• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عکرمہ

    دل کی اصلاح، سارے بدن کی اصلاح

    ((يَا بَنِي آدَمَ قَدْ أَنزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُوَارِ‌ي سَوْآتِكُمْ وَرِ‌يشًا وَلِبَاسُ التَّقْوَىٰ ذَلِكَ خَيْرٌ‌ ذَلِكَ مِنْ آيَاتِ اللَّـهِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُ‌ونَ)) ''اے آدم (علیہ السلام) کی اولاد ہم نے تمہارے لئے لباس پیدا کیا جو تمہاری شرم گاہوں کو بھی چھپاتا ہے اور موجب زینت...
  2. عکرمہ

    تجدید ایمان

    س: اللہ سے محبت کا تقاضا کیا ہے؟ ج: اللہ سے محبت کا تقاضا یہ سے کہ اللہ کے دوستوں سے محبت اور اللہ کے دشمنوں سے دشمنی کرے، فرمایا: {مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّہِ وَالَّذِیْنَ مَعَہُ أَشِدَّاءُ عَلَی الْکُفَّارِرُحَمَاءُ بَیْنَہُمْ} (الفتح ۲۹) '' محمد اللہ کے رسول ہیں، اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں...
  3. عکرمہ

    تجدید ایمان

    س: سب سے بڑھ کر محبت کس سے ہونی چاہئے؟ ج: سب سے بڑھ کر محبت صرف اللہ تعالیٰ سے ہونی چاہئے' اللہ تعالی نے اپنے کلام میں ان لوگوں کو مشرک قرار دیا ہے جو اپنے بنائے ہوئے شریکوں سے اللہ کی سی محبت رکھتے ہیں فرمایا: {وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ أَنْدَاداً یُّحِبُّوْنَھُمْ...
  4. عکرمہ

    ٹی ٹی پی کے نائب امیر امریکی ڈرون حملے کا ہدف بن گئے

    مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَّنْ قَضٰى نَحْبَهٗ وَ مِنْهُمْ مَّنْ يَّنْتَظِرُ وَ مَا بَدَّلُوْا تَبْدِيْلًا ’’ایمان لانے والوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا ہے۔ ان میں سے کوئی اپنی نذر پوری کر چکا اور...
  5. عکرمہ

    تجدید ایمان

    س: عبادت کے تعین میں لوگوں نے کیا غلطیاں کی ہیں؟ ج: عبادات توقیفی ہیں ۔یعنی کوئی بھی عبادت کرنا کتاب و سنت کی دلیل کے بغیر جائز نہیں ہے اور شریعت سے ثابت شدہ عبادتیں درست اور اعتدال کے راستے سے ادا کرنی چاہئیں جو تساہل اور غلو و تشدد کے مابین ہیں۔ آج تک لوگ عبادت کے معاملے میں دو گروہوں میں...
  6. عکرمہ

    تجدید ایمان

    س: عبادت کسے کہتے ہیں؟ ج: س: عبادت کی کتنی قسمیں ہیں؟ ج: انسان اپنی زبان کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی تسبیح(سبحان اللہ)‘ تہلیل (لا الہٰ الا اللہ)‘ تکبیر (اللہ اکبر )‘ اور اللہ کا حمد و شکر ادا کرتا ہے مشکلات کے حل کے لیے اللہ تعالیٰ کو پکارتا ہے یہ قولی عبادات ہیں ۔نماز حج اور جہاد بدنی...
  7. عکرمہ

    دوسروں کو نیکی کا حکم دینا اور اپنے نفس کو بھول جانا

    جزاک اللہ یا اخی۔۔۔’’منبر ومحراب‘‘سے پرجوش خطابت سے’’افراد‘‘کی اصلاح کا جذبہ قابل دید ہےلیکن جب’’وہی معاشرتی برائی اپنی ذات سے وابستہ ہو تو خیر سلا(کوئی بات نہیں) رسول اللہﷺنے فرمایا: سب سے برا لوگوں میں تم اس کو پاتے ہو جو دو چہرے رکھتا ہے۔ان لوگوں کے پاس ایک چہرہ لے کر آتا ہے اور ان لوگوں کے...
  8. عکرمہ

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    بھائی جان۔۔۔فارمیٹنگ پر تھوڑا سا دھیان دیا کریں۔۔۔رحمہ اللہ لکھا نہیں جاتا بلکہ اس کی بجائے انگلش کے ورڈز لکھے جاتے ہیں۔۔۔
  9. عکرمہ

    تجدید ایمان

    س: انبیاء علیہم السلام نے کن الفاظ میں قوم کو دعوت دی ؟ ج: انبیاء علیہم السلام نے مختلف انداز سے توحید باری تعالیٰ کی تعلیم دی مگر ہر انداز میں انہوں نے پہلے غیر اللہ کی الوہیت کی نفی کی طرف بلایا پھر اکیلے اللہ تعالیٰ ہی کے لیے عبادت کا اقرار کروایا ۔چند آیات ملاحظہ فرمائیں: {...
  10. عکرمہ

