الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ ناصبیت سے متاثر فورم ہے یہاں علی رضی الله عنہ پر تنقید تو بجا ہے مگر ابن زیاد کو اگر حسین رضی الله عنہ کا قاتل کہیں تو وہ رافضیت ہو جاتی ہے اگر یہ رافضیت ہے تو اہل سنت کے اکابرین میں سے کوئی بھی نہیں بچے گا جو رافضی(ان کے بقول ) نہ ہو گیا ہو کیونکہ جمہور نے اس کو ہی قاتل قرار دیا ہے
ان الفاظ کا ترجمہ کر دیں اگر ذرا بھی شرم باقی ہے
اس کتاب میں کہاں نیا اڈیشن سے اپ نے نکالا ہے میں نے بھی اسی کتاب سے اسکین لگائی ہے اور یہی ہر کوئی بار بار ایک ہی کتاب خریدتا پھیرے گا
میں یہ نہیں کہ رہا کہ سماع ثابت ہے یا نہیں اس کی سند صحیح فرما رہے ہے مذکورہ یہ سند تو صحیح نہیں ہوئی...
اپ کا نہیں کھولتا کیوں ؟
اسی کو تو میں نے ناصبیت سے متاثر کہا تھا
میں نے معاویہ رضی الله عنہ کے دفاع پر نہیں علی رضی الله عنہ پر تنقید پر اپ پر اعتراض کیا تھا
اس لئے میں نے کہا تھا کہ دفاع صحابہ کے نام علم حدیث بدنام نہ کرو یہ ضعیف حدیث ہے
٢٥ سے زیادہ سلف سے لے کر خلف تک آئمہ محدثین...
ابن زیاد نے حسین رضی الله عنہ کا سر لانے والے کو سزا دی ہوگی
اور اس کا اوپر کا متن ہی غائب کر دیا یہ بھی میں نے بلاذری سے پیش کیا ہے جس کا حوالہ کتاب میں دیا کہ اس میں اس نے رہنے کا انتظام تو بتا رہے ہیں باقی اوپر کی روایت غائب کر دی جس میں ابن زیاد نے خود عمر بن سعد کو حکم دیا کہ اگر تم نے ان...
بنو امیہ کے خلاف ہشام بن حسان مدلس ہے
اور ابن زیاد کو بچانا ہو تو اسناد صحیح ہے اس جدول کی روایت میں حفصہ بن سیرین ہیں محمد بن سیرین سے تو ان کی روایت صحیح ہوتی ہے مگر حفصہ بن سیرین سے بھی اسناد صحیح
کیا بات ہے
یہ روایت امام احمد بن حنبل کی کتاب سے پیش کر رہ ہوںجس کا حوالہ جدول میں بھی...
دوست تفصیل کا تو وقت نہیں مگر چند چیدہ چیدہ باتیں ضرور بتا سکتا ہوں
(١) اس میں بخاری و مسلم کی شرط پر روایت صحیح ہے جس میں ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ سے محمد بن سیرین روایت کر رہے ہیں
جبکہ اس میں ابو ایوب سے روایت میں انقطع ہے اور یہ بات مسلمہ ہے کہ ابو زر رضی الله عنہ ابو ایوب رضی...
میں نے پڑھی ہے بہت متضاد کتاب ہے کئی جگہ تضاد ہے بہت سی ضعیف روایات کو صحیح کیا گیا ہے اور بہت سی صحیح کو ضعیف بہرحال ان تضادات کو درست کرنے کی ضرورت ہے
میں نے اپ سے فقط حوالہ مانگا تھا کہ کس حدیث کے تحت یہ تبصرہ نقل کیا ہے اپ وہ بتا دیں جلد ہی اپ کو بتا دوں گا کہ امام نسائی کا اس کو انقطا ع کہنے کی کیا وجہ ہے اور امام بخاری کا کیا مدعا ہے فلحال اپ حوالہ پیش کریں اس کو کس حدیث کے تحت لکھا ہے
اس عبارت کو ابو داود میں کس حدیث کے تحت نقل کیا ہے کیونکہ مجھ اس حدیث کے تحت جو ابو داؤد میں تخریج ملی ہے اس میں شیخ شعیب نے اس کو صحیح ہی قرار دیا ہے فلحال یہ عبارت کس حدیث کے تحت نقل ہے براۓ مہربانی اس کا حوالہ دیں
اگر وہ اس کی سند کو ضعیف مانتے تو محدثین کا ایک طریقہ ہوتا ہے وہ اس طرح...
دوست
اللہ اپ کو جزا خیر عطا کرے کہ اپ نیک نیت ہے میرا مدعا اپ سمجھ ہی گئے ہیں مگر دوست اس کی اور بھی اسناد ہیں جو اس کو قوی کرتی ہیں اور دوئم یہ کہ امام بخاری نے ان کو متصل مانا ہے اور اس کے درمیان ایک واسطہ جس کا ذکر امام دارقطنی نے علل میں کیا ہے اس کا انکار کیا ہے چنانچہ
امام دارقطنی لکھتے...
میں نے یہی چاہتا ہوں کے ایسا ہی ہو مگر ایسا ہے نہیں
فَجَاءَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ فَاسْتَقْبَلَ الْمُغِيرَةَ
یہ کوفہ آنے والا کون تھا یہ عبداللہ بن ظالم والی روایت سے واضح ہوتا ہے
لَمَّا قَدِمَ مُعَاوِيَةُ الْكُوفَةَ
انتہائی معذرت کے ساتھ کہ اس روایت کو هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ظَالِم میں انقطاع کی وجہ سے ضعیف کہا جا رہا تھا میں نے اس کی ایک اور سند نقل کی ہے جس سے اس روایت کا کم از کم حسن ہونا ثابت ہے میرا مدعا صرف یہ ہے کہ کسی بھی روایت جس میں اگر کسی صحابی رسول کا نام آجائے اس کو...
اس لئے کہتا ہوں کہ اہل سنت کے منھج پر آؤ اور اس ناصبیوں کے سردار محمود احمد عباسی کی گپیں نہ بیان کرو جو یہ کہتا تھا کہ امام بخاری گپیں ہانکتا تھا نعوذ باللہ
اہل سنت عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا کہا ہے
اختلفوا عَلَيْهِ أحاديث مزورة، وَكَانَ مما أعانهم على ذَلِكَ مغاضبته لأخيه...
بے شک اللہ ہی جانتا ہے اور اسی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اپنے صحابہ کرام رضی اللہ کے ذریعے بتایا کہ ان جنگوں میں علی رضی اللہ عنہ حق پر تھے نہ کہ اجتھادی غلطی پر یہ ناصبیوں کا قول ہے اور اپ اس وقت کے حالات کا تاریخ روایات جائزہ لے رہے ہیں جن میں زیادہ تر ابو مجنف ،واقدی ،سیف بن عمر،...