الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
طارق بن زیاد رحمہ اللہ کی موت کے بارے میں صحیح روایت تو نہیں ملتی البتہ کچھ قرائن و شواہد ہیں جن سے کچھ اندازہ لگایا جا سکتا ہے
جن کے مطابق طارق بن زیاد کی موت 102 ھجری میں دمشق میں ہوئی اور ایک روایت کے مطابق 98 ھجری میں ہوئی لیکن معروف 102 ھجری ہی ہے
اور ایک قول کے مطابق اموی خلیفہ سلیمان...
ڈاکٹر صلاح الدین ثانی کراچی کے ایک کالج میں پرنسپل ہیں اور بہت اچھی طرح جانتا ہوں جوڑ توڑ کے بادشاہ ہیں اور ان کی کتاب صرف مختلف اقسام کی معلومات کا مجموعہ ہیں اور ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ کہہ رہے ہیں
میرا آپ کو یہ مشورہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر عمل کر لیں
من حسن اسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ
وویڈیو جعلی ہے یا اصلی اس معاملہ کو اللہ کے سپرد کر دیں
باقی رہی بدنامی تو وہ اور بھی بہت سے معاملات میں ہو رہی ہے ان کی بھی فکر کریں
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اجرنی فی مصیبتی و اخلف لی خیر ا منھا
ایک موحد عالم دین کی موت ذاتی نقصان محسوس ہوتی ہے میں نے آج تک ان کا نام نہیں سنا تھا دیکھنا یا ملاقات کرنا تو بہت دور کی بات ہے لیکن یہ سن کر کہ میرا بھائی موحد تھا اور عالم دین تھا
انا للہ و انا الیہ راجعون
انا للہ و...