• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عکرمہ

    لال مسجد آپریشن کا کوئی بھی ذمہ دار نہیں

    بھائی جان ،یوٹیوب کا لنک مت دیا کریں۔۔۔پاکستانی آج کل یوٹیوب کے بغیر رہتے ہیں۔۔۔اس دیس میں کبھی یوٹیوب چلا کرتی تھی۔۔۔
  2. عکرمہ

    اتخابی سیاست

    سیف الاسلام بھائی۔۔۔مجھے یہ بتائیں وہ کونسے عوامل ہیں جو اس نظام کو طاغوتی کہنے میں مانع ہیں۔۔۔۔
  3. عکرمہ

    اتخابی سیاست

    کنعان بھائی یہ فلسفیانہ انداز گفتگو سے ہم پرہیز ہی کرتے ہیں،کیوں کہ ڈور سلجھتی نہیں بلکہ مزید پیچیدہ ہوجاتی ہے۔۔۔وقت ملے تو ’’کتب فقہ‘‘کی ان ابواب کا مطالعہ کر لیں جہاں ’’سدالذرائع‘‘کا تذکرہ موجود ہے۔۔۔والسلام
  4. عکرمہ

    اتخابی سیاست

    یہ سوال عموما کیا جاتا ہے کہ آپ کے ووٹ نہ دینے سے یہ’’طاغوتی نظام‘‘کونسا زمین بوس ہوجائے گا؟؟؟ہم بھی سوال کرتے ہیں کہ آپ کے ووٹ ڈالنے سے بھی کیا ہوجائے گا؟؟کہ اس ’’نظام‘‘کا معمولی سا معمولی’’حکم‘‘بھی اپنی جگہ سے نہیں ہل سکتا ۔۔۔۔ اس لیے پوری ایمانی بصیرت کے ساتھ جاہلیت کی اس ملک گیر رسم میں...
  5. عکرمہ

    اتخابی سیاست

    کیلانی بھائی۔۔۔۔آپ نے ’’ووٹ ‘‘کے سلسلہ میں ’’اخف الضررین‘‘کا تذکرہ کیا ہے(کہ کمتر برائی کو اختیار کر لیا جائے)۔۔۔بھائی جان اس اصطلاح کو علماء نے’’مصالح‘‘ اور’’مفاسد‘‘کی شاہراہ سے گزارا ہے ناکہ انسانی خواہشات سے اس کا حکم برآمد ہوگا۔۔اس معاملے کی ’’اجلی‘‘تصویر تمام’’جوانب‘‘کو مدنظر رکھ کر سامنے...
  6. عکرمہ

    لال مسجد آپریشن کا کوئی بھی ذمہ دار نہیں

    ثبوت جائیں کچرہ دان میں۔۔۔۔اب تو معاملہ ہی ایسا ہونے والا ہے نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔۔۔۔
  7. عکرمہ

    70,000 موحدین بغیر حساب کے جنت میں جائیں گے!

    ٹھیک ہے،وہی حضرات بات کریں جو اس مسئلے کا ادراک رکھتے ہیں،۔۔۔میں نے تو کاپی پیسٹ کیا ہے،۔۔۔جو آپ کے نزدیک شاید قابل قبول نہ ہو۔۔۔ جزاک اللہ بھائی جان۔۔۔۔
  8. عکرمہ

    70,000 موحدین بغیر حساب کے جنت میں جائیں گے!

    حرب بن شداد بھائی جان: تعویذ کے متعلق۔۔کچھ معلومات۔۔۔ ((قرآنی اور مسنون اذکار و ادعیہ پر مشتمل تعویذات کے بارے میں اہل علم کے ہاں تین نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں،ایک جواز،دوسرا ممانعت،تیسرا توقف۔1:قائلین جواز میں سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص،ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا،سیدنا سعید...
  9. عکرمہ

    إذا رأيتم الرجل يتكلم في الألباني فإنه متهم في دين

    بھائیوں کے سامنے میں’’فضیلۃ الشیخ ڈاکڑ صالح بن عبداللہ بن حمید‘‘کے الفاظ رکھتا ہوں(ان کے یہ الفاظ عمومی ہیں،ناکہ ایک شخصیت کے متعلق): (ادب الخلاف)
  10. عکرمہ

    کیا ووٹ مقدس امانت ہے؟

    کمال کی تحریر ہے’’شیخ حامد کمال الدین حفظہ اللہ ‘‘کی۔۔۔میں نے اس کا پرنٹ آوٹ نکال کر مطالعہ کیا تھا۔۔۔۔
  11. عکرمہ

    اعلانات یونیکوڈ کتب کی نشاندہی اورمخصوص کتب کو یونیکوڈائز کروانا

    کلیم بھائی۔۔۔بندے نے بھی ایک کاوش کی تھی،اس کا بھی نام لے دیا کریں۔۔۔ http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AA%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF-%D9%88%D8%B4%D8%B1%DA%A9-2/%D9%81%DB%81%D9%85-%D8%AA%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF-7398/
  12. عکرمہ

