• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    زانیہ سے نکاح اور ولدالزنا کی نسبت

    زانیہ سے نکاح اور ولدالزنا کی نسبت سوال:اگر کسی خاتون سے زنا ہوجائے اور زنا سے حمل ہوجائے تو اس زانیہ سے نکاح جائز ہے ، اس کے حمل سے جو بچہ پیدا ہوگا وہ حلال ہوگااور اس بچے کی نسبت کس کی طرف ہوگی ، قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی کریں ؟ جواب:ایک مومن دیندار اور پاکدامن عورت سے شادی کرتا ہے لہذا...
  2. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(قسط:29) جواب از شیخ مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب سوال(1): ہم اپنے سر میں کون سا تیل لگائیں، نبی ﷺ کون سا تیل استعمال کرتے تھے ، دلیل سے بتائیں ؟ جواب : ترمذی کی ایک حدیث سے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیتون کا تیل بہت مفید ہے، وہ کھانے اور...
  3. مقبول احمد سلفی

    فرض نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت

    فرض نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت تحریر:مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب اللہ تعالی نے انسانوں کو محض اپنی بندگی کے لئے پیدا فرمایا ہے لہذا ایک مومن صبح وشام اپنے خالق ومالک کو یاد کرتا اور اس کی بندگی کرتا ہے ۔ نماز اللہ کی عبادت بھی ہے اور اس کا ذکربھی ہے ،سورہ...
  4. مقبول احمد سلفی

    مصیبت میں مومن کا کردار سچے واقعات کی روشنی میں

    مصیبت میں مومن کا کردار سچے واقعات کی روشنی میں تحریر : مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر ، حی السلامہ، سعودی عرب دنیا دارالامتحان ہے ، یہاں قدم قدم پر آزمائشیں ہیں ، ان آزمائشوں کے ساتھ ایک مومن کو زندگی گزارنا ہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے : الدنيا سجن المؤمن وجنة الكافر(صحیح مسلم:2956) ترجمہ: دنیا قید...
  5. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط-28) جواب از شیخ مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ –سعودی عرب سوال(1): کیا ہاتھ سے یا مشین سے کفن کے کپڑے میں سلائی کر سکتے ہیں مثلا عورت کے لیے پاجامہ سلائی کرنا اور لپیٹنے والی چادروں کو سلائی کردینا ؟ جواب: رسول اللہ ﷺ سےسادہ کپڑے کے ٹکڑے میں...
  6. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں سنت کا مقام

    اسلام میں سنت کا مقام تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب دین اسلام زندگی کے تمام پہلوؤں کو محیط ایک کامل دین ہے ، اس دین کی بنیاد دو چیزوں پر قائم ہے۔ ایک اللہ کی کتاب اور دوسری نبی ﷺ کی سنت ۔دین کی حیثیت سے ہمیں انہیں دونوں چیزوں کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ میں...
  7. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(قسط-27) جواب از شیخ مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب سوال(1): نکاح نامہ پر حق مہر عند الطلب لکھاہے مگر شوہر بیوی کو ادا نہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: حق مہرعندالطلب کا مطلب ہے جب بیوی مہر طلب کرے اس وقت مہر دینا ہے ۔ اس لئےبیوی کو جب...
  8. مقبول احمد سلفی

    اللہ واسطے اس موت سے عبرت حاصل کریں

    اللہ واسطے اس موت سے عبرت حاصل کریں انتساب :محمد حبیب رحمہ اللہ حیدرآباد تحریر: مقبول احمد سلفی/جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب موت تو عبرت کی آخری منزل ہے، اس کی ابتداء تو آغاز حیات سے ہی ہوجاتی ہے مگر ہم نادانی میں زندگی کے کسی پہلو میں اور سفر کے کسی پڑاؤ پرعبرت نہیں لیتے...
  9. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط:26) جواب از شیخ مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ/دعوہ سنٹرجدہ ، حی السلامہ ، سعودی عرب سوال(1):عورت مریض کے سینے میں گانٹھ وغیرہ ہوتو ڈاکٹر کے مریض کا کپڑا ہٹا کر چیک کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اسی طرح ہاتھ میں دستانہ لگاکر مقعد کے زخم کو دیکھنے سے بھی وضو...
  10. مقبول احمد سلفی

    مدینہ میں سکھل نامی کھجور کی حقیقت

    مدینہ میں سکھل نامی کھجور کی حقیقت سوال:مدینہ میں سکھل نامی کوئی کھجور ہے جس میں گٹھلی نہیں ہوتی اور اس کھجور سے متعلق ایک یہودی کے ایمان لانے کا واقعہ ملتا ہے ، کیا یہ صحیح ہے؟ جواب : لوگوں میں ایک واقعہ مشہور ہے کہ ایک شریر یہودی نے آپ ﷺ کو کھجور کی ایک گٹھلی دے کرفرمائش کی کہ اگر آپ اس کو بو...
  11. مقبول احمد سلفی

    آن لائن دم کرنے کی شرعی حیثیت

    آن لائن دم کرنے کی شرعی حیثیت تحریر: مقبول احمد سلفی /دعوہ سنٹر حی السلامہ آج کل لوگ موبائل کے ذریعہ رقیہ اور دم کرتے اور کرواتے ہیں ، یہ طریقہ دین میں نوایجاد ہے، دراصل یہ رقیہ ہے ہی نہیں لیکن عوام میں یہ طریقہ بھی رقیہ شرعیہ کے نام پر رائج ہے ۔ چونکہ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد دیوبندی اور...
  12. مقبول احمد سلفی

