• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    اسلام کا تصور تفریح پر ایک تحقیقی مقالہ جو ایک مجلہ کے لیے لکھا گیا تفریح کا تصور ہر زمانے میں اورہر قوم میں پایا جاتا ہے البتہ ہر قوم اپنی تہذیب وتمدن کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس کا اہتمام کرتی رہی ہے مثلا رقص ،ڈرامے،موسیقی،گانے اور مختلف طرح کے کھیل کو دوغیرہ۔ اور کچھ اقوام میں تو تفریح کے...
  2. محمد فیض الابرار

    قرآن مجید کی بعض آیات کو اپنے مقاصد کے لیے پڑھنا ۔۔۔۔ حکم

    اپنی ساتھی طالب علموں سے سوال کر رہا ہوں اور ان کی آرا لینا چاہتا ہوں
  3. محمد فیض الابرار

    فریق مخالف سے افہام و تفہیم ، ایک مشورہ

    بہت اچھی اور قابل عمل تجویز ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب سیاسی نظریات کے لیے مختلف جماعتوں کے افراد ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں جبکہ ان کا تعلق بھی مختلف مسالک سے ہی ہوتا ہے تو مذہبی بعد دور کرنے کے لیے ایسا کیوں نہیں ہو سکتا لیکن یہ کام کچھ قواعد اور ضوابط کے ساتھ کیا جایے تو ان شاء اللہ...
  4. محمد فیض الابرار

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ما شاء اللہ بہت خوب کاوش عامر بھایی اللہ تعالی توفیق مزید سے نوازے آمین
  5. محمد فیض الابرار

    بیوی کو سیر وتفریح کا موقع دینے کی نصیحت (شوہر) ۔

    عامر بھایی یہ سب علم ہی ہے یا مجربات میں بھی شامل ہے ابتسامہ
  6. محمد فیض الابرار

    تجویز سی ڈی اپ لوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    مختلف ویب سایٹس ہیں جس میں اپنی آیی ڈی بنا لیں جیسا کہ ڈراپ باکس، ون ڈراییو وغیرہ اور اس کے بعد اس فولڈرز کا لنک یہاں پوسٹ کر دیں تاکہ دیگر احباب بھی مستفید ہو سکیں
  7. محمد فیض الابرار

    پانی اور اس کا استعمال

    1) سخاوت وخدمت خلق اسلام نے اپنے پیرو کاروں کو ہمدردی، وسعت ظرفی اور سخاوت کا مزاج پیدا کرنے کی تعلیم دی ہے۔ بالخصوص ایسی چیز جو بآسانی حاصل ہوجاتی ہے اور اس میں قیمت زیادہ نہ لگتی ہو، اس میں دوسروں کو شریک کرنا اور طلب پر دے دینا نہایت اجر وثواب کا باعث ہے اور نہ دینے کی...
  8. محمد فیض الابرار

    پانی اور اس کا استعمال

    1) آداب استعمال پانی میں اللہ تعالیٰ نے صحت اور بقائے حیات کی صفت رکھی ہے ،اگر انسان صحت مند ہے تو وہ دین اور دنیا کے تمام امور کو بحسن و خوبی انجام دے سکتا ہے ، اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا:نعمتان غبونٌ فيهما كثيرٌ من الناسِ: الصحةُ والفراغُ ( رواه البخاري) ’’دو نعمتیں...
  9. محمد فیض الابرار

    پانی اور اس کا استعمال

    اسوہ حسنہ کی رو سے پانی کا تحفظ ، استعمال اور سخاوت بنیادی پس منظر: اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور اس کو اپنا نائب اور خلیفہ مقرر کیااور اس کے لیے تمام مخلوق کو اس کے تابع کیا اور کائنات کی ہر شئی سے منفعت حاصل کرنے کا اس کو حق دیاچنا نچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اَللہُ...
  10. محمد فیض الابرار

    پانی اور اس کا استعمال

    حاصل کرنے کے ذرایع 1) بارش کا پانی: خالص پانی یہی ہے۔قدرتی حالت میں بارش کا پانی (اگر گرد و غبار سے پاک ہو) بھی خالص ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ گلیشیئر پر جمی برف بھی خالص پانی ہی پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ کرہ ارض پر پایا جانے والا کوئی پانی خالص نہیں ہوتا۔ 2) دریا...
  11. محمد فیض الابرار

    پانی اور اس کا استعمال

    پانی اور اس کی اہمیت اللہ نے جتنی بھی چیزیں پیدا کی ہیں ان سب کے کچھ نہ کچھ فوائد انسان ضرور حاصل کرتا ہے وہ حیوان و نباتات ہی کیوں نہ ہوں مگر ایک ایسی چیز بھی ہے جو انسان کی زندگی کے لیئے انتہائی اہم و لازم ہے اور ہم انسان اُسی نعمت کا اسراف بہت زیادہ کرتے ہیں اور وہ نعمت ہے پانی کی کہ جس سے...
  12. محمد فیض الابرار

