• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    تاریخ کی کتب کے اردو تراجم۔۔؟

    کتب تاریخ کے اردو تراجم اور تحقیق ایک اچھی بات ہے لیکن کیا یہ بتایا جا سکتا ہے کہ کتب تاریخ جس زبان میں ہیں اس زبان میں ان کتب پر کتنا کام ہوا ہے میری ناقص اور 15 سال پرانی معلومات کے مطابق تاریخ کی کسی کتاب کی تحقیق نہیں ہویی کجا کہ اردو میں یہ کام کیا جاتا سوایے تاریخ طبری جس کی تحقیق...
  2. محمد فیض الابرار

    "جہانگیر ترین عجب کرپشن کی غضب کہانی "

    کویی فرق نہیں آوے کا آوہ ہی بگڑا ہوا ہے ایک جہانگیر ترین کیا
  3. محمد فیض الابرار

    جہانگیر بدر کا انتقال

    یہ انا للہ وانا الیہ راجعون ویکی پیڈیا کی تیزیوں پر پڑھا جا رہا ہے یا جہانگیر بدر کی موت پر؟؟؟؟؟ ابتسامہ
  4. محمد فیض الابرار

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    آج ایک طویل عرصے بعد فورم پر باقاعدہ حاضری ہویی خضر حیات بھایی قطع نظر صلب الموضوع کے آپ اخلاق اور صبر و تحمل پر تو انعام کے مستحق ہیں جزاکم اللہ خیرا شیخ ثنا اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا قادیانیوں اور ہندووں کے ساتھ اخلاق سنا اور پڑھا واقعی اخلاق میں جادو ہوتا ہے کسی کے منہ پر تعریف کرنا...
  5. محمد فیض الابرار

    شہدائے کربلا اور ہمارے رویے

    ایک پہلو کا اضافہ مزید کر لیں کہ اس المناک واقعہ کے اسباب کیا ہیں کیونکہ اسباب سے اس واقعہ کی تفاصیل کے تعین میں مدد ملتی ہے
  6. محمد فیض الابرار

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    حسین کے نانا کا دین یہ واقعی انداز شیعت اور ذاکرین کی تعبیر ہے گویا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف حسین کے نانا تھے اور باقی نواسوں اور نواسیوں کا تو کوئی عمل دخل ہی نہیں اور یہی شیعت کا انداز ہے لیکن پھر بھی اگر آپ نے لا علمی میں یہ بات لکھی تھی تو میں اپنے کلمات واپس لیتا ہوں
  7. محمد فیض الابرار

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    الحمدللہ یعنی میرا اور آپ اس امر پر اتفاق ہو گیا کہ اگر میں بنو امیہ کی اسلامی خدمات پر احادیث پیش کر دوں تو آپ اسی فورم پر اس کا اعتراف کریں گے ایک گزارش میری بھی مان لیں کہ جب تک میں یہ احادیث پیش نہیں کرتا آپ بھی خاموش رہیں گے اور میں بھی دوسری بات کہ جن شخصیات کا آپ نے نام لیا ان...
  8. محمد فیض الابرار

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    اللہ آپ کو عزت دے میں یہی بات آپ کو سمجھانا چاہ رہا ہوں کہ یہ تضاد ہر کتاب میں موجود ہوتا ہے صرف مروان بن الحکم پر ہی سیر اعلام النبلا میں اور ابن الحجر کو فتح الباری میں دیکھ لیں اس کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے علمی دیانت کا ثبوت دیتے ہوئے سب کچھ نقل کر دیا لازمی بات ہے اس میں سے کچھ غلط اور...
  9. محمد فیض الابرار

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    اگر واقعی ہی ایسا ہی ہے تو جب بات بنو امیہ کے خلاف آتی ہے تو پھر آپ احادیث کی طرف رجوع کرنے کا اعلان کر دیتے ہو اور اگر ان کے حق میں ہو تو پھر محدثین کے اقوال کی طرف رجوع کرتے ہو نمبر ایک: مروان بن الحکم کی صحابیت یا تابعیت کے بارے میں محدثین کے مابین اختلاف ہے یا نہیں ؟ نمبر دو: اگر...
  10. محمد فیض الابرار

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    آپ یکطرفہ مطالعہ کرنے کے بعد اتنی انتہا پسندی سے جواب دیتے ہیں اور اختلاف رایے پر خوفناک فتوی لگاتے ہیں کہ مجھے آپ کو جواب دیتے ہویے ڈر لگتا ہے مروان رحمہ اللہ کے بارے میں ہمارے اسلاف کے اختلاف کی نوعیت کا ایک پہلو یہ بھی تھا کہ وہ صحابی تھے یا تابعی ۔۔۔۔ ان کی مرویات کتب احادیث میں پایی...
  11. محمد فیض الابرار

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    کس مدرسے سے پڑھا ہے یا کس محدث سے باقاعدہ سماعت کی ہے آپ نے صرف اس کا جواب دیں ورنہ میں یہ حق محفوظ رکھتا ہوں کہ بغیر استاد کے شیخ الحدیث
Top