• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    محدث کا تازہ شمارہ بابت اپریل انٹرنیٹ پر آگیا ہے!

    میں نے ابھی حال میں ڈراپ باکس پر اکاؤنٹ بنایا ہے۔ اگر یہ بطور ہوسٹنگ اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا جا سکتا تو اس پر فائل شئرنگ کا فائدہ کیا ہے پھر؟ اس ایمیل کی ایک کاپی مجھے بھی فراہم کردیں تو مہربانی ہوگی۔
  2. باذوق

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    محترم شیخ ! میں آپ کے جواب سے حیرت زدہ ہی نہیں بلکہ ششدر رہ گیا ہوں۔ معذرت ! مگر مجھے یہ کہنے دیجئے کہ یا تو آپ نے میرا سوال ہی صحیح طرح سمجھا نہیں یا آپ کے پاس میرے سوال کا کوئی جواب نہیں۔ آپ نے جو "مسلک" کی تعریف ، تائید و حمایت میں جو طویل تقریر عرض فرمائی ہے ، ظاہر ہے کہ کم از کم مجھے اس...
  3. باذوق

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    مولانا ابوالاشبال احمد شاغف بہاری نے اپنی کتاب "مقالاتِ شاغف" میں تحریر کیا ہے کہ صحیح بخاری کی متعدد شروحات تحریر کی جا چکی ہیں۔ مجھے یہ جاننے کی خواہش ہے کہ وہ کون کون سے قابل احترام شارحینِ بخاری ہیں جنہوں نے یہ فیصلہ صادر کیا ہو کہ ارسال الیدین بعد الرکوع کے مسئلہ کی تائید میں یہ حدیثِ...
  4. باذوق

    تاریخ اور حدیث

    محترم بھائی۔ اگر مقالہ نگار کا نام بھی فراہم کر دیں تو بہت مناسب رہے گا۔ بےشک تاریخ نگاری ، علم حدیث کی طرح کوئی مصدقہ و مستند علم نہیں ہے۔ لیکن یہ کہنا ذرا زیادتی ہے کہ تاریخ کی تمام ہی کتب "غیر معتبر" ہیں۔ بلکہ اس مسئلہ میں زیادہ بہتر توضیح شیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے کی ہے۔ انہوں...
  5. باذوق

    امام ابن شھاب الزھری، مدلس؟؟

    یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں : فن تدلیس ، کتب تدلیس اور مدلسین ونیز اس مقالے کا مطالعہ بھی مفید ثابت ہوگا : حدیث میں تدلیس کا مفہوم و اسباب
  6. باذوق

    فن تدلیس ، کتب تدلیس اور مدلسین

    "تدلیس" ایک خالص علمی و تحقیقی موضوع ہے ، جو کہ علماء و دینی طلباء کی دلچسپی اور علمی فوائد کے حصول کا بہترین ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اس اہم موضوع پر الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے ایک نہایت اہم رسالہ تصنیف کیا ہے جو کہ "التاسیس فی مسئلہ التدلیس" کے عنوان سے ماہنامہ "محدث - لاہور" اور...
Top