الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن معین نے ثقه کہا ہے [/FONT]
(٢) ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا ہے
(٣) امام العجلی نے ثقات میں نقل کیا ہے
(٤) امام مسلم نے اس سے روایت لی ہے
(٥) امام بخاری نے اس سے روایت لی ہے
(٦) یعقوب بن شیبہ نے ثقه کہا ہے
(٧) ابن شاہین نے اس کو ثقات میں نقل کیا ہے
(٨) حافظ ابن حجر نے ثقه کہا ہے
(٩)...
یہ تخصیص حکمرانوں کے بارےمیں ہے
قریش کے چھوکرے
میری امت کی ہلاکت قریش کے قبیلوں کے ہاتھ سے
60 سال بعد نمازیں ضائع ہونا اور خواہشات کی پیروی
یہ سب احادیث ہی یزید کے معاملے کو خاص کرتی ہیں یہ کوئی فقہ کا معاملہ نہیں بلکہ احادیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں ثابت ہے فقہ کو چھوڑ کر کبھی...
یہ آپ کی اپنی سوچ ہو سکتی ہے امت کے آئمہ اکابرین نے یزید کو تاریخی روایات کی بنیاد پر نہیں بلکہ فرمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں فاسق قرار دیا ہے مثلا
قریش کے چھوکرے
میری امت کی ہلاکت قریش کے قبیلوں کے ہاتھ سے
60 سال بعد نمازیں ضائع ہونا اور خواہشات کی پیروی وغیرہ
شاہ ولی اللہ...
ایسا کس محدث نے کہا ہے کہ قیس بن حازم رافضی تھے یا آں جناب کی اپنی افتراء ہے اور موصوف بغض بنو امیہ سے بتا رہے ہیں دلیل کے طور پر حدیث حوب کا حوالہ دے رہے ہیں جس میں بنو امیہ کا ذکر سرے سے ہے ہی نہیں وللعجب
اور جنگ میں یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کو نیزہ کس نے مارا تو طلحہ رضی...
یزید کے فاسق ہونے پر اہل سنت کا اتفاق ہے آپ مانتے ہیں؟
دلیل کے بغیر دعوی بیکار ہے مجھ سے تو آں جناب قرآن سے دلیل مانگ رہے ہیں اور خود؟
ثقہ راویوں نے اس روایت کو نقل کہ مروان نے طلحہ رضی اللہ عنہ پر تیر چلایا تھا
پڑھ لیں
میری دلیل تو میں پیش کر دی آپ کے پاس اپنے دعوی کی دلیل ہے یا ہوا میں تیر...
محترم
اجماع امت آپ کی نظر میں حجت ہے تو پھر یہ اجماع یزید کے منافق ہونے کے لئے کافی ہے کیونکہ اجماع امت کے مطابق یزید فاسق و فاجر ہے اور مومن فاسق و فاجر تو نہیں ہو سکتا ہاں منافق فاسق و فاجر ضرور ہوتا ہے تو یزید اجماع امت کے مطابق منافق ہے
دوئم: نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمان کی روشنی میں...
امام غزالی کی رٹ چھوڑ دیں صوفیت میں بہت سی باتیں ہیں جن سے اہل سنت صرف نظر کرتے ہیں کیونکہ صوفیت شریعت سے متضاد ہے اور امام غزالی یزید کو رحمہ اللہ لکھنا اس قبیل سے ہی ہے کیونکہ امام غزالی شیطان کو برا کہنے کے قائل نہ تھے اس لئے امام غزالی سے باہر آئیں اور نام دیں
دوئم: آپ نے جو تنصیل لکھ کر...
بھائی
میں ںے عرض کر دیا کہ امام غزالی صوفی تھے اور تصوف شریعت کے متضاد ہے اس لئے ان کے قول کو گنا جاتا ہےمگر اس کو کوئی حیثیت نہیں دی گئی جس کے لئے میں نے امام ابن تیمیہ کا قول نقل کیا تھا کہ انہوں نے اہل سنت کے حوالے سے بتا دیا ہے کہ یزید کے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ کیا ہے اور اہل سنت کے یہاں...
بھائی
اس لئے تو میں نے لکھا تھا میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو
اہل سنت میں کوئی یزید کو نیک نہیں کہتا یہ صرف ناصبی کا شاخسانہ ہے اہل سنت یزید کو برا ہی سمجھتی ہے اس بارے میں امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے بولائی مغل سے صاف کہا آپ بھی پڑھ لیں
مغل بادشاہ بولائی خان کے سپہ سالار کے روبرو دیا،...
اس خلافت پر رسول اللہ نے مہرثبت کی ہے اور اس وجہ سے کی ہےجوان پر طعن کریں گے اس کا جواب رسول اللہ اپنی زبان مبارک سےدے دیا
اور ان کی خلافت پر اہل علم متفق ہیں اسی طرح باغی گروہ پر بھی امت کا اجماع ہے کہ وہ کون سا ہے
اور یزید کو اہل علم میں سے کسی نے حق پرنہیں کہا (الا ناصبی) اس کی دلیل یہ ہے...
اگر ایسا ہے تو یوں ہی کر لیتے ہیں کہ جو یزید کو غلط کہے تو وہ اپ کے نذدیک حب اہل بیت کا چورن بیچنا ہے اور جو یزید کو نیک کہے وہ اہل سنت میں سے ہے جبکہ اصل میں وہ ناصبیت کا چورن ہے
موصوف کو اگر اردو پر معمولی عبور بھی ہوتا تو اپنے ہی الفاظ پر غور کرتے
بعض اردو میں کم از کم تین افراد کے لیے...
وہ تو اہل بیت بھی ہیں اس لیے ان کے ساتھ شاید لکھ لیا جائے مگر اس سے عام آدمی کے لیے انبیاء صحابی کے لیے جو پہچان کا ذریعہ بنایا ہے وہ ختم ہو جائے گا واللہ اعلم
آپ کو بھی حب اہل بیت کا چورن بیچنا یاد آگیا!
آپ کی بات بلکل غلط ہے!
اہل سنت میں سے بعض یزید کو رحمہ اللہ نہیں کہتے اور بعض یزید کو رحمہ اللہ کہتے ہیں!
آپ کے نذدیک حب اہل بیت چورن بیچنا ہے یزیدی پارٹی اہل سنت والجماعت ہے
آپ کی بات بلکل غلط ہے!
اہل سنت میں سے بعض یزید کو رحمہ اللہ نہیں کہتے...