الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیکن اگر صرف ایک ہی پہلو کو اس قدر اجاگر کیا جائے کہ دوسرا پہلو نظر انداز ہو جائے تو یہ علمی رویہ نہیں ہے آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں کس پس منظر میں کہہ رہا ہوں کہ سرے سے سید مودودی کی خدمات کا کلیہ ہی انکار کر دیا جائے اور انہیں بطور باطل کی علامت کے پیش کیا جائے منکر حدیث و منکر قرآن پیش...
محمد علی جواد بھائی میں نے بطور مثال کچھ واٹس اپ گروپس میں ہونے والی گفتگو کا حوالہ نقل کیا ہے
میری ذاتی رائے محفوظ ہے مجھے تاریخ سے بطور خاص شغف ہے اور برصغیر پاک وہند کے مسلمانان پر تاریخی معاملات میں گمراہی میں مبتلا کرنے میں سید مودودی کا مرکزی کردار ہے بلکہ سب صحابہ کو ایک معتبر رائے...
جی آج کل ایک مخصوص سوچ کے تحت سید مودودی کے باطل افکار کا تعاقب بہت شدو مد سے کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو بتایا جا سکے کہ سید مودودی امت اسلامیہ کے لیے کتنا بڑا فتنہ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ ہماری حالت ہے سدھرنا کے کوئی امکانات نہیں ہے جہیز کے لیے الگ سے کالم بنایا جائے تاکہ جہیز کو بعد میں قانونی حیثیت حاصل ہو جائے کجا کہ جہیز کو ہی ممنوع قرار دیا جائے وہ جہیز جو بطور رسم ایک لعنت کے ہمارے معاشرے میں موجود ہے
میں نے صرف ابھی مقدمہ پڑھا ہے اور پورا مقدمہ پکار پکار کر کہہ رہا ہے کہ میرا تعلق کس فکر سے ہے لہذا یہ کتاب بھی اسی تسلسل کا حصہ ہے جو سرسید سے لے کر عبداللہ چکڑالوی ، پرویز تک پہنچا یہ بھی اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے
اور جہاں تک مصنف کو نصیحت کا تعلق ہے تو عرض ہے کہ فوت ہو چکے ہیں اور ان سے...
کیا یہ شخص پرویزی فکر کا حامل نہیں ہے؟
نسخ کا انکار، رجم کا انکار ، وغیرہ میں نے ابھی تک اسے پڑھا نہیں لیکن کہیں بچپن میں اس کی کوئی کتاب بھی نسخ پر پڑھی جو بالکل بھی یاد نہیں لیکن اتنا ضرور ذہن میں رہ گیا کہ قرآن مجید میں نسخ نہیں ہے ۔
توہین رسالت ایک فکری یلغار ہے جو اعدا ء اسلام کی طرف سے اہل اسلام پر بلکہ فی الحال اہل پاکستان پر مسلط کی گئی ہے جس میں اگر خاموشی اختیار کر لی گئی تو
الحفیظ و الامان
لہذا ہمارے فورم کے ساتھی اس تھریڈ میں مختلف موضوعات کے تحت اپنی نگارشات اور آرا دیں تاکہ اسے عوام تک پہنچایا جا سکے
کیونکہ...