فہم سلف اور اہل حدیث 1
حافظ ابویحیی نور پوری حفظہ اللہ
ستمبر 14, 2017
حصہ اول
اہل حدیث کی خصوصیات میں سے خصوصی شرف و امتیاز یہ ہے کہ وہ سلف صالحین کے منہج و فہم کے علمبردار ہیں۔وہ اپنی عقل و دانش کی بنیاد پر قرآن و حدیث کو نہیں سمجھتے،بلکہ سلف صحابہ کرام اور ائمہ دین و محدثین کے فہم پر...