• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عکرمہ

    گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

    @بلال 243 بھائی جان۔مصنف ابن ابی شیبہ (مترجم) مارکیٹ میں آگئی ہے۔دو دن قبل فیصل آباد جانا ہوا تو مکتبہ اسلامیہ بھی چلا گیا۔تو مکمل سیٹ موجود تھا۔جلددوم کا کچھ مطالعہ بھی کیا۔
  2. عکرمہ

    خارجی فرقے کی پہچان

    شیعی عقائد سے متعلق اہم کتب سوال:۔۔۔حسب استطاعت شیعہ کے عقائد بیان فرمائیں۔ جواب: الحمد للہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی رسولہ وآلہ وصحبہ وبعد شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ان میں کچھ غلو کے مرتکب ہیں،کچھ اسقدر غلو نہیں کرتے۔آپ ان کتابوں کا مطالعہ کریں جن میں علماء نے ان کے فرقوں کی تفصیل اور ہر فرقے...
  3. عکرمہ

    پی ایچ ڈی وائیوا امتحان

    آمین یا رب العالمین
  4. عکرمہ

    عربی سیکھنا

    @محمد رحیم شیخ بھائی جان لنک بھی عنایت بھی کیجیے۔
  5. عکرمہ

    مصری عدالت نے محمد مرسی کی سزائے موت کا حتمی فیصلہ ملتوی کردیا

    ان افراد اور تنظیموں کے لیے اس میں عبر ونصائح ہے کہ اگر تم مغرب کے تراشیدہ سیاسی نظا م کے ذریعہ ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال بھی لو گے تو تمہا را اقتدار اس وقت تک قائم ودائم رہ سکتا ہے جب تک تمہاری حکومت مغربی خطوط پر سرپٹ دوڑتی رہے گی،اگر تم نے اللہ کے نظام کو اس دھرتی پر نافذ کرنے کی بات کی تو...
  6. عکرمہ

    مروجہ نماز کا مکمل ثبوت قرآن سے ۔

    کنعان بھائی کسی فیس بک پیج کے ایڈمن کی بات ہورہی ہے نہ کہ فورم کے ایڈمن کی
  7. عکرمہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    @عبدہ آغاز کیجیے
  8. عکرمہ

    سلفیت اور خارجیت :

    شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ۔۔۔کیا جماعۃا لدعوۃ والے بھی خارجی ہیں؟ کیونکہ وہ بھی حکام کی تکفیر کررہے ہیں
  9. عکرمہ

    کسی کو یہ کہنا کہ "فلاں دوست کو میرا سلام کہنا" کیسا ہے؟

    حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ المُنْذِرِ الكُوفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ، حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: «إِنَّ...
  10. عکرمہ

    امت مسلمہ خاموش تماشائی کیوں؟ ؟

    بس ہمارا جہاد بھی انٹر نیٹ سے شروع ہوتا ہے،فیس بک تا مختلف فورمز پر قلمی جہاد کا حق ادا کر دیتے ہیں، اللَّهُمَّ إلَيْكَ أَشْكُو ضَعْفَ قُوَّتِي، وَقِلَّةَ حِيلَتِي، وَهَوَانِي عَلَى النَّاسِ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ، أَنْتَ رَبُّ الْمُسْتَضْعَفِينَ، وَأَنْتَ رَبِّي، إلَى مَنْ تَكِلُني؟ إلَى...
  11. عکرمہ

    اے اللہ برما کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین

    کنعان بھائی۔۔۔مفتی نعیم حفظہ اللہ کا حالیہ بیان بھی ان کی غفلت کا شاخسانہ ہوگا۔۔۔اور شہداء فاونڈیشن کی طرف منعقدہ پروگرام بھی ’’دو سال‘‘پرانے مظالم کو ایکسپوز کرنا ہوگا۔۔۔اور بریلوی پارٹی کے علامہ پیر عرفان مشہدی کی سٹیٹمنٹ بھی ’’برما کے مسلمانوں‘‘پر دو سال قبل ہونے والے ظلم پر مشتمل ہوگی۔۔۔یہ...
  12. عکرمہ

