س:
توحید کو قبول کرنے کا کیا فائدہ ہے ؟
ج :
{أَلَّذِیْنَ آمَنُوْاوَلَمْ یَلْبِسُوْٓا إِیْمَانَھُمْ بِظُلْمٍ أُوْلٰٓئِکَ لَھُمُ الْأَمْنُ وَھُمْ مُّھْتَدُوْنَ}۔[الأنعام: 82]۔
’’جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان میں ظلم کی آمیزش نہیں کی تو ایسے لوگوں کے لیے امن ہے اور یہی لوگ...