    کیا کوئی عورت یا مرد اپنےغیرضروری بالوں کی صفائی دوسرے سے کرواسکتے ہیں؟

    کیا کوئی عورت یا مرد اپنےغیرضروری بالوں کی صفائی دوسرے سے کرواسکتے ہیں؟ ایک بہن کی جانب سے عورت ومردکے غیرضروری بال کی صفائی سے متعلق تین سوالات موصول ہوئے ہیں جن کا جواب دیا جارہا ہے۔ سوال(1):آج کل عورتیں صحت کی حالت میں اپنی آسانی کے لئے بغلوں اور زیرناف بالوں کی صفائی بیوٹی پارلر میں جاکر...
  13. مقبول احمد سلفی

    جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    جنازہ کے متعلق گزشتہ جوابات پر چند مزید استفسار سوال(1):قبرستان میں نمازقبر کے پاس ہی پڑھی جاتی ہے؟ جواب: جس نے میت کی نماز جنازہ نہ پڑھی ہو وہ قبر کے پاس ہی قبلہ رخ ہوکر نماز جنازہ ادا کرسکتا ہے۔ سوال(2):اکثر گھرانوں میں میت سامنے رکھی ہوتی ہے یا نماز جنازہ کے لیے جب لے جاتے ہیں تو گھر میں...
  14. مقبول احمد سلفی

    جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    جنازہ سے متعلق سوالات کے جوابات سوال(1):مسجد نبوی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیاہ فام عورت کی وفات کے بارے میں سنا تو کہا مجھے اس کی قبر بتاؤ اور اس کے لیے مغفرت کی دعا کی تو کیا مغفرت کے لیے قبر پر جانا ضروری ہے؟ جواب: سوال میں جس واقعہ کی طرف اشارہ ہے پہلے اس واقعہ کو حدیث سے دیکھ لیتے ہیں...
  15. مقبول احمد سلفی

    جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    وعلیکم السلام میں کسی کی طرف سے جواب نہیں لکھتا بلکہ وہی ہوں جن کا نام آپ نے لکھا ہے ۔
  16. مقبول احمد سلفی

    خشخاش اور جائفل کے استعمال کرنے کا حکم

    زیادہ مقدار میں اس کا استعمال نشہ آور ہے، آپ خود سے بھی تجربہ کرسکتے ہیں اس کے لئے کسی لیباٹری تحقیق کی ضرورت نہیں ہے اور اطباء نے بھی اس کا کثیر مقدار میں استعمال ہلاکت خیز بتایا ہےاور نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ جس کا استعمال کثیر مقدار میں نشہ آور ہو اس کی کم مقدار بھی حرام ہے ۔...
  17. مقبول احمد سلفی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ افضل تو یہی ہے قرآن کریم کو باوضو چھوا اور پڑھا جائے لیکن...

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ افضل تو یہی ہے قرآن کریم کو باوضو چھوا اور پڑھا جائے لیکن بغیر وضو کے بھی چھونا اور پکڑ کر تلاوت کرنا جائز ہے۔ اس سلسلے میں اپنے بلاگ کا ایک لنک دیتا ہوں ۔http://maquboolahmad.blogspot.com/2015/11/blog-post_50.html
  18. مقبول احمد سلفی

    عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں

    عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں تحریر: مقبول احمد سلفی دعوہ سنٹر جدہ- حی السلامہ عوام میں یہ مشہور ہوگیا ہے کہ عورتوں کی نماز مردوں سے مختلف ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عورتوں کی نماز ہوبہوویسی ہی ہے جیسی مردوں کی ہے یعنی عورتیں بھی اسی کیفیت میں نماز ادا کرے جس کیفیت میں مرد ادا کرتا ہے ۔...
  19. مقبول احمد سلفی

    خشخاش اور جائفل کے استعمال کرنے کا حکم

    خشخاش اور جائفل کے استعمال کرنے کا حکم سوال:کیا خشخاش نشہ آور ہے، اسے ہم بطور سالن استعمال کرسکتے ہیں اور اسی طرح جائفل کا کھانوں میں استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب :ایک پودا ہے جس کے درمیان سے بیچ نکلتا ہے اسے خشخاش کہا جاتا ہے۔ اسے قدیم زمانے سے بطور دوا بھی استعمال کیا جاتا ہے اور مختلف قسم کے...
  20. مقبول احمد سلفی

    کوشش کے باوجود جس بہن کی شادی نہ ہوسکے

    کوشش کے باوجود جس بہن کی شادی نہ ہوسکے سوال: ایک بہن کا سوال ہے کہ ایک لڑکی کا نکاح اس کے چاہنے اور کوشش کرنے کے باوجود بھی نہ ہوپائے تو کیا وہ گنہگار ہوگی یا ایسی لڑکی کو سزا یا اجر کیا ملے گا؟ جواب :شادی کا حکم مختلف حالات میں مختلف ہوتے ہیں، عمومی طور پر شادی کرنا انبیاء کی سنت ہے ، اس کی...
Top