الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
... اور ہم سے یہ مطالبہ کہ :
"جو بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کی جائے تو ایسے شخص کو صرف ضعیف کہ کر جان نہیں چھڑائی جاسکتی بلکہ اس کو یا تو جہنمی بتانا ہوگا (اگر اس نے جھوٹ باندھا ہے تو) یا اس کی خطا کو واضح کرنا ہوگا؟"
یہ قیاسات بھلا کس طرح کشید کر لیئے جاتے ہیں!؟
ذرا "محقق...
@عدیل سلفی نے کب کہا اور کیا کہا جس پر جوابا یہ کہہ رہے ہو "تمہارے خیال میں غلط اور جھوٹ باندھا گیا ہے؟" 2 باتیں یاد رکھو ہمیشہ ، 1- ہمارے تمھارے خیالات ملتے جلتے نہیں ، اس لیئے ، 2- اپنے خیالات (قیاسات) کو اپنے پاس ہی رکھو ۔ اگر نہیں رکھ پاتے تو کسی اور کے سر نہیں ڈال دیا کرو۔
تم کو اردو بھی نہیں آتی ٹھیک ٹھاک ، نسبت کو نصب سمجھتے ھو اور منسوب کو "منصوب" لکھے جارہے ھو!
جب کوئی پوائنٹ سمجھتا ہی نہیں ھو تو اس پوائنٹ پر بحث کیوں کرتے ھو آپ؟ ایسا تو نہیں سارا قریہ آپ پر ھنس رہا ھو!؟
"کل" بھی سمجھایا گیا تھا کہ علم الحدیث اساتذہ الکرام کی زیر نگرانی حاصل کریں تاکہ بھٹکنے کے خطرے سے محفوظ رہیں ، "آج" کسی "محقق" کو کس طرح سمجھایا جا سکتا ہے؟
لوگوں کو عمریں کم پڑ گئیں اس فیلڈ میں ، صاحب نے محقق ھونے کا دعوی کردیا !!
ھمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے؟
محسوس یوں ھوا گویا عقل والے عبدالرحمن بھٹی، عبدالرحمن حنفی، جی مرشد جی اور حالیہ بھائیجان اس بات کو سمجھ چکے ہیں ورنہ جواب دینے سے احتراز کیوں فرماتے!؟
معلومات عامہ کیلیئے بتانا ضروری ھوا جاتا ہیکہ موصوف (تمام آئیڈیز) کی کسی پوسٹ (مراسلہ) کو اگر کسی بھی رکن (ممبر) نے "غیر متعلق" قرار دے دیا تو...
کیا اکثریت والے احناف کا عقیدہ خالص اسلامی ھے ؟ یا کچھ الگ الگ سا؟
اگر الگ الگ سا ھے تو اس گروہ کو کیا نام دیا گیا؟
کیا یہ اکثریت آپ کیلئیے باعث فخر ھے جو بار بار، لگاتار ذکر کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں؟
اکثریت اور اقلیت پر کوئی حدیث کبھی سنی یا پڑھی؟
اس 50 فیصد احناف میں عقیدۂ اہل سنت احناف کا فیصد کیا ھوگا؟
جو صحیح العقیدہ احناف ہیں انکو بقیہ احناف نے کوئی تو نام دیا ھوگا؟
ان بقیہ احناف کوجو عقیدۂ اہلسنت پر نہیں ہیں قولی اور عملی طور پر ان کو بھی تو کوئی نام دیا گیا ھوگا؟
اب راست سوال آپ...
کاش اسی پر عمل کرتے تو بقول اہل علم حنفی آج آدھی مسلم دنیا سے احناف کا اتحاد ھو گیا ھوتا ، محض رفع الیدین کر کے اور آمین کہہ کر ۔
یا تو عربی سمجھتے نہیں یا تو یہ انکی عصبیت ھے !
لیکن غور طلب ھیکہ انہوں نے سمجھا کیا؟ جبکہ خطاب اہل علم سے ھے اور اس پر میں تو منتظر ھوں اہل علم تبصرہ فرمائیں ۔ افسوس کہ اردو کلام تک جنکی سمجھ سے باہر ھو وہ "انکار حدیث" جیسا الزام دھرنے میں ذرا سا بھی نہیں ھچکچائے؟
آپکی بات درست ھے درگذر کرنا چاہیئے لیکن کہاں تک؟