• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    کوئی ایسی تفسیر بتائیں جس میں آپ کی بیان کردہ خوبیاں پائی جاتی ہوں تاکہ ہم اس سے استفادہ کرنا شروع کریں
  2. محمد فیض الابرار

    کیا فرقہ ناجیہ چار مذہب ہیں؟

    اس کی کیا دلیل ہے کہ فرقہ ناجیہ ان چار فقہی مذاہب میں محصور ہے؟
  3. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    مجھے عربی نہیں آتی میں کیا کروں ؟ قرآن کو کیسے سمجھوں اور عربی زبان بہت مشکل ہے
  4. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    شکریہ جب وقت ہو گا تو پڑھ لوں گا ابھی تو فرصت نہیں ہے
  5. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    جزاکم اللہ خیرا میں ابھی بھی یہی کہوں گا کہ جس شخص کا منھج کلی طور پر درست نہ ہو وہ ترجمہ کرتے وقت کس مقام پر کیا علمی و معنوی تحریف نہ کرتا ہو گا اس کے بارے میں میرا ذہن واضح ہے میں کبھی بھی ایسے شخص کے ترجمے کو اپنے حلقے میں پڑھنے کا نہیں کہوں گا تا وقت یہ کہ خود پڑھ لوں اور کچھ علماء سے...
  6. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    ابھی یہ فتنہ صرف چند افراد تک ہے اور ان افراد تک جو اسے جانتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ اس فتنہ کی تشہیر میں ہم بھی حصہ لیں او ر اسے انٹر نیٹ کے علاوہ بھی مشہور کر دیں
  7. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    میری ویب سائٹ سے تو احناف کی بھی بہت سی کتب ڈاونلوڈ کی گئی ہیں پہلے ان سے آغاز کیوں نہ کیا جائے ؟ اگر آپ ایک علمی موضوع کو فرقہ واریت کو رخ دینا چاہتے ہیں تو یہ میرا میدان نہیں ہے میں معذرت خواہ ہوں اور رہی بات غلام رسول قلعوی یہ کتاب میں نے نہیں پڑھی تفصیلی رائے تو پڑھنے کے بعد ہی دے...
  8. محمد فیض الابرار

    شبِ برات احادیث مبارکہ کی روشنی میں ایک تحقیقی اور تجزیاتی مطالعہ

    ایک بات ذہن میں رکھی جائے کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ و دیگر محدثین رحمہم اللہ اور کچھ معاصرین کی رائے بھی اس رات کی فضیلت میں نقل کی جا رہی ہے سوال یہ ہے کہ جب ایک بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے تو اسلاف رحمہم اللہ کا ضعیف روایات کی بنیاد پر اجتھاد اور اختیارات...
  9. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    اور جہاں تک اس کا رد لکھنے کی بات ہے تو میں اس کا رد لکھ کر اسے مزید مشہور نہیں کرنا چاہتا کیوں کہ ان لوگوں کا یہی طریقہ کار ہے
  10. محمد فیض الابرار

