• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اس حسرت کا کوئی مداوا ہے ؟! جناب ابو ذؤیب الهذلی رحمه الله نے مدینہ کی طرف رختِ سفر باندھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مل کر شرفِ صحابیت سے بہرہ ور ہو جائیں۔ جب پہنچے تو اہلِ مدینہ کو آہوں اور سسکیوں میں پایا۔ پوچھا تو بتلایا گیا کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم رفیقِ اعلی کو چل دییے ہیں،...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”جس نے یوسف ؑ کے حُسن کو نہیں دیکھا، اسے کبھی اندازہ نہیں ہو سکتا کہ یعقوب ؑ کے دل پر کیا بیتی! جس نے کبھی عشق کی چنگاری سینے میں سلگا کر رات نہ گزاری ہو اسے کیا خبر کے جگر کا پارہ پارہ ہونا کیا ہے!“ (المدهش لابن الجوزي : 413)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”اگر تم جنت میں جاؤ اور مجھے وہاں نہ پاؤ تو میرے بارے میں اللہ سے پوچھنا اور کہنا : یا رب! تیرا فلاں بندہ ہمیں تیری یاد دلایا کرتا تھا ...“ • الحافظ ابن الجوزي رحمه الله • ذيل طبقات الحنابلة : 481/2
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جناب عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ خنجر لگنے کے بعد زخمی ہیں، سر پیارے بیٹے عبداللہ کی گود میں ہے۔ فرماتے ہیں : ”عبداللہ! میرا سر زمین پر رکھ دو۔“ عبداللہ اپنی چادر سمیٹ کر ابا جان کے سر کے نیچے رکھ دیتے ہیں۔ قدرے غصے کا اظہار کرتے ہیں : ”تیری بیڑی تَرے، میرے سر کو زمین پر رکھ!“ عبداللہ سر زمین پر...
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "نصیحت دراصل کسی کو دی جانے والی رائے میں موجود اخلاص کا نام ہے۔ آپ اسے دھوکہ نہ دیں، گمراہ نہ کریں، خیر کی بات پورے خلوص اور سچائی سے بیان کر دیں ؛ یہ نصیحت ہے۔" (شیخ محمد امان الجامي رحمه الله)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”روئے زمین پر تنہائی ہی مجھے راس آتی ہے۔ میں اکیلے جیتا ہوں، اکیلے ہی کھاتا ہوں اور اکیلے ہی غور و فکر کرتا ہوں۔ خوشی کے وقت بھی تنہا ہوتا ہوں اور دکھوں کا ساتھی بھی کوئی نہیں۔ اگر تو یہ تنہائی باعثِ لطف و راحت ہے تو یہ فانی دنیا کی ایک راحت ہے اور بس! اور اگر یہ تنہائی باعثِ کرب و حسرت ہے تب...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”میں نے عمر رضی اللہ عنہ کی قمیص پر دونوں کندھوں کے درمیان چار پیوند لگے ہوئے دیکھے!“ (انس بن مالك رضى الله عنه || مصنف عبدالرزاق : ١٩٩٣٤)
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    دنیا نے ہم سب کو بدل ڈالا ... امیر المؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ شام کے دورے پر ہیں۔ گورنرِ شام ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ سے کہتے ہیں :”ہمیں اپنے گھر لے چلیے۔“ ابو عبیدہ کہتے ہیں : ”آپ میرے گھر جا کر کیا کریں گے؟“ عمر اصرار کرتے ہیں۔ ابو عبیدہ پھر کہتے ہیں : ”میرے غریب خانے میں آپ کو آنسو...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ - ”جو لایعنی کاموں میں پڑ جائے وہ بامقصد کاموں سے محروم ہو جاتا ہے، اور جو باطل کو گلے لگا لے وہ حق سے اندھا ہو جاتا ہے۔ پس خیر کے معاملے میں لوگوں کے ساتھ رہو، اور شر کے معاملے میں الگ تھلگ ہو جاؤ۔“ |[ امام خطابی رحمه الله || العزلة : ٩٨ ]|
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - کتنے ہی لوگ رمضان کو پانے کی امید لیے قبروں میں جا چکے ہیں ... ✍️ حافظ ابن رجب رحمه الله فرماتے ہیں : "کتنے ہی ایسے لوگ تھے جو یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ وہ اس مہینے کے روزے رکھیں گے لیکن انکی امید نے انکو دهوکہ دے دیا، اب وہ قبر کے اندهیروں میں پڑے ہیں۔ کتنے ہی دن کا آغاز کرنے والے دن کو...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *« برا ہو ایسے إنسـان کا جس کا سب سـے اہم اور بڑا مقصد بس اپنا پیٹ ہی ہو »* ¦¦ عمـر بن عبدالعزيز رحمه الله ¦¦ الجوع لإبن أبي الدنيا / ١٣٩
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "میں نے لوگوں کے احوال کا جائزہ لیا تو بڑا ہی عجیب معاملہ پایا ... وہ گھروں کے اجڑنے پر روتے ہیں، پیاروں کی موت پر آہیں بھرتے ہیں، معاشی تنگ دستی پر حسرتیں کرتے ہیں اور زمانے کو برا بھلا کہتے ہیں! حالانکہ وہ دیکھتے ہیں کہ اسلام کی عمارت گر رہی ہے، دین فرقوں میں بٹ چکا ہے، سنتیں مٹ رہی ہیں اور...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ آلوسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : *« نا محرم مردوں کے ساتھ سخت لہجے میں بات کرنا عورت کی بہترین صفات میں شمار کیا گیا ہے؛ زمانہ جاہلیت میں بھی اور اسلام میں بھی! ».* [ روح المعاني : ١٨٧/١١ ]
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍️ سیدنا مالك بن دينار رحمہ الله فرماتے ہیں : *جو مخلوق کی کلام میں مگن ہو کر خالق کی کلام کو فراموش کر بیٹھے گا ، اس کا علم محدود ہوگا اور اس کے دل کا اندھا پن اس کی زندگی برباد کردے گا* ۔ [ روضة العقلاء: ٨٥/ ١ ]
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ارادوں اور نیتوں میں اگر شرک کی بات کی جائے تو اس کی کوئی انتہا نہیں، اور کم ہی لوگ اس سے بچ پاتے ہیں۔ (الجواب الكافي ص ٢٠٨)
  17. عمر السلفی۔

    علماء میں عالم اور جہلاء میں جاھل بن کررہو

    @Mohammad Ameen جیسے عالم عالم سے ملتا ہے
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن القيم رحمه الله کہتے ہیں : *’’الصلاةُ على النبي صلى الله عليه وسلم للدعاء بمنزلة الفاتحة من الصلاة.‘‘* "دعا کے لیے نبی کریم صلى الله عليه وآله وسلم پر درود کا وہی مقام ہے جو نماز کے لیے فاتحہ کا ہے۔" (جلاء الأفهام : 448)
  19. عمر السلفی۔

    انگریز کا ایک مسلم عالم سے سوال

    @ایوب بھائی اسمیں غلط کیا ہے ؟؟
Top