الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@محمد عبد الرحمن الكاشفي بھائی کسی بھی طالب علم کے لئیے سب سے زیادہ مفید مطالعہ ھے ، آپ کا مطالعہ جتنا وسیع ھوگا آپ کے علم میں اتنا ہی اضافہ ھوگا ۔ آپ امام مالک کی موطا ، امام شافعی اور امام احمد کی مسانید کا مطالعہ کریں۔
ویسے فورم پر سرچ کریں تو سیر حاصل بحوث...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کسی کو کم تر یا کسی کو برتر کہنا مقصود نہیں ۔ @محمد عبد الرحمن الكاشفي بھائی آپ اپنی معلومات بھی لکھیں ، ھم سب کی معلومات میں اضافہ ھوگا ۔ بات فالو کرنے کی بھی نہیں ، ایسی کوئی فرضیت لازم نہیں ۔ تعریفی کلمات اور تنقیدی کلمات دونوں موجود ہیں ۔ امامت تسلیم کرنا کن...
پڑھا ھیکہ جس کے پاس "علم" ھوتا ھے وہ "عالم" ھوتا ھے ۔ یہ بھی پڑھا ھیکہ علم والے جاہلوں کی باتوں کو جوتے کی نوک پر مارتے ہیں ۔ تم ناراض ناحق ھو ، دراصل تم باتیں ہی ایسی کرتے ھو جو اسی قابل ھوتی ہیں کہ انہیں جوتوں کی نوکوں پر مارا جائے ۔ ویسے کیا خود کو بھی عالموں میں شمار کرنا شروع کر لیا ھے؟ کب...
کسی "اسلامی محقق" ، کسی "خادم الحدیث" کا یہ فقرہ قابل اعتراض ھونے کے ساتھ قابل گرفت تو ھے ہی ، قابل سزا بھی ھے ۔ یہ علمی فقدان ھے کہ جہاں اپنی ہی کہی بات میں اگر مثال دینی پڑ جائے تو عالم اسلام سے کوئی مثال پیش نہ کر سکے ؟
جس کے قول اور عمل میں فرق ھو اسے بریلی "شریف" والے کیا کہتے ھونگے ؟