دیکھئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ کے جانور کو ذبح کرتے وقت یہ دعاء منقول ہے :
بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُمَّ مِنْكَ وَلَكَ هَذِهِ عَقِيقَةُ فُلَانٍ "
اس میں بسم اللہ واللہ اکبر تو بوقت ذبح بہر صورت پڑھنا ہوگا ،
دوسرا جملہ کہ یہ فلاں کی طرف سے عقیقہ کیا جارہا ہے ، کوئی...