• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    کیا یہ روایت صحیح ہے؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ نے شروع میں جس اردو کتاب سے امیج لگایا ،اس کتاب کا نام بتائیں !
  2. اسحاق سلفی

    قربانی کے مسائل شیخ فاروق رفیع (مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور )

    ذبیح کون تھے:۔ ذبیح سیدنا اسماعیل علیہ السلام تھے یا اسحاق علیہ السلام، اس بارے علماء کا اختلاف ہے، کچھ علماء اسحاق علیہ السلام کو ذبیح خیال کرتے ہیں اور کچھ علماء کی رائے ہے کہ ذبیح اسماعیل علیہ السلام تھے۔ ثانی الذکر علماء کا قول راجح ہے اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں:۔ (1) اسماعیل علیہ السلام...
  3. اسحاق سلفی

    عشرۃ ذی الحجۃ۔۔۔۔ ذوالحجہ کا پہلا عشرہ

    اِرشادِ ربانی ہے:وَيَذْكُرُ‌وا ٱسْمَ ٱللَّهِ فِىٓ أَيَّامٍ مَّعْلُومَـٰتٍ...﴿٢٨﴾...سورة الحج '' ا ن معلوم دِنوں میں اللہ کے نام کا ذکر کریں ۔'' اس آیت کی تفسیر میں امام ابن ِکثیرؒ لکھتے ہیں : قوله: {ويذكروا اسم الله في أيام معلومات على ما رزقهم من بهيمة الأنعام} قال شعبة [وهشيم] عن [أبي بشر...
  4. اسحاق سلفی

    عشرہ ذو الحجہ میں تہلیل، تحمید، تکبیر

    عن سعيد بن جبير، ‏‏‏‏‏‏عن ابن عباس، ‏‏‏‏‏‏عن النبي صلى الله عليه وسلم، ‏‏‏‏‏‏انه قال:‏‏‏‏ "ما العمل في ايام العشر افضل منها في هذه، ‏‏‏‏‏‏قالوا:‏‏‏‏ ولا الجهاد، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ ولا الجهاد، ‏‏‏‏‏‏إلا رجل خرج يخاطر بنفسه وماله فلم يرجع بشيء"(صحیح بخاری ) جناب سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے، سیدنا...
  5. اسحاق سلفی

    عشرہ ذو الحجہ میں تہلیل، تحمید، تکبیر

    مسند امام احمد بن حنبلؒ میں حدیث شریف ہے کہ : عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ أَيَّامٍ أَعْظَمُ عِنْدَ اللهِ، وَلَا أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنَ الْعَمَلِ فِيهِنَّ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ الْعَشْرِ،فَأَكْثِرُوا فِيهِنَّ مِنَ التَّهْلِيلِ،...
  6. اسحاق سلفی

    قربانی اور نیت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہر نیک عمل کی قبولیت کیلئے نیت کا صحیح ہونا ضروری ہے ، کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : " إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى " تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی...
  7. اسحاق سلفی

    قربانی کے مسائل شیخ فاروق رفیع (مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور )

    قربانی کے مسائل فاروق رفیع (مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور ) قربانی کی تعریف قربانی وہ جانور ہے جو خدا کی راہ میں قربان کیا جائے۔ ( فيروز اللغات : ۹۰۳) صاحب قاموس (مجد الدين محمد بن يعقوب الفيروزآبادى (المتوفى: 817 ھ) فرماتے ہیں: « والقُرْبانُ، بالضم: ما يُتَقَرَّبُ به إلى اللَّهِ تعالى»...
  8. اسحاق سلفی

    حاجی بہت زیادہ ہو گئے ہیں!

    شیخ الاسلام امام ابنِ تیمیہؒ لکھتے ہیں : وَقِيلَ لِبَعْضِ السَّلَفِ: الْحَاجُّ كَثِيرٌ. فَقَالَ: الدَّاجُّ كَثِيرٌ، وَالْحَاجُّ قَلِيلٌ. وَمِثْلُ هَذَا كَثِيرٌ. بعض سلف صالحین سے کہا گیا کہ حاجی بہت زیادہ ہو گئے ہیں تو انھوں نے فرمایا: بوجھ اٹھا کر چلنے والے تو زیادہ ہو گئے ہیں لیکن حاجی کم ہیں...
  9. اسحاق سلفی

    عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال

    کوئی بات نہیں ، جلد اور صفحہ کوئی بھی ہو اصل بات تو محولہ مصدر میں موجود ہے میں نے تو صرف یونیکوڈ میں پیش کرنا تھا تاکہ قاری کیلئے سہولت رہے ۔ ویسے اصل کتاب پیش ہے : https://archive.org/stream/mfsiaitmmfsiaitm/mfsiaitm25#page/n286
  10. اسحاق سلفی

    عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال

    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال بسم اللہ الرحمن الرحیم عشرۂ ذی الحجہ کے فضائل واعمال اعداد وترتیب: ابوعدنان محمد طیب السلفی حفظہ اللہ مئی 2017 {ناشر:مکتب توعیۃ الجالیات الغاط: www.islamidawah.com } اسلامی بھائیو! قمری...
  11. اسحاق سلفی

    عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کا یہ فتوی مجموع فتاوی کی پچیسویں جلد ص287 پر ان الفاظ سے موجود ہے : وسئل: (*) عن عشر ذي الحجة والعشر الأواخر من رمضان. أيهما أفضل؟ فأجاب: أيام عشر ذي الحجة أفضل من أيام العشر من رمضان والليالي العشر الأواخر من رمضان أفضل من ليالي عشر ذي الحجة ذوالحجہ کے دس دن افضل...
  12. اسحاق سلفی

    قربانی کے کتنے دن ہیں ؟

    دوسرا موقف چار دن کاہے ؛ ـــــــــــــــــــــــ قربانی کرنے کے ایام ــــــــــــــــــــــــــــــ- السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال :قربانی کرنے کے ایام کتنے ہیں۔؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول...
  13. اسحاق سلفی

    قربانی کے کتنے دن ہیں ؟

    قربانی کے تین دن ہیں (حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ،الحدیث:44) حضرت جبیر بن مطعمؓ سے روایت ہےکہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:تمام ایام تشریق ذبح کے دن ہیں۔(مسند احمد)۔یہ روایت منقطع ہے۔ سلیمان بن موسی نے سیدنا جبیر بن مطعمؓ کو نہیں پایا،امام بیہقیؒ نے اس روایت کے بارے میں فرمایا:’’مرسل‘‘ یعنی منقطع...
  14. اسحاق سلفی

    قربانی کے کتنے دن ہیں ؟

    یہاں دیکھئے قربانی کتنے دن
  15. اسحاق سلفی

    کیا احرام کی حالت میں نکوٹین (nicotine) استعمال کیا جاسکتا ہے

    علامہ شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ بن بازؒ سے سوال ہواکہ : ـــــــــــــــــــــــــــــــ حكم شرب الدخان في الحج السؤال: من جمهورية مصر العربية السائل يقول: هل شرب الدخان في الحج والإنسان محرم يفسد في ذلك الحج ولا تقبل؟ سوال : حج کے دوران سگریٹ پینے کا شرعی حکم جمہوریہ مصر سے سائل نے سوال کیا کہ حج...
  16. اسحاق سلفی

    سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات

    سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات یہاں سےڈاؤن لوڈ کریں
  17. اسحاق سلفی

    ایک سے زائد شادیوں پر بہترین کتاب

    شادی سے شادیوں تک
  18. اسحاق سلفی

    عقیقہ کی شرعی حیثیت

    امام ابو حنیفہ اور احناف کا مذہب ہے کہ عقیقہ نہ واجب ہے، نہ سنت بلکہ جاہلیت کی ایک رسم ہے ، مؤطا امام کا ایک باب ملاحظہ فرمائیں : ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ باب: العقيقة (یہ باب عقیقہ کے بیان میں ہے ) 659 - أخبرنا مالك، حدثنا زيد بن أسلم، عن رجل من بني ضمرة، عن أبيه، أن النبي صلى الله...
  19. اسحاق سلفی

    کیا احرام کی حالت میں نکوٹین (nicotine) استعمال کیا جاسکتا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ النيكوتين هو مركب عضوي شبه قلوي وسام. يوجد في الطبيعة في جميع أجزاء نبات التبغ، مع تركيز أكبر في الأوراق على شكل سيترات أو مالات. يشكل من 0.3 إلى 5% من النبات بالوزن الجاف، والتركيب الحيوي يوجد في الجذور، ويجمع في الأوراق. يوجد النيكوتين كذلك، إلى جانب التبغ، في...
  20. اسحاق سلفی

    توبہ پر قائم نہیں رہ پارہا ، کوئی وظیفہ بتائیے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ توبہ پر قائم رہنا یعنی استقامت اللہ کی توفیق خاص ہے ،اور بہت بڑا عطیہ اور انعام ہے ، جو صرف مخلصین کو ملتا ہے ، اس کیلئے پہلے تو توبہ کی شرائط پوری کرنا لازمی شرط ہے ، اندلس کے نامور مفسر امام أبو عبد الله محمد بن أحمد القرطبي (المتوفى: 671ھ) اپنی تفسیر "احکام...
Top