• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    ثقافتوں کا تصادم سیمیوئل ہنٹنگٹن کی شہرہ آفاق کتاب The Clash of Civilization نے دورِ حاضر میں بڑے بحث و مباحثے کو جنم دیا ہے۔اس کتاب کا خلاصہ یہ ہے سوویت یونین کے انہدام کے بعد مغرب کا پہلا ٹکراؤ اسلامی دنیا سے ہوگا۔اس کے بعد اگلا ٹکراؤ چین سے ہوگا۔یہ کتاب سیاسی پس منظر میں لکھی گئی ہے، اس لیے...
  2. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    حملہ آوروں کی ثقافت کا اصلی مقصد کہ جسے انہوں نے پہلے سے ترسیم کیا ہوا ہے ، آج دنیا بالکل اسی سمت حرکت کررہی ہے یعنی اسلامی معاشرے کی شناخت اور اس کے اثرات کو تباہ و برباد کرنا ، دینی اعتقادات کو کمزور کرنا اور خصوصا نسل جوان کو بے دین بنانے کے درپے ہیں ۔ یہ ثقافتی یلغار کا مقدمہ ہے تاکہ...
  3. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    ثقافتی یلغار کے مقاصد حملہ آور اپنے مقاصد کو دیگرممالک میں پیادہ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل حربے یا ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے 1۔ فوجی ، ۲۔ سیاسی ، ۳۔اقتصادی ، ۴۔ ثقافتی البتہ یہ جان لینا چاہئے کہ مذکورہ مقاصد ہر زمانے کے اپنے شرائط کے مطابق کبھی ایک ، کبھی دو تو کبھی سب ہی استعمال کئے جاتے ہیں ۔اب...
  4. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    غیر اسلامی ثقافتی یلغار اس کی اہمیت کسی پر پوشیدہ نہیں ہے ؛ اس لئے کہ اب وہ پچھلے زمانے کی صدیاں نہیں ہے جس میں دشمن اپنی فوجی یلغار کے لئے کئی سرحدوں کو عبور کرکے اپنے مقصد تک پہنچے ۔ جس صدی میں ہم زندگی کررہے ہیں ، یہ ثقافتی یلغار اور ثقافتی تصادم کی صدی ہے ، مواصلاتی نظام یا جدید ٹیکنالوجی...
  5. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    اسلامی ثقافت میں تحفظ ماحول کی اہمیت تحفظ ماحول کی جدید اصطلاح قریب چالیس سال قبل وجود میں آئی تھی لیکن اسلام میں اس کا مفہوم شروع سے ہی موجود ہے۔ اسلام میں ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں اصل یہ ہے کہ پوری کائنات کا خالق ایک ہے اور ایک مذہب کے طور پر اسلام میں یہ بات بھی واضح کردی گئی ہے کہ اس کرہ...
  6. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    ثقافت ِ اسلامی کا استخفاف کرنے والے ان نام نہاد مسلمانوں کا جواب شاید یہ ہو کہ ثقافت ِ نو کے نقوش، جدید علوم کی دنیا میں اس کی نت نئی ایجادات اور فتوحات کے مقابلے میں ہماری ثقافت ہیچ ہے؛ لیکن ان کا یہ جواب کسی حد تک درست ہوتب بھی دو وجہوں سے اسلامی ثقافت کا استخفاف کسی بھی طرح درست نہیں ہوسکتا۔...
  7. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    اسلامی ثقافت اسلامی ثقافت بھی، انسانی ثقافتوں کے دراز سلسلہ کی ایک کڑی ہے، اس سے قبل بھی بہت سی ثقافتیں رونما ہوئیں اور اس کے بعد بھی تاقیامت ابھرتی رہیں گی۔ ہماری ثقافت کے ابھرنے، چمکنے اور عالم پر چھاجانے کے متعدد محرکات تھے اوراس کے گمنام وبے نشان ہونے کے بھی مختلف اسباب ہیں، جن کی تفصیل میں...
  8. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    انسانی ثقافت کی تاریخ انسانی ثقافت کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے، جتنا قدیم اس خاک دان ارضی میں خود انسان کا وجود ہے ، دراصل یہ سلسلہ ایسا ہے جو اوّل دن سے تا امروز دراز ہے۔ ثقافت انسانی کا حیطۂ عمل کسی بھی ثقافت کا تعلق کسی خاص خطۂ ارضی یا کسی خاص نسلِ انسانی سے نہیں ہوتا؛ بل کہ وہ تمام دنیا اور...
  9. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    ثقافت کے بنیادی عناصرِ کسی بھی ثقافت کے بنیادی طور پر چار عناصر ہوتے ہیں: (1) اقتصادی ذرائع (2) سیاسی نظام (3) اخلاقی اقدار وروایات (4) مختلف علوم وفنون پر گہری نظر نیز جس طرح کسی بھی ثقافت کے آگے بڑھنے اور ترقی کے...
  10. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    ثقافت کی تعریف کسی بھی ثقافت کے بارے میں بات کرنے سے پہلے یہ ضروری ہے کہ ثقافت کی تعریف جان لی جائے۔ ثقافت ایک ایسی اصطلاح ہے کہ جس کی حتمی تعرف کرنا انتہائی مشکل ہے کیوں کہ اس کا اصطلاحی مفہوم اپنی ذات میں تنوع لیے ہوئے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر دور کے علماء نے اس کی مختلف تعریفیں کی ہیں۔ سب سے...
  11. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    انسان کی مدنی زندگی اور اجتماعی زندگی کے لیے ثقافت ایک فطری اور لابدی چیز ہے، دو آدمیوں کے باہمی ملاپ سے جو بچہ عالمِ وجود میں آتا ہے،اس کے پروان چڑھنے کے لیے ماں کی گود ضروری ہے، نیز اس کی نشونما کے لیے خاندان، معاشرہ اور تعلیم گاہ بھی ضروری ہے، مدنیت انسان کی فطرت ہے اور ثقافت اس کی اساس ہے،...
  12. محمد فیض الابرار