    پانی اور اس کا استعمال

    پانی کی بقا اور استعمال میں بنیادی قاعدہ زندگی کے تمام جملہ معاملات میں اعتدال پرستی کو اختیار کیا جایے چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:وکُلُواْ وَاشْرَبُواْ وَلاَ تُسْرِفُواْ (الاعراف:۳۱) ’’اور کھاؤپیو، البتہ حد سے تجاوز نہ کرو‘‘ اور ایک دوسری جگہ فرمان الٰہی ہے:وَلاَ تُسْرِفُواْ إِنَّہُ...
  13. محمد فیض الابرار

    پانی اور اس کا استعمال

    تمہید پانی کی بقا اور استعمال میں بنیادی قاعدہ پانی اور اس کی اہمیت اور حاصل کرنے کے ذرایع اسوہ حسنہ کی رو سے پانی کا تحفظ، استعمال اور سخاوت
  14. محمد فیض الابرار

    پانی اور اس کا استعمال

    حیات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حیات خلفایے راشدین سے ایسی بے شمار مثالیں دی جا سکتی ہیں جن کی رو سے پانی کا استعمال میں سخاوت اور لوگوں کی خدمت کرنا ہے جس کی ایک روشن مثال مدینہ ھجرت کے بعد مسلمانوں کے لیے پانی کی شدید قلت کے بعد عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  15. محمد فیض الابرار

    پانی اور اس کا استعمال

    پانی کے استعمال سے متعلق ایک مقالہ تمہید اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پاکیزہ مثالی معاشرہ قایم کرنے کے لیے اس کے جملہ خدو خال بیان کیے اور اس ضمن میں ان تمام خوبیوں کو بھی بیان کیا جو کسی کامیاب معاشرے کا حسن ہوتی ہیں اور ساتھ ہی ممکنہ مفاسد کو بھی واضح کر دیا تاکہ ان سے...
  16. محمد فیض الابرار

    قرآن مجید کی بعض آیات کو اپنے مقاصد کے لیے پڑھنا ۔۔۔۔ حکم

    کیا قرآن مجید کی مختلف آیات کو اپنے دنیاوی یا دینی مقاصد کے لیے پڑھنا جایز ہے جو سنت سے ثابت نہ ہو مثال کے طور پر ایک شخص کسی کرایہ کے مکان میں رہتا تھا اور اپنے مالک مکان اور پڑوسی سے بہت زیادہ تنگ تھا ایک مولوی صاحب سے رابطہ کیا تو انہوں نے اسے ادخلنی مدخلا صدقا واخرجنی مخرجا صدقا...
  17. محمد فیض الابرار

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    کیا یہ توہین قرآن نہیں ہے کہ قرآن مجید کو کسی پلیٹ یا برتن پر لکھ کر اس کا پانی استعمال کیا جایے ؟ اگر ابن تیمیہ رحمہ اللہ یا ابن القیم رحمہ اللہ نے دلیل کے بغیر لکھا ہے تو یہ قول مرجوح ہے وگرنہ بیان کردہ دلیل دیکھی جایے
  18. محمد فیض الابرار

    قابل رشک موت

    اللھم اغفر لہ و ادخلہ فی الجنۃ الفردوس واجرہ من النار انا للہ و انا الیہ راجعون
  19. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    غیر اسلامی ثقافتی یلغار سے بچاو کے طریقے: اب یہاں پر گذشتہ ثقافتی یلغار کے عوامل اور اسباب کے مد مقابل ، اسلامی لیڈروں اور حکام سے لے کر گھر کے والدین تک کے ہر فرد کی اس ثقافتی یلغار کو روکنے اور بچانے میں کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے ؟ یہاں پر بہت زیادہ طور طریقے بیان کئے گئے ہیں ، ان میں سے بعض...
  20. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    اصل مسئلہ کیا ہے؟ یہ ہمارے معاشرے کے تضادات ہیں۔ایک طرف مغرب کی ثقافتی یلغارکے اثرات ہیں، دوسری طرف ہمارا اخلاقی انحطاط اور تیسری طرف یہ دینداری کی فضا۔ اسی آخری چیز نے ہمارے لیے شدید مسائل پیدا کردیے ہیں۔ کیونکہ یہی آخری چیز یعنی ظاہر ی دینداری آنکھوں کو بھلی لگتی ہے ۔ اس سے یہ اطمینان قلب بھی...
Top