    حکم،فیصلہ صرف اللہ کا

    حرب بن شداد بھائی جان شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ کا تعارف: تاريخ پيدائش: شيخ حفظہ اللہ 30 / 12 / 1380 ہجرى ميں پيدا ہوئے. تعليم و تربيت: شيخ نے پرائمرى مڈل اور ميٹرك كى تعليم سعودى عرب كے شہر رياض ميں حاصل كى. پھر وہ سعودى عرب كے شہر ظہران منتقل ہوئے اور يونيورسٹى كى تعليم وہيں مكمل كى...
  13. عکرمہ

    حکم،فیصلہ صرف اللہ کا

    کنعان بھائی۔۔آپ نے ان الفاظ پر اعتراض کیا ہے تو اس پوسٹ کے آخر میں رقم طراز ہیں،میں یہ بات آپ پر واضح کردوں کہ یہ الفاظ ’’میری ذہنی اختراع‘‘نہیں بلکہ یہ کلام کتاب ھذا کے مصنفین کا ہے جو فہم وتفقہ میں ملکہ رکھتے ہیں اور علمائے ربانی موسوم ہیں۔۔۔۔ان کا یہ کلام’’نظری‘‘نہیں بلکہ حقائق پر مبنی ہے...
  14. عکرمہ

    اہل حدیث کا منہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت و نوعیت

    بھائی جان۔۔۔۔اس کی پی ڈی ایف مل سکتی ہے۔۔۔
  15. عکرمہ

    جمہوریت ایک نظام طاغوت

    سیاسی انتخابات کا حکم جمہوری طریقہ سے عمل میں آنے والے انتخابات بھی حرام اور ناجائز ہیں۔ کیونکہ نہ تو منتخب ہونے والوں میں اور نہ ہی منتخب کرنے والوں میں ان شرعی مواصفات کی شرط لگائی جاتی ہے جو اسلامی شریعت میں ولایت عامہ یا ولایت خاصہ کیلئے ضروری ہیں۔ چنانچہ یہ انتخابات اس طریقہ سے اس بات کا...
  16. عکرمہ

    جمہوریت ایک نظام طاغوت

    غیر اسلامی قوتوں سے اتحاد اور تنسیق کرنے والے بعض دلائل سے استدلال بھی کرتے ہیں جبکہ یہ دلائل انکا دعویٰ ثابت نہیں کرتے۔ ان حضرات کے دلائل یہ ہیں: پہلی دلیل: رسول اللہﷺ کا یہود کا حلیف ہونا۔ اس کا جواب متعدد پہلوؤں سے ہے: 1۔سند کے لحاظ سے یہ ثابت ہی نہیں کیونکہ یہ روایت مُعضَل (معضل وہ...
  17. عکرمہ

    جمہوریت ایک نظام طاغوت

    ۳۔سیکولرپارٹیوں کیساتھ اتحاد: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: [وَتَعَاوَنُوْاعَلَی الْبِرِّ وَالتَّقْویٰ وَلَا تَعَاوَنُوْاعَلَی الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ] ( المائدہ:۲) ’’اور (دیکھو) آپس میں مدد کیا کرو نیکی اور پرہیز گاری کے کاموں میں، اور نہ مدد کیا کرو گناہ اور ظلم کے کاموں میں۔‘‘ اور...
  18. عکرمہ

    جمہوریت ایک نظام طاغوت

    ۲۔تعدُّد (اَفکار و اَحزاب ) کا حکم: یہ بھی جمہوریت ہی کی پیداوار ہے۔ اسکی دو صورتیں ہیں: 1۔تعددِ افکار یعنی کثیر فکری و اعتقادی آزادی، 2۔تعددِ احزاب یعنی کثیر جماعتی نظام، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ((اِنَّ الَّذِيْنَ ارْتَدُّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ...
  19. عکرمہ

    جمہوریت ایک نظام طاغوت

    سیاستِ شرعیہ کی بابت دور حاضر کے کچھ مسائل ((اِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمَدُہٗ وَنَسْتَعِیْنُہٗ وَنَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شُرُوْرِاَنْفُسِنَاوَمِنْ سَیِّئٰاتِ اَعْمَالِنَامَنْ یَّھْدِہِ اللّٰہُ فَھُوَالْمُھْتَدِ وَمَنْ یُّضْلِلْ فَلَا ھَادِیَ لَہٗ وَاَشْھَدُاَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ...
  20. عکرمہ

    جمہوریت ایک نظام طاغوت

    جمہوریت ایک نظام طاغوت ((عصر حاضر کے حوالے سےمیدانِ سیاست میں درپیش مسائل میں شریعت ِ مطہر ّہ سے رہنمائی)) الشیخ محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ الشیخ مقبل بن ھادی الوادعی رحمہ اللہ اور دیگر علماء کے قلم سے اردو ترجمہ:حامد محمود حفظہ اللہ پیش لفظ ((اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَالصَّلٰوۃُ...
Top