الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!!
ایک بھائی نے سوال کیا ہیں کہ روزے میں بھوکے پیاسے کیوں رہتے ہیں اسکا کیا مقصد ہیں.
شیخ محترم اسکی وضاحت فرمائے.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!
آج ایک صاحب سے بات ہوئی تو ان صاحب نے ایک بات رکھی کہ قران آیات کو ڈیلیٹ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جب کوئی چیز ڈیلیٹ کرتے ہیں تو ریسائکل بن جو دیکھنے میں کوڈےدان جیسا ہوتا ہیں میں جاتی ہیں. گویا کہ ہم قرانی آیات کو کوڈے کے ڈبے میں ڈال رہے ہیں (نعوذ باللہ )...
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!
آج مجھے فورم پر ایک سال پورا ہو گیا ہیں اللہ کا بہت بڑا شکر و احسان کہ اللہ نے مجھے اس فورم کا راستہ دکھایا اور خوشی کی ایک بات یہ بھی ہے کہ میں آج مبتدی سے رکن بن گیا ہو۔اس فورم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہیں. اس فورم کے سبھی مشائخ اور بھائیوں کا بہت بہت...
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ!!!
میرا سوال طلاق ثلاثہ پر ہیں
- میرے کم علم اور ناکام تحقیق کے مطابق حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے خلافت کے پہلے دو سال تک طلاق ثلاثہ کا وہی معمول تھا جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں تھا یانی ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہی شمار کی جاتی تھی۔
لیکن جب...
السلام علیکم
- آج ہمارے معاشرے میں نکاح سے پہلے لڑکے اور لڑکی کو دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی اسے برا سمجھا جاتا ہیں جبکہ فرمان نبوی صلى الله عليه وسلم سے ثابت ہوتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کو ایک نزر دیکھ لیا جائے. اس سے میرے ذہن میں کچھ سوالات آتے ہیں جن کے جوابات درکار ہیں.
سوال نمبر 1 : -...
السلام علیکم
مجھے صف بندی کے متعلق کچھ سوالات کرنے ہیں: -
سوال نمبر 1:- اگر کوئی شخص ہماری اگلی صف میں کھڑا ہو اور وہ شخص وضو ٹوٹنے کی وجہ سے نماز توڑ کر نکل جائے. اب اس شخص کی جگہ خالی ہو گی ہیں. اب کیا ہم نماز کی حالت میں ہی اگے صف میں جاکر اسکی جگہ لے سکتے ہیں؟ (مجھے اس کا حوالہ یاد نہیں آ...
السلام علیکم
کیا یہ کتاب "التعبیر رویا " علامہ ابن سیرین رحمت اللہ علیہ کی کتاب ہیں کیا اس کی سند علامہ ابن سیرین رحمت اللہ علیہ تک پہنچتی ہیں. اس کتاب کا ایک ترجمہ لائبریری میں ہیں لیکن کیا کسی سلفی عالم نے اس کا ترجمہ کیا اور کیا اس کتاب کی تحقیق بھی ہوی ہیں. کیا اس کتاب کے عربی نسخہ میں...
السلام علیکم
مجھے کچھ کتابیں چاہیے شیعوں کے متعلق جیسے -----
شیعوں کی تاریخ پر (جو ابھی تک کی سب سے مستند کتاب ہو)
شیعوں کے عقائد پر (جس میں ان کی ہی کتابوں کے حوالے ہو)
شیعوں کے صحابہ رضی اللہ عنہما پر لگاے گیے ہر جھوٹے الزام کے رد میں
تاریخ کربلا (یہ کتاب میرے لیے بہت ضروری ہیں اس لیے سب...
اسلام علیکم
کیا کوئ ایسی کتاب ہے جس میں مرنے کے بعد کی پوری تفصیل بیان کی گئی ہو کہ روح کیسے قبض کہ جاتی ہے کہاں کہاں روح کو لے جایا جاتا ہے اور کیسے روح کو عذاب و صواب ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ.
اگر یہ سب تفصیل کے ساتھ ایک میں ممکن نا ہو تو الگ الگ کتابوں سے بھی کام چل جائے گا.
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم
سوال: - یہ سوال تھوڑا عجیب ہیں لیکن اس کے بارے میں جاننا بھی ضروری ہے.
کیا کبھی ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی شخص فوت ہو گیا ہو لیکن اسکا ابھی وقت نہیں آیا تھا اور اچانک کچھ دیر بعد وہ شخص زندہ ہوں جائے اور پھر وہ بتاۓ کی اس کو ایک جگہ لے جایا گیا وہاں ایک لائن لگی ہوئی ہے جب اس شخص...
