الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس ترجمہ کا شکریہ ، جزاكم الله خيرا
وہ تمام تر کلام جو توحید خالص پر تھا سب سے زیادہ پر اثر تھا اس تمام کلام کا ذکر ھر خبر سے غائب کر دیا گیا ۔ بنیادی موضوع ہی توحید تھا اور یقینا یہی بات مخالفین توحید خالص برداشت نہیں کر پائے ۔ اتنا ہنگامہ بھی ایسی بات پر مچایا...
کتنی شان سے لکھا ھو گا کہ انکی مسجدوں میں کن مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ھے ؟
احناف کا اقلیتی گروہ ھماری رفع الیدین اور آمین سے چڑھتا ھے اور اکثریتی گروہ تو اپنی مسجدوں میں ہمیں داخل ہونے نہیں دیتا ! پھر کیوں اتحاد کی باتیں کرتے ہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
برصغیر میں احناف کا اکثریتی گروہ کیا فکر رکھتا ھے ، اس کے ارادے کیا ہیں اور دعوے کیا کیا ہیں ۔ انکی اپنی تحریر سے سمجھا جائے تو بہتر ھو گا ۔ آج کے "ممبئی اردو نیوز" کے صفحہ 4 پر شائع شدہ مراسلہ آپ سب کی خدمت میں :
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
"آج" کی مثالیں ملیں گی کیسے جب ہمارا ھر "اکبر" اپنا گھر "جودھا" سے سجا رھا ھے ۔ میری بات اپنی جگہ کہ ھم بطور مثال اپنوں کو پیش کریں ، اس شاداب گلشن میں پھولوں کی کوئی کمی نہیں ۔
والسلام
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے اپنے عالم اسلام میں ایسے ھزاروں کردار ہیں جنکی مثالیں دی جا سکتی ہیں ۔ فتح مکہ کے بعد عام معافی کے اعلان کے بعد جس طرح اس پر عمل کیا گیا اس جیسی کوئی مثال مل ہی نہیں سکتی ۔ میری شدید خواہش ہیکہ جب اپنے ہی باغ میں ھزاروں پھول ھوں تو غیر کے گلدستہ پر نظر...
اب ایک بیحد عجیب بات:
شوافع اور احناف کے مابین اختلافات قدیم سے ہیں اور شدید بھی ہیں ۔ فی زمانہ بھی ہیں ، ایک چھوٹی مثال : ھندوستان سے شوافع جب حج پر جاتے ہیں تو وہ نماز کسر کرتے ہیں اور خود کو بحالت سفر سمجھتے ہیں جبکہ ھندوستان کے احناف نمازیں پوری پڑھتے ہیں اور خود کو مقیم سمجھتے ہیں ۔ یہ ہی...