    تجدید ایمان

    س: کلمہ توحید کے کتنے ارکان ہیں ؟ ج: کلمہ توحید کے دو ارکان ہیں ۔ ۱۔لا الہٰ کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ ۲۔الا اللہ سوائے اللہ کے ۔ حافظ ابن قیم رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے : گویا توحید کی تکمیل صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت سے نہیں ہوتی بلکہ عبادت کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے شریک کی نفی اور انکار...
  11. عکرمہ

    تجدید ایمان

    س: توحید ربوبیت اور توحید الوہیت میں کیا تعلق ہے ؟ ج: اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں توحید ربوبیت کے ذریعے توحید الوہیت پر دلیل قائم کی ہے گویا توحید ربوبیت توحید الوہیت کا دروازہ ہے ۔ {یَا أَیُّہَا النَّاسُ اعْبُدُواْ رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ وَالَّذِیْنَ مِن قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ...
  12. عکرمہ

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    اس حوالے سے’’شیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ‘‘کے مضمون سے استفادہ کیجیے ’’امام مہدی اور خراسان کی طرف سے کالے جھنڈے‘‘ شمارہ الحدیث:80
  13. عکرمہ

    بت پرستی اورشرک سے مکمل اجتناب

    بت پرستی اورشرک سے مکمل اجتناب فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ ’’پس اجتناب کرواوثان کی نجاست سے‘‘(الحج:۳۰) فقہ القرآن: 1:دور رہنا یعنی مذکورہ چیز سے دور رہنا،قریب بھی نہ جانا اجتنان کہلاتا ہے،لہذا اپنے آپ کواوثان(بتوں)اوران مقامت سے ہمیشہ دور رکھنا چاہیےجہاں شرک ہوتا ہے۔...
  14. عکرمہ

    مصیبت ذدہ تیونس کےمسلمان بھائی اوربہن

    اللهم إنا نسألك العفو والعافية والمعافاة في الدنيا والآخرة اللهم إنا نسألك الهدى والتقى والعفاف والغناء آمین
  15. عکرمہ

    کچھ کتابیں میری بھی اپلوڈ کردیں۔

    بھائی جان’’کلیم حیدر‘‘ بندہ ناچیز کی ان کتابوں تک رسائی نہیں تھی۔۔اس لیے آپ جیسے بھائیوں سے التماس کی تھی،لیکن شاید’’فراق‘‘کی گھڑیاں کچھ زیادہ ہی طویل ہو گئی ہیں۔۔۔ بھائی جان،یہ بڑی علمی کتابیں ہیں،جن سے میں مستفید ہونا چاہتا ہوں۔۔۔ کچھ کریں ورنہ میری’’سیونگ‘‘ان کے حصول میں خرچ ہو جائے گی
  16. عکرمہ

    تجدید ایمان

    توحید الوہیت س: توحید الوہیت کسے کہتے ہیں؟ ج : توحید الوہیت سے مراد یہ ہے کہ اللہ ہی الٰہ واحد ہے، {وَمَا أَرْ‌سَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّ‌سُولٍ إِلَّا نُوحِي إِلَيْهِ أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدُونِ}(الانبیاء ۲۵) ’اور جو پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے ان...
  17. عکرمہ

    اگر تم مومن ھو

    جزاک اللہ بھائی جان۔۔۔۔اس کی ایک فائل بنا کر کسی اپ لوڈنگ ویب سائٹ پر ڈال دیں۔۔تاکہ ہم اس کو مکمل ایک فائل کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
  18. عکرمہ

    تجدید ایمان

    س: رزق میں فراخی اور تنگی کس کے اختیار میں ہے؟ ج: اللہ ہی رزق دینے والا ہے، تنگی اور فراخی اسی کے ہاتھ میں ہے: {أَللّٰہُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِہٖ وَیَقْدِرُلَہٗ}۔ اللہ کے سوا کوئی داتا یعنی رزق میں برکت دینے والا نہیں، فرمایا : {اِنَّ الَّذِیْنَ تَعْبُدُوْنَ...
  19. عکرمہ

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    بھائی جان۔۔۔یہ لیں ایک اور کتاب کا لنک: تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آئینہ توحید۔ 2: عقیدہ توحید پر ایک اہم کتاب۔۔۔اس کا ضرور مطالعہ کریں: فہم توحید
  20. عکرمہ

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    خالد حبیب بھائی۔۔کچھ کتابیں جو میں یونی کوڈ میں تبدیل کی تھی،ان کے ڈوان لوڈ لنک آپ کو مہیا کیے جاتے ہیں۔۔یہ زپ فارمیٹ میں ہونگے جس میں یونی کوڈ+پی ڈی ایف فائل ہے۔ ایمان باللہ کی حقیقت لنک: eeman.rar
Top