• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    مسند احمد بن حنبل --- احمد بن حنبل --- روح کا جسم میں واپس لوٹ آنا

    شیخ صاحب کے اپنے ہی اصول ہیں کہیں کچھ اور کہیں کچھ عبدالمالک الزماری امام احمد کے شیخ ہیں اور امام احمد کے تمام شیخ ثقه ہے توثیق مومل بن اسماعیل مگر اہل شام کے خلاف روایت میں امام احمد کا شیخ ضعیف ہے الله کرم کرے
  2. D

    نزول عیسیٰ کے قائلین سے چند سوالات

    اشارات تو واضح ہیں مگر اپ مانے گے نہیں
  3. D

    عیسیٰ علیہ سلام کا آسمان پر اٹھایا جانا اور قرب قیامت آسمان ہی سے ان کا نزول ہونا۔

    دوست الله کی کتاب اس حاکم نے ہی ہم کو کہا ہے کہ اگر میرے رموز اسرار سمجھنا چاہتے ہو یا کسی بارے میں وضاحت چاہتے ہو تو اس شارح کتاب کی طرف رجوع کرو چنانچہ سوره النحل میں ارشاد ہوا (١) وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ تو...
  4. D

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    . صرف کہنے سے اسلامی ہو جائے گی یا نام رکھنے سے اسلامی ہو جائے گی شراب کا نام روح افزاء رکھنے سے وہ حلال ہو جائے گا یا روح افزا مشروب ہو جائے گا کچھ عقل سے کام لیں اگر کیا ہے تو اپ بتا دو اسی پر میں نے عرض کی تھی کہ نماز قائم بھی کریں گےاس سے معلوم ہوتا ہے کے نمازی ہیں کیونکہ خود بھی...
  5. D

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    پابندی تو امریکا میں بھی نہیں وہ کیا اسلامی ریاست ہو گئی ؟ میں کہا تھا خود نماز قائم کریں جہاں رہتے ہیں وہاں کی مسجد میں خود آ کر نماز پڑھائیں جیسے خلفاء راشدین کرتے تھے ایسا کرتے ہیں ؟ اور جہاں ان کی نمائندے ہیں وہ آ کر لوگوں کو نماز پڑھائیں جمعه کا خطبہ مولوی صاحب کے بجاۓ یہ حکمران دیں اور ان...
  6. D

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    یہ اسلامی ریاست ہے کیوں مذاق کرتے ہیں اسلامی ریاست کا پہلا اور اہم اصول اللہ کے حکم الله کی زمین پر قائم کرنا دوسراہم اصول حکمران کا نماز قائم کرنا اور کروانا ہے ان دونوں میں سے کوئی ایک بات بھی یہ حکمران کرتے ہیں
  7. D

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    تکفیر کا معاملہ تو بعد کا ہے پہلے یہ فرمائیں یہ اسلامی ریاست ہے بھی یا نہیں ؟
  8. D

    ماہِ شعبان اور ہمارا طرزِ عمل

    شیخ البانی نے اس کے ایک طریق کو حسن کہا ہے کیا اس سے اس رات کی فضیلت نہیں بنتی ہے ؟
  9. D

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    شیخ صاحب امام عقیلی امام ذہبی نے صرف امام بخاری کے اقوال کو نقل کیا ہے کہاں سے یہ بھی نہیں معلوم ہے اور امام بخاری کا اس کو ضعیف کہنا انقطاع کے سبب نہیں ہے کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو وہ "بحسب اصحابی القتل" والی روایت کو بھی ضعیف کہتے کیونکہ اس میں ھلال بن یساف نے سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت...
  10. D

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    حدیث کا نمبر ایک آگے پیچھے ہو گیا تو اپ اس طرح کی غلط باتیں منسوب کریں گے دوبارہ اپ کے حدیث کا متن دیکھیں اور میں نے جو حدیث پیش کی ہے اس کا متن دیکھیں فرق معلوم ہو گا۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ هِلالِ بْنِ يِسَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ...
  11. D

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    مجھے آج بلاک کر دیا جائے گا اگر مہلت ملے تو بات کرتے ہیں
  12. D

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    اس موضوع پر اپ مجھے کوئی بات نہیں کرنی اس لئے میری طرف سے السلام علیکم۔ ہاں حدیث کا دفاع کرتا رہوں گا جو میرا کام ہے اور آئی ڈی بھی
  13. D

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    میں نے کیا کرنا ہے بس یہی دعا کرتا ہوں اللہ میرا حشر ان کے ساتھ کرے جن کا میں دفاع کرتا ہوں اور آپ کا ان کے ساتھ جن کا(یزید ابن زیاد حجاج مروان اور ان جیسے) آپ دفاع کرتے ہو آمین آپ بھی کہو۔
  14. D

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    دوست، انتہائی معذرت کے ساتھ اس فورم کا منافقانہ رویہ میں پہچان چکا ہیں یہاں علی رضی اللہ عنہ پر تو تنقید جائز ہے مگر اگر یزید ابن زیاد مروان حجاج جیسوں پر کوئی تنقید کی جائے تو اس پر انتظامیہ آگ بگولہ ہو کر کود پڑتی ہے اور آی ڈی بلاک کی دھمکی دی جاتی ہے حالانکہ ان میں سے کوئی بھی صحابی نہیں ہےجس...
  15. D

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    آخر میں جو سند میں نے نقل کی تھی وہ یہ ہے جس کو غازی صاحب نے کچھ اور بتادیا تھا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَحَجَّاجٌ، حَدَّثَنِي شُعْبَةُ، عَنِ الْحُرِّ بْنِ صَيَّاحٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَخْنَسِ، أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ خَطَبَ، فَنَالَ مِنْ...
  16. D

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    ھلال بن یساف یہ تابعین میں سے ہیں اور انہوں نے علی رضی اللہ عنہ کا دور پایا ہے مگر ان سے سماع ثابت نہیں ہے چنانچہ امام بخاری نے تار یخ الکبیر میں بالجزم نقل کی ہے کہ ان کا سماع ابی مسعود البدری سے ثابت ہے هلال بْن يساف أَبُو الحسن أدرك عليا قال مروان (ابن معاوية عن اسمعيل ) عَنْ هلال...
  17. D

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    میں لکھ چکا ہوں جس پر اپ سیخ پا ہو گئے تھے اور اپ نے ہی کہا یہ اس میں کہیں نہیں لکھا ہے تو پھر بسمہ الله کریں اور ترجمہ کر کے بتادیں کہ میں نے غلط کہا ہے اس کی سند کو نہیں حدیث کو لکھا جاتا ہے یا حوالہ دیا جاتا ہے جیسے اسی کتاب میں سنابلی صاحب نے خود اس میں حوالہ دے کر واضح کیا کہ سفیان...
  18. D

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    ان ہی کے علماء ؟ دوست یہ ہمارے علماء ہیں اور انہوں نے ناصبیت کی کالی بھیڑوں کا رد کیا ہے
Top