    اس تحریر کے بارے میں علماء کی رائے درکار ہے ۔

    جی بالکل درست کہا لیکن جب بھی عقل نصوص پر حاکم ہو گی تو ایسے ہی کرشمہ جات نظر آتے ہیں میں کراچی میں ایسے طبقہ سے مخاطب ہوتا ہوں جن میں سے کچھ تو مسجد جمعہ کے دن بھی نہیں آتے لیکن ایسا نہیں ہے ایک جگہ میں نے درس دیا اور اس درس میں صرف حدیث کا متن اور ترجمہ ، حدیث کا متن اور ترجمہ اور موضوع...
  11. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    غالبا آپ میری بات نہیں سمجھ رہے جو شخص صرف اپنی عقل اور مرتضی بخش کی شخصیت پرستی میں مبتلا ہو کر ہر مخالف پر فتوی لگا رہا ہے کہ فلاں کا منھج صحیح نہیں فلاں سے عقیدہ نہ لو فلاں سے علم نہ لو صرف میرے استاد سے لو تو کیا اب آپ مجھ سے میرے لیٹر پیڈ پر تحریری فتوی لکھوانا چاہ رہے ہیں ؟ اس...
  12. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    یہ تو ان کے کسی ترجمے کو باقاعدہ پڑھا جائے اور تحقیقی جائزہ لیا جائے پھر کچھ تبصرہ کیا جا سکتا ہے سردست یہ کہنا مقصود ہے ایک شخص جس کے منھج میں غلطی ہے اس سے دوران ترجمہ علمی غلطیوں کا امکان بھی ہے کہ ہر شخص ترجمہ یا توضیح میں اپنے ذاتی خیالات و تاویلات سے مکمل طور پر آزاد نہیں ہوتا اور...
  13. محمد فیض الابرار

    الضعفاء والمتروکین اردو

    جی اور بھی بہت سے انکشافات ہوں گے
  14. محمد فیض الابرار

    اس تحریر کے بارے میں علماء کی رائے درکار ہے ۔

    اعزکم اللہ چلیں جس طرح چاہیں بس اصل مقصد اور طریقہ کار کی طرف سے نظر نہیں ہٹنی چاہیے اور کھلی اجازت بھی نہ ہو سنا تھا کہ ایک نو مسلم پرانے مسلمان کے ساتھ نماز پڑھنے گیا تو نومسلم نے ایک گھنٹہ لگا دیا مسلمان ہماری طرح نماز دس منٹ میں پڑھنے کا عادی تھا نو مسلم سے پوچھنے لگا کہ اتنی دیر کیوں لگا...
  15. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    رضا بھائی اس بات کی کیا ضمانت ہو گی کہ اس نے ترجمہ درست کیا ہو گا میں علمی اعتبار سے بات کر رہا ہوں گرائمر کی رو سے نہیں
  16. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    میں اپنے آپ میں طارق علی بروہی کی طرح جرات نہیں پاتا کہ ہر ایک کے بارے میں حکم لگاوں کہ کون اھل حدیث ہے اور کون نہیں پہلے ہی حکم لگانے والے کچھ علماء کی وجہ سے کچھ مسائل جنم لے چکے ہیں
  17. محمد فیض الابرار

    اس تحریر کے بارے میں علماء کی رائے درکار ہے ۔

    میرے محترم بھائی جب مسلمان رکوع میں جانے کے بعد تسبیحات پڑھتا ہے تو ان تسبیحات کا مفہوم ہی یہی ہے وہ وہ کس کی بارگاہ میں جھکا ہوا ہے اس کی نیاز مندی اور عبادت انہی کلمات کی ادائیگی پر موقوف ہے نہ کہ کچھ اضافی سوچیں اور فکریں کہ میں کہاں کھڑا ہوا ہوں اور کس کے سامنے کھڑا ہوں البتہ نماز کے باہر...
  18. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    طارق علی تو اصلی نام ہے البتہ بروہی کی وجہ تسمیہ نہیں جانتا اور اھل حدیث ہے میرا خیال ہے کچھ مہینہ جامعہ ابی بکر اور جامعہ ستاریہ میں پڑھتا بھی رہا ہے
  19. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    چلیں جی یہ سوال تو اس بھائی سے کیاجا رہا ہے جنہوں نے منکر حدیث ہونے کا فتوی لگایا ویسے حدیث کی حجیت کا انکار حدیث کی من مانی تاویلات حدیث کا مقابلہ اپنی عقل سے کرنا حدیث کی صحت اور ضعف کا فیصلہ اپنی عقل سے کرنا حدیث کو قرآن کے مقابل لانا جبکہ کوئی صحیح حدیث قرآن کے مقابل ہے ہی نہیں ۔ وغیرہ...
Top