الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ویسے میں نے مسند احمد کے مطالعہ کا مشورہ اس لیئے دیا تھا :
امید قوی ھیکہ ھمارے کل کے "بھٹی" صاحب اپنے استاد سے اتنی عربی سیکھ ہی چکے ھونگے ، آج کے "بھائیجان" دقت محسوس نہیں کرینگے ۔
کسی کو کیسے سمجھائیں کہ ہمارے پاس قرآن و احادیث ہیں جنکی ہم سند رکھتے ہیں ، ھمارے پاس موطا للمالک اور مسانید شافعی و حنبلی ہیں ہمارے پاس انکی بھی اسناد ہیں ، ہم اپنے ورثے پر فخر کرتے ہیں انحصار کرتے ہیں ، یہ اہلسنت کے خزانے ہیں ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جواب فورم پر موجود اہل علم پر ، ویسے اتنے حساس لوگ ڈسپوزیبل گلفس یوز کر ہی سکتے ہیں اس ماڈرن زمانے میں !
لیکن یہی سوال کوئی میت کو غسل دینے والا کردے تو کیا بغیر نجاست خارج کیئے پانی بہا کر انہیں کفنا دفنا دیا جائے ؟