کیا کہیے،ایم اے اسلامیات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے کیا،علوم الحدیث ڈاکڑ عبدالروف ظفر صاحب سے پڑھی،فخر تھا سلفی العقیدہ شخص سے تعلیم کی منزلیں طے کر رہے ہیں لیکن ابتدائی کلاسوں میں ہی کچھ ایسا اندازہ ہوا کہ ڈاکڑ صاحب سے اختلاف کرنا چھوڑ دیا،جیسے کہتے جاتے ہیں ایسے مانتے جاو۔ایک روایت انہوں...