• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    مجھے ہنسی آ رہی ہے کہ میں فتوی دینے سے کانپ رہا ہوں آپ کو ایک سیدھی سی بات سمجھ میں نہیں آ رہی یا آپ سمجھنا نہیں چاہتے آپ کے لیے دین اسلام کے محاسن صرف ایک فتوی پر منحصر ہوں گے جو ایک ماہ سے ایک غیر متعلقہ تھریڈ میں اصرار در اصرار کیے جا رہے ہیں اور میں نے عرض کیا تھا کہ تفسیر میزان...
  2. محمد فیض الابرار

    almidrar Institute

    http://www.livedeen.com
  3. محمد فیض الابرار

    almidrar Institute

    اگر محدث فورم کے اراکین کا ارادہ ہو گا تو سوالات تیار کر دیجے میں ان چاروں ساتھیوں سے اس کے جوابات لے لیتا ہوں کیونکہ مجھے اس میں خیر کے بہت سے پہلو نظر آ رہے ہیں دعوتی طور پر بالخصوص ایسی کفیت میں کہ یہ تمام علمائے کرام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور ان کی رہنمائی میں ہی دعوت دین کا فریضہ...
  4. محمد فیض الابرار

    almidrar Institute

    کراچی میں کچھ ادارے قائم کیے گئے ہیں جو کچھ ایسے دیندار نوجوانوں نے قائم کیے ہیں جو باقاعدہ کسی مدرسے سے فارغ تو نہیں ہیں لیکن منھج سلیم اور دیندار ی اور دین کی نشر و اشاعت اس حلقے تک پہنچانا جو مسجد اور مدرسے تک نہیں آتے ان اداروں میں لائیو دین جو کہ نعمان ادریس شیخ صاحب نے قائم کیا ہے...
  5. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    تو اسی لیے کہہ رہا ہوں کہ سورہ الفاتحہ کی تفسیر کر دیں یہ سب مفسرین تو علی زعمکم اختلافات ہی پیدا کر رہے ہیں سورہ الفاتحۃ کی تفسیر کر دیں باقی آپ کے یہ فتوی بازی کی مہم سے مجھے کوئی دل چسپی نہیں ہے
  6. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    یعنی جزوی انکار کرتے ہیں علی کل حال انکار موجود ہے تو اور انکار کس کو کہتے ہیں یہی تو انکار ہے جس پر ہمارے مابین اختلاف ہے انکار خواہ قلیل کا ہو کثیر کا انکار انکار ہوتا ہے اس لیے کہہ رہا ہوں کہ جب تک تفسیر والا مسئلہ کسی نتیجے تک نہیں پہنچے گا میں اگلے کسی اور موضوع پر آپ سے گفتگو نہیں...
  7. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    میری بات کا جواب نہیں دیا آپ نے کہ اس کتاب کے حوالے سے الگ تھریڈ قائم کر لیں میں اس میں جواب دوں گا اور جو غلط ہو گا اسے غلط کہوں گا اتنی جرات مجھے دلیل نے دی ہے لیکن پہلے جس تھریڈ میں ہم بات کر رہے ہیں اس کو کسی کنارے تک لگا لیں یا آپ نے کسی بھی بات کو ختم کیے بغیر نئے نئے موضوعات نکالتے...
  8. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    ایک کوشش کر لیتے ہیں سمجھنے اور سمجھانے کی ہماری ذمہ داری اتنی ہی ہے
  9. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    چلیں ایسا کرتے ہیں کہ آپ اس پر الگ سے تھریڈ قائم کریں میں اس پر آپ کے تمام سوالوں کا جوان دوں گا یہ میرا آپ سے وعدہ رہا لیکن پہلے اس تھریڈ کو تو کسی نتیجے تک پہنچا دیں جس پر ہمارا ابھی تک اتفاق نہیں ہو رہا سوال یہ رہا قرآن کی تفسیر کے جو اصول آپ بتا رہے ہیں اس کے مطابق سورۃ الفاتحہ کی...
  10. محمد فیض الابرار