السلام علیکم
صحیح مسلم کی ایک حدیث جس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فوت شدہ لوگوں کو ایصال ثواب کا طریقہ بتایا ہے اس میں پہلا طریقہ صدقہ جاریہ ہیں مجھے اس کے متعلق سوال کرنا ہے.
سوال: - کچھ علماء کہتے ہیں کہ یہ صدقہ جاریہ مرنے والا ہی اپنی موت سے پہلے کریں گا کوئی اور اسکے لیے مرنے کے...
السلام علیکم
کیا مجھے ان احادیث کی کتابوں کی فہرست مل سکتی ہیں جن میں صرف اور صرف موضوع اور من گھڑت روایت ہو۔ اگر ان کے لنک بھی مل جائے تو پھر بات ہی کیا۔. ۔ ابتسامہ! !!!!!!!(عربی میں بھی چلے گی. )
اور
کیا کوئی رفع الیدین پر ایسی کتاب ہے جس میں رفع الیدین کرنے کی صرف ضعیف روایت ہو۔ یا اگر ممکن...
السلام علیکم
سوال: - جب امام اخری رکت میں ہو اور ہم اس رکت کو پا لے اور اس کے مکمل ہونے کے باد جب ہم اپنی نماز کو پورا کرنے کے لیے اٹھے گے تو کیا اب یہاں رفع الیدین کریں گے. کیونکہ یہ میری دوسری رکت ہیں. یہ رفع الیدین تو تیسری رکت میں ہوتا ہے تشہد سے اٹھنے کے بعد لیکن میری تو دوسری رکت ہوئی...
السلام علیکم
آج بہت غم ہوا اور غصہ بھی آیا جب ایک مسلمان بھائی نے یہ بات کہی کی ہمارے دین اسلام میں یہ بات غلط ہے کی یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک 9 سال کی بچی کا نکاح ایک 55 تال کے آدمی سے ہوا ہے کیا یہ ظلم نہیں ہے یہ سن کر غصہ تو بہت آیا اور چاہا کی اس کو ایک تھپپڑ لگانا چاہئے پھر میں نے اپنے غصے...
السلام علیکم
کیا یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ ذخیرہ حدیث میں کہی موجود ہیں.
"اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہو اور علی اس کا دروازہ "۔
علماء سے گزارش ہیں کی برائے مہربانی اسکا جواب دے.
جزاکم اللہ خیرا
گزارش:-جو بھی بھائی میری اس پوسٹ کو پڑے وہ میرے لئے شیخ خضر حیات...
السلام علیکم
کیا یہ کتابیں چھپ چکی ہے اور کیا یہ انٹرنیٹ پر موجود ہیں. اگر نہیں تو کیا کوئی بھائی انہیں اپلوڈ کر سکتے ہیں
1 حنفيت اپنے جال میں
2 احناف کا امام ابوحنیفہ سے اختلاف.
یہ دونوں کتابیں حافظ فاروق الرحمن يزداني حافظہ اللہ کی ہیں.
السلام علیکم
(MLM(Multi Level Marketing آج کے دور کا ایک اسان طریقہ جس سے گھر بیٹھے ہوئے لاکھوں روپیہ کمایا جا سکتا ہے. لیکن اصل میں یہ بہت بڑا فتنہ ہیں جس میں ہمارے نوجوان بھائی پھنستے جا رہے ہیں. میرے بہت سے دوست اس فتنہ میں مبتلا ہیں.
میں فورم پر موجود سبھی بھائیوں اور شیخ محترم سے گزارش...
السلام علیکم
سوال: -
جب کوئی شخص امام کے پیچھے اس حالت میں جائیں کہ اس کی ایک رکت نکل گئی ہو اب وہ دوسری رکت پڑھ کر تشہد میں بیٹھے گا اور کھڑا ہوگا امام اور باقی لوگ رفع الیدین کریں گے کیا یہ شخص بھی رفع الیدین کریں گا کیونکہ اس کی صرف ایک رکت ہوئی ہیں اور رفع الیدین تو دو رکات کے باد ہوتا ہے...
ایک بھائی کا سوال
السلام علیکم
ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا برتھ ڈے کے دن ہم نا کیک کاٹے نا کسی کو مبارک باد دے اور نا ہی کسی کو داوت دے پس اس دن دو رکات نماز اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے پڑے اور غریبوں کو کھانا کھلائے کیا یہ عمل درست ہوگا۔