• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    لیکن اگر صرف ایک ہی پہلو کو اس قدر اجاگر کیا جائے کہ دوسرا پہلو نظر انداز ہو جائے تو یہ علمی رویہ نہیں ہے آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں کس پس منظر میں کہہ رہا ہوں کہ سرے سے سید مودودی کی خدمات کا کلیہ ہی انکار کر دیا جائے اور انہیں بطور باطل کی علامت کے پیش کیا جائے منکر حدیث و منکر قرآن پیش...
  2. محمد فیض الابرار

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    محمد علی جواد بھائی میں نے بطور مثال کچھ واٹس اپ گروپس میں ہونے والی گفتگو کا حوالہ نقل کیا ہے میری ذاتی رائے محفوظ ہے مجھے تاریخ سے بطور خاص شغف ہے اور برصغیر پاک وہند کے مسلمانان پر تاریخی معاملات میں گمراہی میں مبتلا کرنے میں سید مودودی کا مرکزی کردار ہے بلکہ سب صحابہ کو ایک معتبر رائے...
  3. محمد فیض الابرار

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    جی آج کل ایک مخصوص سوچ کے تحت سید مودودی کے باطل افکار کا تعاقب بہت شدو مد سے کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو بتایا جا سکے کہ سید مودودی امت اسلامیہ کے لیے کتنا بڑا فتنہ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. محمد فیض الابرار

    لاہور ہائیکورٹ نے نکاح نامہ میں جہیز کا الگ خانہ بنانے کا حکم دیدیا

    یہ ہماری حالت ہے سدھرنا کے کوئی امکانات نہیں ہے جہیز کے لیے الگ سے کالم بنایا جائے تاکہ جہیز کو بعد میں قانونی حیثیت حاصل ہو جائے کجا کہ جہیز کو ہی ممنوع قرار دیا جائے وہ جہیز جو بطور رسم ایک لعنت کے ہمارے معاشرے میں موجود ہے
  5. محمد فیض الابرار

    مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

    اللھم اشفھا شفاء کاملا و عاجلا
  6. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    ما شاء اللہ بیٹھک آباد رہے
  7. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    یعنی بات واضح ہو گئی
  8. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    میں نے صرف ابھی مقدمہ پڑھا ہے اور پورا مقدمہ پکار پکار کر کہہ رہا ہے کہ میرا تعلق کس فکر سے ہے لہذا یہ کتاب بھی اسی تسلسل کا حصہ ہے جو سرسید سے لے کر عبداللہ چکڑالوی ، پرویز تک پہنچا یہ بھی اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے اور جہاں تک مصنف کو نصیحت کا تعلق ہے تو عرض ہے کہ فوت ہو چکے ہیں اور ان سے...
  9. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    اگر اس کی تصویر لگا سکیں
  10. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    اکرمکم اللہ بات صرف یہ ہے کہ اگر اس شخص کی فکر اور تحریر میں کوئی کجی ہے تو ہمیں اس بارے میں محتاط رہنا چاہیے
  11. محمد فیض الابرار

    تفسیر میزان القرآن

    کیا یہ شخص پرویزی فکر کا حامل نہیں ہے؟ نسخ کا انکار، رجم کا انکار ، وغیرہ میں نے ابھی تک اسے پڑھا نہیں لیکن کہیں بچپن میں اس کی کوئی کتاب بھی نسخ پر پڑھی جو بالکل بھی یاد نہیں لیکن اتنا ضرور ذہن میں رہ گیا کہ قرآن مجید میں نسخ نہیں ہے ۔
  12. محمد فیض الابرار

    اللہ کو کوئی خدا کہتا ہے ، کوئی بھگوان کہتا ہے - وزیر اعظم نوازشریف

    اور اس ساری بحث اور تحقیق کا ماحصل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. محمد فیض الابرار

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    تفسیر بغوی کا اگر مختصر شائع ہو جائے تو بہت اچھا ہو جائے ، ضعیف روایات اور لغوی مباحث سے قطع نظر بہت اچھی کاوش ہے
  14. محمد فیض الابرار

    کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

    جی بالکل یہ وقت آپ محدث فورم پر لینا چاہتے ہیں تو ان باکس میں آ جایئے اور اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو ملاقات کا وقت لے کر آ جائے مجھے خوشی ہو گی
  15. محمد فیض الابرار

    توہین رسالت پر محدث فورم کا کردار

    توہین رسالت ایک فکری یلغار ہے جو اعدا ء اسلام کی طرف سے اہل اسلام پر بلکہ فی الحال اہل پاکستان پر مسلط کی گئی ہے جس میں اگر خاموشی اختیار کر لی گئی تو الحفیظ و الامان لہذا ہمارے فورم کے ساتھی اس تھریڈ میں مختلف موضوعات کے تحت اپنی نگارشات اور آرا دیں تاکہ اسے عوام تک پہنچایا جا سکے کیونکہ...
  16. محمد فیض الابرار

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    نہ تو یہ پابندی علی الاطلاق لگائی جا سکتی ہے اور نہ ہی کھلی اجازت دی جائے بلکہ فورم انتظامیہ کی اجازت کے ساتھ مشروط کر دیا جائے
  17. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    عامر بھائی سنا ہے کہ ایک عدد موبائل فون بھی ہوتا ہے آپ کے پاس ابتسامہ
  18. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    ما شاء اللہ ظلم بھی میرے ساتھ اور پھر جرمانہ بھی میں ہی دوں ابتسامہ
  19. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    خیر کوئی بات نہیں پھر سہی یار زندہ صحبت باقی لیکن میری طرح اور بھی ساتھی ہیں جنہیں کراچی کی نشست کا علم نہیں
Top