• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    سیرت النبی ﷺ پر مستند کتب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سیرت پر دارالسلام کی جو کتاب آپ نے پوچھی ہے ،وہ ترجمہ کے ساتھ ابھی پی ڈی ایف نہیں آئی، اس کی اصل عربی کتاب تو واقعی تخریج کے ساتھ شائع ہے ، (السيرة النبوية في ضوء المصادر الأصلية ) یہاں دیکھئے عربی نسخہ موجود ہے اس کے علاوہ سیرت النبی پر ایک اور کتاب جس میں...
  2. اسحاق سلفی

    کسی لنک کو نام دینا

    کوئی بھی لنک دینا تو پہلے اس لنک کا نام لکھیں ،مثلاً دارالسلام ،سیرت بک اس کو سیلیکٹ کریں ،اور ۔۔link ۔۔ کے ٹیگ کو دبا کر اس میں ایڈریس پیسٹ کردیں ،اور اس میں مندرج کا بٹن پریس کردیں،
  3. اسحاق سلفی

    نمازِ جمعہ سے پہلے اور بعد نماز

    نماز جمعہ کی رکعات اور اس کے چند مسائل شیخ مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ) اسلام میں نماز جمعہ کی بڑی اہمیت، اس کےبے شمار فضائل اوراس دن کےبے پناہ فیوض وبرکات ہیں ، اس اہمیت وفضیلت کے پیش نظر اس کی تیاری کا خصوصی حکم دیا گیا ہے اوراس نماز کے واسطے آنے کے آداب اور...
  4. اسحاق سلفی

    البلاغۃ الواضحۃ !

    بدور الفصاحۃ اردوشرح دروس البلاغۃ
  5. اسحاق سلفی

    کردار کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! کردار شاید فارسی سے اردو میں لیا گیا ہے ، اور فارسی لغت میں ۔۔کردار ۔۔ کا معنی "عمل ،کام ،انداز ،طور طریقہ" اور اردو لغت فیروز اللغات میں ( طرز، طریق ،قاعدہ ،چلن ،خصلت ، عادت ) بتایا گیا ہے ، اور "کردار نگاری " کا معنی سیرت نگاری لکھا ہے ، جس کامطلب ہے کہ...
  6. اسحاق سلفی

    نظر بد سے بچنے کے لۓ ٹیکہ لگوانا

    صحیح بخاری کے قدیم شارح امام أبو الحسن علي بن خلف ابن بطالؒ (المتوفى: 449ھ) "في شرح ابن بطال: ومنه حديث عثمان بن عفان، أنه مر ببعض طرقات المدينة فرأى صبيًا ومعه حشمة فقال: دسموا نونته لكى لا تصيبه العين، معناه دسموا ذلك الموضع ليرد العين، والنونة: النقبة التى تكون فى ذقن الصبى الصغير،...) (شرح...
  7. اسحاق سلفی

    نظر بد لگنا حقیقت ہے ، کیفیت ، بچاؤ ، علاج ، اعتراضات کا جواب

    نظر بد ، لگنا حقیقت ہے، کیفیت ، بچاؤ، عِلاج ،اعتراضات کا جواب عادل سہیل حفظہ اللہ بِسمِ اللَّہ ،و السَّلامُ عَلَی مَن اتبع َالھُدیٰ و سَلکَ عَلَی مَسلکِ النَّبیِّ الھُدیٰ مُحمدٍ صَلی اللہُ علیہِ وعَلَی آلہِ وسلَّمَ ، و قَد خَابَ مَن یُشقاقِ الرَّسُولَ بَعدَ أَن تَبینَ لہُ الھُدیٰ ، و اتبَعَ...
  8. اسحاق سلفی

