الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کے مسئلہ کا فوری حل یہ ہے کہ جہت قبلہ کا صحیح تعین کرکےمسجد میں نماز کی صفیں درست سمت لگالیں ،
اورصحیح جہت کی علامات لگادی جائیں ،تاکہ نمازی اس صحیح جہت پر کھڑے ہوکر نماز پڑھ سکیں۔
انجینئر مرزا کے رد میں محترم حافظ ابو یحیی نور پوری بڑا مفید علمی کام کر رہے ہیں
دیکھئے :(1) اہل سنت پاکستان ٹیوب
اور (2)فیس بک پر اہل سنت پاکستان
(3) " فیس بک " پر یہ وال دیکھیں
(4) اور یوٹیوب پر شیخ ابویحیی نورپوری ویڈیوز
(5)
Engineer Muhammad Ali Mirza VS Abu Yahya Noorpuri Haq Par Kon?
سمت قبلہ کا تعین کرنا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے ہاں جو قدیم مساجد تعمیر شدہ ہیں ، ان کی سمت قبلہ کی تعیین کے متعلق اکابر اہلحدیث نے بڑی محنت اور جانفشانی سے کام لیا تھا جبکہ آج کل ہمارے کچھ نوجوانوں کے ہاتھ بیرون ملک...
قبلہ عین کعبہ یاجہت کعبہ؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے گاؤں کی مسجدوں کاقبلہ کمپاس کےمطابق 105اور95درجے کاہے۔
جب کہ کمپاس پرہمارے علاقہ کادرجہ 120پرہے۔ اس طرح ہماری مسجد کاقبلہ مغرب اورجنوب کےدرمیان دکھائی دیتا ہے ۔ ہمیں بتایا جائے...
اب ہم احادیث رسول ﷺ کی روشنی میں اس عقیدے کو واضح کرتے ہیں۔
۔1 صحیح مسلم میں معاویہ بن الحکم السلمی کی وہ روایت جس میں انہوں نے
رسول اللہ ﷺ سے اپنی لونڈی کو آزاد کرنے کا پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ
اسے میرے پاس لاؤ, آپ ﷺ نے اس لونڈی سے پوچھا کہ "اللہ کہاں ہے؟" تو اس نے کہا کہ آسمان پر۔
پھر آپ ﷺ...
اللہ سبحانہ و تعالٰی کہاں ہیں ؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الرحمن علی العرش استوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالی اپنے عرش پر مستوی ہے
اور اسکا عرش اسکے تمام آسمانوں سے اوپر ہے اور وہ اپنی تمام...
اس مسئلہ میں سلف کے اقوال و مذہب جاننے کیلئے امام ذہبیؒ (المتوفى: 748هـ)
کی کتاب " مختصر العلو للعلي العظيم للذهبي " جو علامہ البانیؒ کی تحقیق سے شائع ہے وہ پڑھیں
آن لائن پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس موضوع پر ہمارے محقق عالم غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کا بہت مفید مضمون شائع ہے ، آپ کیلئے یہاں پیش ہے ؛
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
اللہ تعالیٰ عرش پر ہے ؛
ماہنامہ السنہ جہلم ،شمارہ 37
اہل سنت والجماعت کا یہ اجماعی و اتفاقی عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے...
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے اسم گرامی کے ساتھ لفظ "امام " لگانا
ـــــــــــــــــ
علامہ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ لکھتے ہیں :
سوال نمبر 6: ایک طرف لفظ امام اسے انکار اور صرف حضرت حسین پر اصرار اور دوسری طرف ابن تیمیہ کو نہ صرف امام بلکہ "شیخ الاسلام ابن تیمیہ” تحریر کرنا ابن تیمیہ کی...