الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ کا لیکچر پورا سماعت کیا ہے،علمی دلائل سے ہم آہنگ تھا۔اب ایک نیا شگوفہ چھوڑ دیا گیا ہے کہ’’ویڈیو‘‘کے اشاعتی حقوق سلب کرلیے گئے ہیں۔اگر شیخ کی طرف سے ایسا کوئی فرمان جاری ہوا ہے تو اس کو شئیر کیا جائے ورنہ فقط آپ کی گواہی’’معتبر‘‘نہیں۔
جی حافظ سعید کا’’اپریشن‘‘کی تائید وحمایت کرنا ہی،جماعتی ذمہ داران کے لیے ’’دلیل قطعی‘‘ہے۔۔۔تو بھائی میرے !آپ کی جماعت’’افرادی قوت‘‘کے ساتھ اس جنگ میں شمولیت کیوں اختیار نہیں کرتی۔۔زبانی دعووں کو حقیقت سے سنواریں۔۔۔اٹھیے کہیں یہ قافلہ چھوٹ نہ جائے۔
@حافظ اختر علی
بھائی جان، شیخ حافظ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ کی قرآنی تفسیر کی تین جلدیں مارکیٹ میں دستیاب ہیں،ان کو بھی جتنا جلد ہوسکے آپ لوڈ کیا جائے۔
شیخ ’’اصول وفروع‘‘پر آپ کا کلام چاہیے،کیا ’’فروع‘‘کا تعلق عقائد سے بھی کہیں جا کر جڑ جاتا ہے۔۔میں ایک طالب علم ہوں مختلف کتب مطالعہ سے اس نتیجہ ہر پہنچا ہوں کہ’’اصول(عقائد وایمانیات)‘‘میں تمام صحابہ متفق علیہ نظر آتے ہیں،لیکن بعض مسائل جن کو علماء ’’فروع‘‘سے تعبیر کرتے ہیں،ایک ہی مسئلہ متعدد...
جی ایک گروہ’’ابطال امت‘‘کے کشتے کے پشتے لگا دے اور دوسرا فریق’’صبر‘‘پر ہی اکتفا کرے۔۔
یہ مصلحت پسندی نہیں بلکہ دھوکہ ہے،جو پاک فوج کی تقدیس میں مگن رہنے والی زبانوں پر صبح وشام جاری رہتا ہے۔۔۔اس کا’’چہرہ‘‘تاریخ میں کئی بار’’عیاں‘‘ہوچکا ہے۔
گدی نشینوں کے جھرمٹ سے لے کر۔۔’’دیس خمینی‘‘کا دفاع ان کے نامہ اعمال میں نکلا۔۔جن کی’’مذہبی اور سیاسی باوے‘‘کوامت کے تمام طبقوں میں پہنچانے پر ہم کسی وقت کمر بستہ رہے ہیں۔۔۔
یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک
السلام علیکم
مولانا مودودی رحمہ اللہ کی کتاب’’قرآن کی چار بنیادی اصطلاحات‘‘یو نی کوڈ میں موجود ہے۔
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب’’تصوف‘‘جس کا ترجمہ ملیح آبادی صاحب نے کیا ہے۔کام جاری ہے