    کیا فہم سلف حجت ھے؟

    کس مضمون کی پی ڈی ایف چاہیئے ، بتادیجئے ہم پی ڈی ایف فائل بنا کر اپلوڈ کردیتے ہیں ،
  9. اسحاق سلفی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ خفین(موزوں) جوربین مجلدین اور جوربین منعلین پر مسح کے قائل تھے مگر جوربین (جرابوں)پر مسح کے قائل نہیں تھے ۔ ملامرغینانی لکھتے ہیں: ’’وعنہ انہ رجع الی قولھما وعلیہ الفتویٰ‘‘ اور امام صاحب سے مروی ہے کہ انہوں نے صاحبین کے قول پر رجوع کرلیاتھا اور اسی پر فتویٰ ہے۔(الھدایہ...
  10. اسحاق سلفی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    وضو میں جرابوں پر مسح توحید ڈاٹ کام ❀ عن ثوبان قال : بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم سرية۔۔۔ أمرهم أن يمسحوا على العصائب و التساخين ’’ ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کی ایک جماعت بھیجی . . . انہیں حکم دیا کہ پگڑیوں اور پاؤں کو گرم کرنے والی اشیاء...
  11. اسحاق سلفی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    جرابوں پر مسح کے دلائل کیلئے آپ درج ذیل رسالہ توجہ سے پڑھیں ، ان شاء اللہ بہت مفید ثابت ہوگا ، المسح علی الجوربین
  12. اسحاق سلفی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! آپ نے میری پوسٹ شاید توجہ سے نہیں پڑھی،اس میں ایک حوالہ امام خطابیؒ کی " غریب الحدیث " کا ہے ،یہ کتاب لغات الحدیث میں اعلی درجہ کی کتاب ہے ، اور اس موضوع پر قدیم کتب میں اس کا شمار ہے ، امام أبو سليمان حمد بن محمد المعروف بالخطابي (المتوفى: 388 ھ) غریب...
  13. اسحاق سلفی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ قال الامام ابو داود : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: «بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً، فَأَصَابَهُمُ الْبَرْدُ فَلَمَّا...
  14. اسحاق سلفی

    اذان کا جواب اور جنت !!!

    اقامت کا جواب دینے کیلئے جو اقامھا اللہ وادامھا کہا جاتا ہے یہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔ اس سلسلہ میں سنن ابو داؤد میں جو روایت مروی ہےکہ : حدثنا سليمان بن داود العتكي، حدثنا محمد بن ثابت، حدثني رجل، من أهل الشام عن شهر بن حوشب، عن أبي أمامة، أو عن بعض أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، أن...
  15. اسحاق سلفی

    اذان کا جواب اور جنت !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اذان سنتے وقت مؤذن جو کلمات کہے ،اس کے پیچھے پیچھے وہی کلمات کہنے کا حکم ہے ،سوائے (الحَيْعَلَتَين ) کے ،یعنی سوائے «حيَّ على الصلاة» اور «حيَّ على الفلاح» ان کلمات کو سن کر (لاحول والا قوۃ الا باللہ ) کہنا ہوگا ، درج ذیل احادیث توجہ سے پڑھیں : عَنْ أَبِي سَعِيدٍ...
  16. اسحاق سلفی

    نماز ظہر کی چار رکعت سنت

    چار سنتیں دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے . سوال :محترم فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی صاحب کیا ظہر اور عصر کی چار سنت کو ایک سلام کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے؟ (ایک سائل) الجواب: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صلوۃ اللیل و النھار مثنیٰ...
  17. اسحاق سلفی

    چار سنتیں دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے

    چار سنتیں دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے . سوال :محترم فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی صاحب کیا ظہر اور عصر کی چار سنت کو ایک سلام کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے؟ (ایک سائل) الجواب: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صلوۃ اللیل و النھار مثنیٰ...
  18. اسحاق سلفی

    نمازِ جمعہ سے پہلے اور بعد نماز

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز جمعہ سے پہلے ادا کی جانے والی نماز کی تعداد رکعات متعین اور مقرر نہیں، پہلے آنے والا جتنی چاہے عبادت کر سکتا ہے۔ ➊ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من اغتسل ثم أتي الجمعة فصلٰي ما قدر له ثم...
  19. اسحاق سلفی

    قول ابو حنيفة رحمه الله

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام ابوحنیفہ کا یہ قول علامہ ابن عابدین الحنفی (المتوفى: 1252ھ) نے "ردالمحتار " میں نقل کیا ہے ، لکھتے ہیں : " فقد صح عنه أنه قال: إذا صح الحديث فهو مذهبي. وقد حكى ذلك ابن عبد البر عن أبي حنيفة وغيره من الأئمة. اهـ. " ہمارے امام سے صحت کے ساتھ یہ قول ثابت ہے کہ...
  20. اسحاق سلفی

    کتاب الفتن نعیم بن حماد

    کتاب الفتن کی مرویات محدثین کے معروف منہج و اصول کے مطابق رد و قبول ہونگی ، یعنی صحت حدیث کی معروف و مشہور شرائط کے ساتھ صحیح تسلیم کی جائیں گی ، یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں ۔۔كتاب الفتن لابي نعيم
Top