• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    امام فخرالدین رازی کا فضل وکمال

    امام رازیؒ اور تقلید سورۃ التوبہ کی آیت : اتخذوا أحبارهم ورهبانهم أربابا من دون الله والمسيح ابن مريم وما أمروا إلا ليعبدوا إلها واحدا لا إله إلا هو سبحانه عما يشركون (31) ترجمہ : انہوں (اہل کتاب یہود و نصاریٰ ) نے اپنے علماء اور درویشوں کو اللہ کے سوا اپنا رب بنا لیا اور مسیح ابن مریم کو بھی۔...
  2. اسحاق سلفی

    مومل بن اسماعیل پر جرح و تعدیل

    محترم بھائی ! آپ مؤمل بن اسماعیل پر تفصیلی مضمون پیش کیا ،جس کیلئے آپ شکریہ کے مستحق ہیں، تفصیل سے مضمون نگار کی محنت جھلک رہی ہے ؛ لیکن کتابت کی غلطیاں کھٹک رہی ہیں ،بالخصوص آپ نے ۔۔ ثقہ کو ہر جگہ سقہ لکھا جس کی اصلاح بہت ضروری ہے
  3. اسحاق سلفی

    ایمان وعقیدہ کے چھ بنیادی اصول (شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہابؒ )

    آمین یارب العالمین۔۔۔۔۔۔ وجزاکم اللہ تعالی خیراً
  4. اسحاق سلفی

    ایمان وعقیدہ کے چھ بنیادی اصول (شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہابؒ )

    الاصو ل الستة ایمان وعقیدہ کے چھ بنیادی اصول قال المؤلف شيخ الإسلام‏ محمد ابن عبد الوهاب رحمه الله -:‏ شیخ الاسلام امام محمد بن عبدالوہاب ؒ فرماتے ہیں بسم الله الرحمن الرحيم من أعجب العجاب، وأكبر الآيات الدالة على قدرة الملك الغلاب ستة أصول بينها الله تعالى بيانًا واضحًا للعوام فوق ما يظن...
  5. اسحاق سلفی

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    اس کا جواب محترم بھائی شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے دیا ہے کہ
  6. اسحاق سلفی

    معروف محقق فؤاد سزگین کو خراجِ تحسین

    https://www.aa.com.tr/fa/vg/%DA%AF%D8%A7%D9%84%D8%B1%DB%8C-%D9%88%DB%8C%D8%AF%D8%A6%D9%88/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%D8%A2%DB%8C%D9%86%D8%AF%D9%87-%D8%A8%D9%87-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%AF-%D8%B3%D8%B2%DA%AF%DB%8C%D9%86-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%AF%...
  7. اسحاق سلفی

    معروف محقق فؤاد سزگین کو خراجِ تحسین

    آہ! پروفیسر ڈاکٹر فواد سزگین ریاض الدین مبارک ترکی کے مایہ ناز مورخ پروفیسر علامہ فواد سزگین ۳۰ جون ۲۰۱۸ کو ہمیں داغ مفارقت دے گئے!! انا لله وانا اليه راجعون.. ڈاکٹر فواد سزگین Fuat Sezgin کردی النسل اور اسلامی تاریخ کے نامور مورخ ہیں۔ وہ 24 اکتوبر 1924 میں پیدا ہوئے اور 1950 میں استنبول...
  8. اسحاق سلفی

    ٹی وی پر ڈرامے ناچ گانا دیکھنا جائز ہے؟ ؟؟؟کیا بیوی شوہر کے سامنے ناچ سکتی؟ ؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جھوٹے قصے کہانیاں افسانے ڈرامہ ناول جنسی سنسنی خیز لٹریچر رسالے بے حیائی کے پرچار اخبارات اور جدید ترین ایجادات ریڈیو ٹی وی وی سی آر ویڈیو فلمیں وغیرہ سے بے راہ روی کا درس لینا اپنی عاقبت کو خراب کرنا ہے۔قرآن مجید میں ہے: ﴿وَمِنَ النّاسِ مَن...
  9. اسحاق سلفی

    ٹی وی پر ڈرامے ناچ گانا دیکھنا جائز ہے؟ ؟؟؟کیا بیوی شوہر کے سامنے ناچ سکتی؟ ؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جمہور اہل علم کے نزدیک گانا حرام ہے اور اگر گانا طبلہ اور سارنگی جیسے آلات موسیقی کے ساتھ گایا جائے تو اس کے حرام ہونے پہ تمام مسلمانوں کا اجماع ہے۔اس کی حرمت کے دلائل میں سے ایک تو یہ ارشاد ربانی ہے: ﴿وَمِنَ النّاسِ مَن يَشتَر‌ى لَهوَ الحَديثِ...
  10. اسحاق سلفی

