الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اوپر میں نے ایک لنک دیا تھا شیخ عثمان الخمیس کا ، اس میں تفصیل سے "عربی" میں سمجھایا گیا ہے کہ اہل السنہ کون؟ رازئیین اور ماتریدین کون؟ شیخ الاشعری رحمہ اللہ کی آخری دو کتابوں کے نام اور شیخ الاشعری رحمہ اللہ کا رجوع اہل السنہ کیساتھ (محض دعوی نہیں بلکہ دلیل میں دو دو کتابیں بھی). یہ بھی بتایا...
یہ آجکا "محقق" اس وقت فورم پر "جی مرشد جی" تھا جس وقت اس نے فورم پر ایک تھریڈ شروع کیا تھا
"محدث فورم کی اصلیت"
پڑھیئے اور سر دھنیے !
یہ ڈھیٹ آج بھی اسی فورم پر چپکا ھوا ںے کئی آئڈیز سے ۔ وہی کام کیئے جا رہا ھے مسلسل !!
@رجسٹرڈ اراکین مجھے اس پر سخت ترین اعتراض ھے ۔
کئی سال پہلے ایک مباحثہ ھوا تھا المستقلہ ٹیوی پر ، اس میں ایک شیعہ "عالم" شیخ عثمان الخمیس سے گفتگو کرنے انکار کرتے ھوئے یہ مطالبہ کر رہا تھا کہ اس مقابل اس کے "ہم پلہ" امام کعبہ" کو پیش کیا جائے ۔ اس مسئلہ پر اس لائف پروگرام کے مخرج نے اپنی...
سب کو خوف الہی سے لرزانے والا کیا کیا سمیٹ رھا ھے ، محض اس فورم کے اوراق حساب کر لیتا تو کسی بھی مراسلہ کو لکھتے ہوئے قلم اسکا لرزتا ، لیکن بے شرمی اس سے کیا کیا کروا رہی ہے اسے اسکا "شعور" نہیں۔
اس "عظیم" فارمولے نے قریہ والے کو جاہل رکھا اور پورے قریہ کو اس جاہل کے فارمولے نے جاہل بنا رکھا ھے۔ آج کل تو اہل قریہ نے اتنا سر چڑھا لیا ہیکہ خود "محقق" سمجھنے لگا ہے ۔
اس کے مراسلات سطحی ، اس کے الزامات میں غیر معیاری زبان اس کے کردار کی صحیح ترجمان ھے ۔
فریب
ان امور پر علمی مباحثے موجود ہیں ، پھر بھی کس سن ھجری میں "فقہ حنفی" مدون ھوئی دلیل کیساتھ جواب دیں ۔ جواب علمی ھو اور غیر جذباتی ھو ۔ فقہ کی ان کتب کا ذکر ھو جن میں تفصیلی گفتگو موجود ہیں ۔ انکے مصنفین اور سن اشاعت کا ذکر خیر بھی ھو ۔
یہ جو فارمولہ پیش کیا ھیکہ:
یہ کس کا ھے؟ اس...