    ضرورت برائے تحقیق

    جب ایک بات بطور منھج بیان کر دی گئی ہے کہ اسلام اور تصوف دو جداگانہ راستے ہیں اور کسی بھی عالم دین کی رائے اگر کتاب و سنت کے دلائل سے متصادم ہوئی تو اسے رد کر دیا جائے گا اور یہ بھی سابقہ اسلاف میں سے کوئی بھی معصوم عن الخطا نہیں تھا لہذا غلطی کا امکان ہر جگہ موجود ہے اسی لیے دلیل کی حاکمیت کی...
  11. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    یہ خالص قرآن مجید کون سا قرآن ہے ؟ خالص آیت کون سی ہوتی ہے؟ آپ نے تو ہمارے سوال کے جواب میں مکمل تقریر ہی لکھ دی صرف ایک سوال کا جواب طلب کیا تھا چلیں جمع بین الآیتین والا سوال واپس لے لیتا ہوں لیکن اب کسی بھی بات کا جواب لکھنے سے پہلے صرف ایک سوال کا جواب دے دیں 1400 سال میں کوئی ایک...
  12. محمد فیض الابرار

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    یہ تو نیکی ہو جائے گی میرے ساتھ لیکن ساتھ میں اس کی قیمت اور بنک اکاونٹ نمبر بھی
  13. محمد فیض الابرار

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    جیو تسی گریٹ او سر جی میں روایت پرست بندہ ہوں کتاب ہاتھ میں لے کر پڑھنے کا جو مزہ اور لطف ہے وہ موبائل اور کمیپوٹر پر نہیں اس لیے یہ کتاب منگوا لیتا ہوں جزاکم اللہ خیرا
  14. محمد فیض الابرار

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    میں نے زمانہ طالب علمی میں اس تفسیر سے بہت استفادہ کیا تھا گو اب نہیں کر رہا لیکن انداز بیان اور اسلوب بہت مفید اور سادہ ہے
  15. محمد فیض الابرار

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    مظاہر بھائی یہ تفسیر کیسے مل سکتی ہے اور کتنے کی ملے گی اور کہاں سے ملے گی
  16. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    ان صاحب کو علم ہے کہ جب یہ کسی آیت کی تفسیر کرنے کی کوشش کریں گے تو ان کا منبع علم پتا چل جائے گا کیونکہ انہوں نے صرف نقل در نقل کرنے کی زحمت کرنی ہے
  17. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    یعنی آپ سے فہم قرآن کا کوئی بھی سوال پوچھا جائے گا تو آپ کا کام صرف فتوی لگانا ہے ایسی فہم قرآن کی شیطانی سوچ سے اللہ کی پناہ مجھ سے فہم قرآن کے حوالے سے مکمل قرآن کے کسی بھی مقام سے پوچھیں میں کوشش کروں گا کہ اپنی بات واضح کر سکوں آپ کی طرح طعن و طنز اور فتوی والا کام نہیں کروں گا...
  18. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    آپ وضاحت کردیں میرے پاس آپ کی مطلوبہ معیار والی عقل نہیں ہے ان دونوں آیت کی جمع کر کے بتائیں اور دائیں بائیں کے فتوی نہ لگائیں کیا اسی کو فہم قرآن کہتے ہیں کہ پوچھا سکھر کا اور جواب بھکر کا دے رہے ہیں سورۃ الکھف والی آیت کا معاملہ الگ ہے وہاں خود اللہ تعالی نے وضاحت کر دی ہے لیکن یہاں...
  19. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ السجدہ آیت نمبر 5 تَعْرُجُ الْمَلائِکَةُ وَ الرُّوحُ إِلَیْهِ فی یَوْمٍ کانَ مِقْدارُهُ خَمْسینَ أَلْفَ سَنَةٍ المعارج آیت نمبر 4 ان دونوں آیات کا تعارض...
  20. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    قرآن مجید کا ترجمہ کرنا درست ہے یا نہیں ؟
Top