    ٹی وی پر ڈرامے ناچ گانا دیکھنا جائز ہے؟ ؟؟؟کیا بیوی شوہر کے سامنے ناچ سکتی؟ ؟

    گانا بجانا اور ساز سننا شریعت کی رو سے کیسا ہے ؟ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گانا بجانا اور ساز سننا شریعت کی رو سے کیسا ہے ؟ قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیں نیز آخرت میں اس کی کیا سزا مقرر ہے ؟ محمد سلیم...
  11. اسحاق سلفی

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    کون سا سوال بھائی ؟ وہ سوال یہاں لکھ دیں ،شاید جواب دے سکوں !
  12. اسحاق سلفی

    سورۃ الاعلیٰ کی ان آیات کی تشریح

    وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى (15) اور جس نے اپنے رب کو یاد کیا ،پھر نماز پڑھی " قرآن مجید کی مختصر تفسیر "اشرف الحواشی " میں اس آیہ کے ذیل میں لکھا ہے ؛ بعض مفسرین نے … جیسے عطار … نے لفظ ” تزکی“ کے لفظ سے یہ سمجھا ہے کہ اس آیت میں زکوۃ یعنی صدقہ فطر ادا کرنے پھر تکبیریں کہنے اور پھر عید کی...
  13. اسحاق سلفی

    سورۃ الاعلیٰ کی ان آیات کی تشریح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے : قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى (14) وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى (15) یقیناً وہ شخص کامیاب (٦) ہوگا جو (کفر و شرک سے) پاک ہوگیا ،اور جس نے اپنے رب کو یاد کیا ،پھر نماز پڑھی " علامہ عبدالرحمن کیلانیؒ اس کی تفسیر میں فرماتے ہیں ...
  14. اسحاق سلفی

    مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے (حدیث المسلم أخو المسلم) کی تشریح اور تخریج

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَحَاسَدُوا، وَلَا تَنَاجَشُوا، وَلَا تَبَاغَضُوا، وَلَا تَدَابَرُوا، وَلَا يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ لَا يَظْلِمُهُ،...
  15. اسحاق سلفی

    مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے (حدیث المسلم أخو المسلم) کی تشریح اور تخریج

    مسلمانوں کے حقوق شیخ ابو کلیم فیضی عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : حق المسلم على المسلم ست : إذا لقيته فسلم عليه و إذا دعاك فأجبه و إذا استنصحك فانصح له ، وإذا عطس فحمد الله فشمته و إذا مرض فعده وإذا مات فاتبعه . ( صحيح البخاري : 240 ، الجنائز / صحيح مسلم ...
  16. اسحاق سلفی

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    محترم بھائی ! ہر عمل کیلئے نیت لازمی ہے ، نیت کا مطلب ہے "کسی کام کا دلی عزم اور ارادہ کرنا"۔ (نیت کی موجودگی) اور درست طور پر موجودگی کوتمام عبادات میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ نیت دِل میں کیے گئے عزم و ارادے کا نام ہے ، لہٰذازبان سے نیت کے الفاظ ادا کرنے کی بالکل کوئی ضرورت نہیں ہے۔ نبی اکرم صلی...
  17. اسحاق سلفی

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    نماز کے شروع میں زبان سے کہنا : " میں فلاں نماز کے لیے وضو کی نیت کرتا ہوں" یہ ایسی منکر بدعت ہے جس پر کتاب اور سنت سے کوئی دلیل نہیں اور نہ ہی عقل مند لوگوں کا کام ہے بلکہ اس فعل کا مرتکب صرف وسوسہ پرست، پاگل شخص اور بیمار ذھن ہی ہوتا ہے۔ میں اللہ کی قسم دیتے ہوئے آپ سے پوچھتا ہوں کہ آپ جب...
  18. اسحاق سلفی

    صحت اور دواء سے متعلق سوال

    علاج کروانا سنت سے ثابت ہے شفاء کے حصول کے لئے اسباب اختیار کرنا ضروری ہے البتہ وہ مالک بغیر اسباب کے بھی شفا دینے پر قادر ہے ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ سے بھی علاج کی ترغیب ملتی ہے آپ نے دوا استعمال کرنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا ! عن اسامة بن شريك، قال:‏‏‏‏ قالت الاعراب:‏‏‏‏ يا...
  19. اسحاق سلفی

    بیت بازی کی روایات اور اس کے فروغ میں شنکرپور کا کردار

    یہ شعر تو شایدمنور رانا کا ہے ، ــــــــــــــــــــــ کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی یہاں سے جانے والا لوٹ کر کوئی نہیں آیا میں روتا رہ گیا لیکن نہ واپس جا کے ماں آئی ادھورے راستے سے لوٹنا اچھا نہیں ہوتا بلانے کے لیے دنیا بھی آئی تو...
  20. اسحاق سلفی

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    اس کا جواب ہمارے محترم بھائی شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے یوں دیا ہے : ـــــــــــــــــــــــ
Top