• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    عجمی اسرائیل

    اس کتاب کو کمپوز کروا لیا ہے لہذا اسے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں جس ساتھی نے کمپوز کیاہے اس نے اپنے لیے دعاوں کی درخواست کی ہے کیونکہ بلا معاوضہ کیا ہے اور کہا کہ جتنا پھیلا سکیں نشر کریں
  2. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    تکبر کرنے والوں کا انجام 1۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَلَا تَمْشِ فِی الْاَرْضِ مَرَحًا اِنَّکَ لَنْ تَخْرِقَ الْاَرْضَ وَلَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُوْلاً۔ کُلُّ ذٰلِکَ کَانَ سَیِّئُہٗ اُولٰٓئِکَ عِنْدَ رَبِّکَ مَکْرُوْھًا (بنی اسرآئیل:38-37) ’’اور (اے انسان) زمین میں اترا کر نہ چل تو...
  3. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    انکساری کے بارے میں احادیث 1۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ’’اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی کی ہے کہ 1۔ تواضع اختیار کرو۔ 2۔ کوئی شخص کسی پر فخر نہ کرے۔ 3۔ کوئی شخص کسی پر زیادتی نہ کرے‘‘۔ (رواہ مسلم)۔ 2۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’صدقہ مال میں کوئی کمی نہیں کرتا۔ جو شخص بھی زیادہ درگزر کرتا...
  4. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    رسول اللہ ﷺ کی انکساری 1۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {وَاخْفِضْ جَنَاحَکَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ} (الحجر:88، لیکن آپ کے نقل کردہ الفاظ اس آیت کے مطابق نہیں ہیں، چیک کر لیں شکریہ)۔’’اور مومنین کے لئے اپنا بازو جھکا دیجئے‘‘۔ یعنی اس کی ضروریات میں ساتھ دیجئے۔ 2۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ...
  5. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    جھگڑے کے وقت درگزر کرنا 1۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک آدمی نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو گالی دی۔ نبی ﷺ بیٹھے حیران ہوئے اور مسکراتے رہے۔ جب اس نے بہت زیادتی کی تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی اس کی کسی بات کا جواب دے دیا۔ نبی ﷺ ناراض ہوئے اور اٹھ کر چل دیئے۔ ابوبکر رضی...
  6. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    اخلاق کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کی دعا 1۔ اے میرے اللہ! بہترین اعمال اور بہترین اخلاق کی طرف میری رہنمائی فرما! تیرے سوا ان کی طرف کوئی رہنمائی نہیں کر سکتا۔ مجھے برے اعمال اور برے اخلاق سے بچا۔ تیرے سوا ان سے کوئی نہیں بچا سکتا‘‘۔ (اخرجہ النسائی۔ صحیح فی جامع الاصول)۔ 2۔ ’’اے میرے...
  7. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    اخلاق عالیہ کے بارے میں احادیث 1۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ’’تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو اخلاق میں بہتر ہوں‘‘ (متفق علیہ)۔ 2۔ ’’میرے نزدیک سب سے محبوب وہ ہے جو اخلاق میں اچھا ہو‘‘۔ (رواہ البخاری)۔ 3۔ ’’ایمان میں زیادہ کامل وہ ہے جو اخلاق میں اچھا ہو اور تم میں بہتر لوگ وہ...
  8. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    نبی ﷺ کے اخلاقِ عالیہ بنیتَ لہم مِن الأخلاق رکناً فخانوا الرکن فانہدم اضطِراباً آپ ﷺ نے اپنے امتیوں کے لئے اخلاق عالیہ سے ایک مضبوط قلعہ تعمیر کیا تھا۔ مگر انہوں نے اپنی بد اعمالی سے اسے نقصان پہنچایا۔ خیانت کی تو وہ لرزتا ہوا دھڑام سے گر گیا۔ وکان جنأبہم فیھا مھیباً ولَلأخلاق أجدَرُ أن...
  9. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    رسول اللہ ﷺ کی وفات 1۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِکَ الخُلْدَ اَفَائِنْ مِّتَّ فَہُمُ الْخٰلِدُوْنَ} (الانبیاء:34)۔ ’’اور ہم نے آپ ﷺ سے پہلے کسی بشر کو دائمی زندگی عطا نہیں کی۔ کیا بھلا اگر آپ ﷺ فوت ہو گئے تو وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے‘‘؟ 2۔ نبی...
  10. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    رسول اللہ ﷺ کو خواب میں دیکھنا 1۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے مجھے دیکھ لیا اس لئے کہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا‘‘۔ (رواہ البخاری)۔ 2۔ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’جس نے مجھے (خواب میں)دیکھ لیا اس نے بالکل صحیح طور پر مجھے دیکھ لیا۔ اس لئے...
  11. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    رسول اللہ ﷺ کے آنسو پہلی حدیث: (رسول اللہ ﷺ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کیساتھ بیٹھے ہوئے ہیں) الرسول: ’’مجھے قرآن پڑھ کر سنا‘‘۔ ابن مسعود: ’’کیا میں آپ کو پڑھ کر سناؤں حالانکہ قرآن تو نازل ہی آپ پر ہوا ہے‘‘۔ الرسول: ’’میں پسند کرتا ہوں کہ میں کسی دوسرے سے قرآن سنوں‘‘۔...
  12. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    رسول اللہ ﷺ کی زندگی 1۔ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے: {وَوَجَدَکَ عَائِلاً فَاَغْنٰی} (سورئہ الضحیٰ آیت:8) ’’اور تجھے تنگدست پایا تو تجھے غنی کر دیا‘‘۔ یعنی تو محتاج عیال دار تھا تو تجھے اپنے علاوہ ہر غیر سے بے نیاز کر دیا۔ (تفسیر ابن کثیر)۔ 2۔ اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا...
  13. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    صحابہ رضی اللہ عنہ اور رسول اللہ ﷺ کی بھوک اور فاقہ کشی کا بیان ایک رات رسول اللہ ﷺ نکلے تو دیکھا کہ ابو بکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ اپنے گھروں کے باہر بیٹھے ہوئے ہیں ۔ الرسول : اس وقت تمہیں کس چیز نے تمہارے گھروں سے نکالا ہے۔ ابو بکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ : بھوک نے اے...
  14. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    رسول اللہ ﷺ کے حوض کا بیان رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میرے حوض کی مسافت ( اس کے گرد چکرکاٹنے ہیں ایک مینہ صرف ہوتا ہے۔اس کا پانی دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے ، اس کے آبخورے (پینے کے جام) آسمان کے ستاروں کی طرح ہیں جو شخص بھی اس سے پی لے گا وہ پھر کبھی پیاسا نہ ہوگا‘‘۔ (رواہ البخاری )...
Top