شیعیت کا آغاز
علامہ احسان الہیٰ ظہیر رحمہ اللہ(شہید ان شاء اللہ)کی کتاب’’الشیعہ والسنہ‘‘سے ماخوذ
جب سرورگرامی قدرحضرت محمدﷺکی نبوت ورسالت کا آفتاب طلوع ہوااوراس کی کرنوں سےکفر وشرک کی ظلمتیں چھٹنے لگیں تو کفر وشرک کے حاملین اسی وقت پیغمبر اسلام اور تعلیمات اسلام کے خلاف محاذآرا ہوگئےاورانہوں...