الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ تمنا دل میں کئی بار مچلتی رہی کہ ''شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ''سے ان کے مدرسے میں ملاقات کی جائے،ٹیلی فونک گفتگو مختلف موضوعات پر ہوتی رہتی تھی،لیکن یہ آرزو تکمیل سے بے خالی رہ گئی،جیسے میرے اللہ کو منظور تھا،یہ بندہ اپنے رب سے اپنے بھائی کے لیے یہی دعا کرتا ہے کہ شیخ کے اخروی معاملات...
زبان سے یہی الفاظ بے ساختہ نکل آئے۔۔''آنکھ رو رہی ہے اور دل رنجیدہ ہے اور ہم زبان سے نہیں کہتے مگر وہی بات جس سے ہمارا پروردگار راضی ہو اور اے شیخ ہم تمہاری جدائی سے بڑے غمگین ہیں''
یہ وہی الفاظ ہیں جو نبی رحمتﷺنے اپنے پیارے بیٹے ابراہیم کی جدائی میں ادا کیے تھے۔
اس حوالے سے’’حافظ عمر صدیق حفظہ اللہ‘‘کی ایک تقریر ہے،۔۔۔اپنی تقریر میں کہتے ہیں کہ سلف سے خلف تک سب یزید سے نفرت کرتے آئے ہیں‘‘۔۔۔جو کہتا ہے اس مسئلہ میں چپ ہوجاو۔۔۔۔عمر صدیق حفظہ اللہ کہتے ہیں ’’وہ بھی ناصبی ہے‘‘
السلام علیکم۔۔۔
ابو زینب بھائی۔۔وہ حضرات جو''جہل اکبر''میں سرتا پیر ڈوبے ہوئے ہوں،ان''جہلا''سے کنارہ کشی اختیار کر لیجیے گا۔اگر ایسی صورت حال پیش آجائے۔۔۔ان خاردار تاروں سے الجھنے کی وجہ سے آپ کی نیک نیتی پر مبنی''دعوت''متاثر ہوگی۔۔۔
مخالصانہ مشورہ ہے،جب کسی تھریڈ میں ایسی صورت حال پیش آجائے تو...
میرے ہی دیں کی بہت سی نسلیں اداس عیدیں منارہی ہیں۔۔۔۔۔۔
ان’’پر مسرت‘‘لمحات میں امت کے ان ’’غرباء‘‘ کو مت بھول جائیے گا جو’’اعلائے کلمۃ اللہ‘‘کے لیے اپنے اعزا واقارب اللہ کے رستے میں قربان کر چکے ہیں۔۔۔
شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ۔۔۔آپ نے تین دن قربانی ولا موقف شاذ قرار دیا ہے جبکہ اس موقف کی تائید’’صحیح اسناد‘‘کے ساتھ اصحاب رسولﷺسے موجود ہے۔۔۔شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے مضمون میں ان روایات کا تذکرہ موجود ہے۔۔۔
بھائی جان’’بطور فائدہ‘‘یہ بات عرض کرتا چلا جاوں۔۔۔’’قربانی کے تین ایام‘‘والے موقف میں ’’شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ تنہا نہیں ہیں بلکہ’’شیخ مصطفے ظہیر امن پوری حفظہ اللہ‘‘بھی اسی موقف کو اختیار کیے ہوئے ہیں۔۔۔
دوسری بات:’’آثار صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی’’ان دو شیوخ‘‘کی تائید کرتے نظر آتے...
حدیث''کل ایام التشریق ذبح''بلحاظ سند کیسی ہے؟
غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ
السنہ،ماہنامہ جہلم۔۔۔شمارہ نمبر14
یہ حدیث جمیع سندوں کے ساتھ ضعیف ہے۔
1:اس کو ابو نصر التمار عبد الملک بن عبدالعزیز القشیری نے''سعید بن عبدالعزیز عن سلیمان بن موسی عن عبدالرحمن بن ابی حسین عن جبیر بن مطعم''کی سند...
اصل میں ''اپنی''ہی علمیت میں غوطہ زنان نا عاقبت اندیش لوگوں کے لیے''حق''کا معیار ان کی اپنی من مانی تشریحات ہوا کرتی ہیں ،تاکہ''اسلام''کے واضح اور جلی احکامات کو لوگوں کے سامنے مشکوک بنا کر پیش کیا جائے۔۔حدیث کا خود ساختہ فہم ان کے لیے''نبوی مدرسے سے فیض یافتگان''سے بھی کوئی اعلیٰ قسم کا درجہ...
متلاشی ۔۔۔۔کرائے کے گدھے۔۔۔تم جیسوں کی حقیقت کو آشکار کرنے کے لیے ’’رب کے کلام‘‘سے کچھ قرآنی آیات کو قارئین کے سامنے رکھتا ہوں۔۔۔۔
اُولٰٓىِٕكَ الَّذِيْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى فَمَا رَبِحَتْ تِّجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِيْنَ
یہ وہ لوگ ہیں ، جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی...
متلاشی صاحب۔۔۔''اسماعیلی شیعہ''کب سے آپ کے نزدیک''اسلام''پر اتھارٹی کی حیثیت سے براجمان ہوگئے ہیں۔۔
محمد علی جناح کا جنازہ جس پر آپ اترا رہے ہیں تو یہ بات بھی آپ کے گوش گزار کردوں۔۔۔
ان کی میت کو بھی ایک شیعہ غسال نے غسل دیا تھا اور ان کی رہائش گاہ پر ایک شیعہ مولوی صاحب نے نماز جنازہ بھی شیعہ...
متلاشی صاحب۔۔۔''تخلیق پاکستان''کا سہرا جس''مسلم لیگ''قیادت کے سر آپ سجانا چاہتے ہیں،ذرا ان حقائق سے اپنی معلومات کوآپڈیٹ کرلیں۔۔۔ان شاءاللہ''تادم زندگی''نفع مند ثابت ہوگی۔۔
پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ ممتاز سیاست دان پیر پگاڑا نے روزنامہ جنگ کے پینل ( جس میں سہیل وڑائچ ، زاہد حسین اور عارف...
یوسف ثانی بھائی۔۔۔’’زیر مطالعہ‘‘یہ بھی رہ جائیں تو کیا حرج ہے۔۔’’مجلس احرار‘‘کا نام تو سنا ہی ہوگا۔۔۔
سید صاحب نے صرف اتنا ہی نہیں فرمایا تھا بلکہ اس میں مزید فرمایا تھا کہ
اندرونی طور پر پاکستان میں چند خاندانوں کی حکومت ہو گی اور یہ خاندان زمنداروں صنعت کاروں اور سرمایہ داروں کے خاندان ہوں...