    کالے جھنڈوں والے لشکر ۔۔۔۔۔۔والی روایت

    تنبیہ: سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے موقوف روایت میں آیا ہے کہ "إذا رأیتم الرات السود خرجت من قبل خراسان فآتوھا فإن فیھا خلیفة اللہ المھدي"جب تم دیکھو کہ خراسان کی طرف سے کالے جھنڈے نکلیں تو ادھر جاؤ، کیونکہ وہاں اللہ کے خلیفہ مہدی ہوں گے۔ (المستدرک للحاکم: ۵۰۲/۴ح۸۵۳۱وصححہ علیٰ شرط الشیخین، دلائل...
  13. عکرمہ

    خارجی فرقے کی پہچان

    ایسے لوگوں سے سروکار نہ رکھیں سوال: ہمارا قبیلہ شمالی سرحد پر قیام پذیر ہے،ہمارا اور عراق کے بعض قبائل کا باہم تعلق اور میل جول رہتا ہے۔وہ لوگ بت پرست شیعہ ہیں،جو قبے بنا کر ان کو پوجتے ہیں اور ان قبوں کا نام حسن،حسین اور علی رکھتے ہیں۔اٹھتے ہوئے یاعلی،یاحسین کہتے ہیں۔ہمارے قبیلے کے بعض افراد نے...
  14. عکرمہ

    خارجی فرقے کی پہچان

    رافضی فرقہ اسلام کے خلاف ہے سوال: ہم لوگ شمالی سرحد پر عراق کے علاقے کے قریب رہتے ہیں۔یہاں جعفری مذہب کے کچھ افراد ہیں،ہم میں سے بعض ان کے ذبح کیے ہوئے جانور کا گوشت کھانے سے پرہیز کرتے ہیں اور بعض کھا لیتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے لیے یہ گوشت کھانا جائز ہے؟واضح رہے یہ لوگ مصیبت اور راحت...
  15. عکرمہ

    خارجی فرقے کی پہچان

    سوال: اس حدیث نبویﷺکا کیامطلب ہے جو بخاری ومسلم نے روایت کی ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: سَيَخْرُجُ قَوْمٌ فِي آخِرِ الزَّمَانِ أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ ـ أي شباب ـ سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ يَقُولُونَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ لَا يُجَاوِزُ إِيمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنْ الدِّينِ...
  16. عکرمہ

    خارجی فرقے کی پہچان

    خارجی فرقے کی پہچان مصنف:مفتیان سعودی عرب ترجمہ وتلخیص:فضل الرحمن رحمانی ندوی مدنی ناشر:عقیدہ لائبریری سال طبع:2010ء
  17. عکرمہ

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    فیض االابرار بھائی،اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے۔آمین اس عبارت کو پڑھنے کے بعد میں اس بحث سے دستبردار ہوتا ہوں۔۔۔کوئی نا زیبا کلمات اس عاجز سے نکل گئے ہوں تو معاف کیجیے گا۔۔۔والسلام
  18. عکرمہ

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    فیض الابرار میرے بھائی،اس بات کو کھولیں کہ دشمن کا ایجنڈا کیا ہے؟۔۔۔۔دشمن کی بھی نشاندئی کی جائے۔۔۔کیا صرف روافض ہی صف اول پر ہیں یا جزیرۃ العرب میں موجود صلیبی وصہیونی عنصر بھی کسی قسم کا خطرہ رکھتا ہے۔۔ باقی میرے بھائی داعش تو خود ساختہ جہاد میں مصروف عمل ہے تو’’صحیح وسالم‘‘جہاد میں کونسے گروہ...
  19. عکرمہ

    ’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

    بلیک واٹر سے مراسم حقیقی کی داستان تو اپنی اسٹبلشمنٹ سے پوچھیے جو کرائے کے قاتلوں کو ’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘میں حفاظت کی ذمہ داری بحسن خوبی سرانجام دے رہی ہے بلکہ پاکستانی شہریوں کے خون کے بالمقابل’’بلیک واٹر‘‘کے گبھرو نوجوان زیادہ پسند ہیں۔
Top