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت

    اسلامی ثقافت، عناصر اور اہمیت طالب علم : محمد اسلم خان گو کہ یہ مواد زیادہ تر انٹر نیٹ سے ہی لیا گیا ہے لیکن ہماری فکر کو حرکت میں لانے کے لیے کافی ہے
  13. محمد فیض الابرار

    ◆◆ بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں ◆◆

    http://forum.mohaddis.com/threads/اولاد-کو-جنسی-تعلیم-دینے-کا-حکم.33980/
  14. محمد فیض الابرار

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    کراچی کے ایک ادارے مدرسہ اشاعت القرآن والسنۃ نے والدین کے ساتھ ایک تربیتی نشست کا اہتمام کیا ہے جس میں گفتگو کی تیاری کے دوران کچھ نکات سامنے آیے تو لکھ دیے اگر اس میں کویی کمی یا غلطی ہو تو اصلاح کیجیے
  15. محمد فیض الابرار

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    اولاد کی جنسی تعلیم دینے کے حوالے سے کچھ اہم نکات نمبر 1: آغاز تربیت آداب طہارت سے ہو کیونکہ جنسی تعلیم کا ایک اہم ترین جزو طہارت بھی ہے جس سے چھوٹے تو کجا بڑے بھی ناواقف ہوتے ہیں کہ شریعت ہمیں ناپاکیوں کی مختلف کیفیات میں طہارت کا حصول کس طرح ممکن ہے مثال کے طور پر جس عمر میں بچہ...
  16. محمد فیض الابرار

    سندھ میں علمِ حدیث

    راشدی خاندان کے اختلافات کا اس عنوان سے کیا تعلق ہے ؟
  17. محمد فیض الابرار

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    کنعان بھایی کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ ہم ان معاملات میں مکمل طور پر مغرب کے محتاج ہیں آخر کیوں ؟ اور اس کی ذمہ داری کس پر ایک طرف تو سیادت عالم کے دعوی تو دوسری طرف اپنے اپنے محدود دایروں سے باہر نکلنے کو تیار نہیں
  18. محمد فیض الابرار

    فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کے سب بڑے عسکری ذخائر میں آگ بھڑک اٹھی ۔۔۔۔۔۔

    الله دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑیں . اسرائیل میں آگ لگی اور ہمارے سینوں میں ٹھنڈ سی پڑ گئی - اس کے علاوہ ہم کر بھی کیا سکتے ہیں کہ آسمانی آفت آ جاۓ یا دشمن کسی مصیبت میں مبتلا ہو جائے تو ایسے خوش ہوتے ہیں جیسے اس میں بھی ہمارا ہی کوئی کمال ہو - افسوس ! ایسا طرز عمل ایسی قوموں کا ہوتا ہے جو قوت...
  19. محمد فیض الابرار

    جہانگیر بدر کا انتقال

    یہ تو واضح ہے کہ انا للہ وانا الیہ راجعون کا تعلق صرف موت سے نہیں بلکہ کسی بھی مصیبت میں عام ہے جیسا کہ قرآن مجید میں بھی ہے لیکن کیا جہانگیر بدر جیسے لوگ اس قابل ہیں کہ ان کے حوالے سے فورم پر باقاعدہ اعلان کیا جایے یہ صرف ایک سوال ہے اعتراض نہیں
  20. محمد فیض الابرار

    تاریخ اسلام کے تلخ حقائق میں دردناک حقیقت کتب خانوں کا نذر آتش ہونا ہے

    کون سے کتب خانے ؟ ان کے نام اور شہر کے نام بیان کریں
Top