الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال کا جواب تو محترم بھائی @ابن داود حفظہ اللہ نے دے دیا ہے ،
اس جواب کی روشنی میں واضح ہے کہ یہ سوال دو پہلو رکھتا ہے ،
(1) کیا ہر حدیث کو ماننا لازم ہے ؟
(2)کیا حدیث سے ثابت عقیدہ و عمل ماننا واجب ہے ؟
پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم...
امام ابن قیمؒ کی " الفوائد " کی دو بہترین طباعتیں موجود ہیں :
(1)
الفوائد (ط. مجمع الفقه)
المؤلف: محمد بن أبي بكر بن أيوب ابن قيم الجوزية أبو عبد الله
المحقق: محمد عزير شمس
https://archive.org/details/WAQ90080s
______________________
(2)
الفوائد (ت: عيون)
المؤلف: محمد بن أبي بكر بن أيوب ابن...
ان باکس میں محترم بھائی @عامر عدنان نے سوال کیا ہے کہ :
ــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
یہ روایت امام ان عساکر(المتوفی 571ھ) نے تاریخ میں روایت کی ہے :
أخبرنا أبو نصر غالب بن أحمد بن المسلم أنا أبو الحسن علي بن أحمد بن زهير المالكي أنا أبو الحسن علي بن محمد...
نماز میں کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانے والے کیلئے حکم
سنن ابو داود میں ( کتاب الصلاۃ ،باب الإسبال في الصلاة ) میں ہے :
عن أبي هريرة، قال: بينما رجل يصلي مسبلا إزاره إذ قال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: «اذهب فتوضأ»، فذهب فتوضأ، ثم جاء، ثم قال: «اذهب فتوضأ»، فذهب فتوضأ، ثم جاء، فقال له رجل: يا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول
امام عبدالرحمن ابن الجوزیؒ (المتوفی 597 ھ)نے اپنی کتاب "تلبیس ابلیس " میں امت محمدیہ کےعقائد و افکار میں شیطان کی تلبیس (دھوکہ دہی ) کے باب میں بیان فرمایا ہے ،
عقائد میں شیطان کی مداخلت اور بگاڑ کے ضمن میں لکھتے ہیں کہ اس کی بڑی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی ! مجھے اس تھریڈ میں آپ کی پوسٹ میں دو ویڈیو بیان نظر آرہے ہیں ،اور اوپن بھی ہو رہے ہیں
یعنی ویڈیو چل بھی رہی ہے ،
شاید آپ کے ہاں کوئی مسئلہ ہوگا ،یعنی جس ڈیوائس سے آپ کنیکٹ ہیں ،اور جس ڈیوائس میں فورم اوپن کر رہے ہیں اس میں کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے ۔
محترم بھائی @anonymous user نے پروفائل سوال کیا ہے کہ :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جواب :
میاں ،بیوی اپنی پرائیویسی اور تنہائی میں ہر وہ کام کرسکتے ہیں ،جو شریعت اسلامیہ میں منع نہیں ،اور اخلاق حسنہ کے منافی نہ ہو۔
ہنسی مذاق اور دل بہلانے کی ہر صورت جو...
اتباع رسول پر کتاب و سنت اور سلف کی تعلیمات
تحریر :غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری
ہم پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی فرض ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال اللہ کا دین ہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یوں فرمایا :
انّي قد تركت فيكم ما...
سنت مطہرہ اور آداب مباشرت
آداب مباشرت اور میاں بیوی کے فطری تعلق کے ضمن میں
علامہ البانی ؒ نے ’آداب الزفاف فی السنۃ المطہرۃ‘ کے نام سے کتابچہ تحریر کیا
جس کا اردو قالب آپ کےلئے پیش خدمت ہے۔
اس کا سلیس اردو ترجمہ محترم اختر صدیق صاحب نے کیا ہے۔
ہمارے معاشرے میں عام طور پر لوگ اس قسم کے مسائل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ـــــــــــــــــ
ایک سے زائد بیویوں کے درمیان عدل و مساوات
ایک سے زائد عوتوں(چار تک ) سے شادی کرنا جائز ہے ،لیکن ان میں عدل و مساوات ضروری ہے
قرآن کریم میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے :
فَانْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ فَإِنْ خِفْتُمْ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
اگر آپ نے کسی پوسٹ کے متعلق جواباً یا مزید سوال کیلئے کچھ لکھنا ہو تو اسی پوسٹ کے نیچے بائیں جانب "جواب " کا ٹیگ دبائیں ،
نیچے آپ کیلئے لکھنے کیلئے نئی پوسٹ کا آپشن سامنے آجائے گا ، وہاں آپ حسب منشا لکھ سکتے ہیں ،
اور اگر کسی پوسٹ کے کچھ خاص حصہ کا جواب...