س:
غیراللہ پر توکل کی کتنی صورتیں ہیں ؟
ج:
غیراللہ پر توکل کی دو صورتیں ہیں ۔
1:
اگر کوئی شخص مخلوق پر ان معاملات میں توکل کرے جن کے عطا کرنے پر صرف اللہ تعالیٰ ہی قادر ہے جیسے اولاد دینا ،صحت اور رزق دینا تو یہ شرک اکبر ہے ۔کیونکہ اس نے غیراللہ پر ان امور میں توکل کیا جن پر وہ قادر نہیں ہے ۔...