• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    کتاب الاجماع اپلوڈ کردیں-

    میرا تو اب تک یہی خیال رہا ہے کہ ابھی كتاب الإجماع لابن المنذر کا اردو ترجمہ ہوا نہیں ہے۔ آپ نے کہاں اردو ترجمہ دیکھا ہے بھائی؟ مترجم کون ہیں؟
  2. باذوق

    پی ڈی ایف ٹو ٹیکسٹ کنورٹر سوفٹ۔OCR

    یہ تو ایک اہم اور بڑا ٹاسک ہے۔ کوئی پانچ سال سے اس پر مسلسل تحقیق جاری ہے مگر ابھی تک میرے علم کے مطابق ایک مکمل اردو او سی آر کی تخلیق نہ ہو سکی۔ اردو محفل پر اس کے متعلق تحقیق یہاں دیکھی جا سکتی ہے : اردو او سی آر پر تحقیق
  3. باذوق

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ امام ذہبی رحمہ اللہ کی نظرمیں۔

    جمشید بھائی ، آپ ایسا کریں کہ اس تھریڈ کے اپنے مراسلات نمبر بتا دیں اور نئے تھریڈ کا عنوان بھی۔ اس طرح آپ کے منتخب شدہ مراسلات ایک نئے تھریڈ میں جمع ہو جائیں گے۔
  4. باذوق

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    انس بھائی ، آپ نے لکھا تھا کہ ۔۔۔۔ یعنی ، عورت کی طرف سے دعوت دین کے متعلق کوئی چار اصول آپ کے بالا اقتباس میں کچھ یوں موجود ہیں : عورت کا گھر میں بیٹھنا ستر وحجاب کی پابندی عورت کا بغیر ضرورت کے گھر سے نہ نکلنا اختلاط مرد وزن سے اجتناب کوئی روشن خیال net-savvy (جو بہت ممکن ہے کہ...
  5. باذوق

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ امام ذہبی رحمہ اللہ کی نظرمیں۔

    آمین ! صحیح کہا کہ اللہ ہم سب کو شخصیت پرستی سے محفوظ رکھے۔ ہر طبقہ میں یہ چیز پائی جاتی ہے۔ ویسے فضیلۃ الشیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ(حفظہ اللہ) کا ایک قول جو یہاں نقل کیا گیا ہے ، قابل غور ہے : شیخ کے اس قول پر تبصرہ کرتے ہوئے موسس اصلی اہل سنت ویب سائیٹ طارق علی بروہی بھائی لکھتے ہیں ...
  6. باذوق

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    بہتر ہوگا کہ ترجمانی سے قبل مراسلہ نگار سے ہی براہ راست دریافت کر لیا جائے کیونکہ عین ممکن ہے کہ دانستہ یا نادانستہ ایسی ترجمانی کر دی جائے جو مراسلہ نگار کا مقصود ہی نہ ہو، جیسا کہ یہی غلطی بالا اقتباس میں موجود ہے۔ میرے متذکرہ مراسلے میں مرد و عورت کا جب کوئی تقابل ہے ہی نہیں تو ان کے گناہ...
  7. باذوق

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    اس حکم کی تاویل تو بہت آسانی سے ممکن ہے۔ آج انٹرنیٹ نے اتنی سہولت دے دی ہے کہ ۔۔۔۔ عورت "گھر میں بیٹھنے" کے حکم پر بھی عمل کر لیتی ہے ، "ستر وحجاب کی پابندی" کا بھی خیال کر لیتی ہے اور "دعوت دین" کے نام پر بغیر ضرورت گھر سے باہر بھی نہیں نکلتی بلکہ سب کچھ "انٹرنیٹ" سے ممکن ہو جاتا ہے ، شاپنگ...
  8. باذوق

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    انٹرنیٹ اور خواتین کے حوالے سے یہاں ایک سوال پیش کیا گیا تھا۔ اس سوال کا ایک نکتہ علامہ البانی علیہ الرحمۃ کے ایک فتویٰ میں بیان ہوا ہے ، جسے اس تھریڈ کی اولین پوسٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ علامہ البانی علیہ الرحمۃ کے اس فتویٰ کو پیش کرنے کی غرض و غایت وہ نہیں ہے جسے سمجھا یا سمجھایا جا رہا ہے۔...
  9. باذوق

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    میں نے علامہ البانی علیہ الرحمۃ کے علاوہ تین فتاویٰ نقل کئے ہیں حالانکہ اگر اسی موضوع پر سرچ کریں تو مزید آٹھ دس فتاویٰ ضرور ملیں گے۔ (جو میرے علم میں بھی ہیں مگر ابھی میں نے یہاں شئر نہیں کئے)۔ اگر ان فتاویٰ پر غور کیا جائے اور سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ کسی نے بھی "عورت کی...
  10. باذوق

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    شیخ بن باز علیہ الرحمۃ کی سائیٹ پر سوال ہوا : بحوالہ فتویٰ رقم:211 ما رأيكم في المرأة والدعوة إلى الله عز وجل؟ الجواب : المرأة كالرجل عليها واجبها في الدعوة إلى الله والأمر بالمعروف والنهي عن المنكر، والأدلة من القرآن والسنة تعم الجميع إلا ما خصه الدليل، وكلام أهل العلم واضح في ذلك، ومن أدلة...
  11. باذوق

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    یمن کے مشہور سلفی محدث مقبل بن هادي الوادعي سے سوال کیا گیا : سوال : ماحكم خروج المرأة للدعوة ؟ جواب : هذا أمر تشكر عليه بشرط أن تكون دعوتها للنساء ، وألا تسافر بدون محرم ، وننصحها بالجد والاجتهاد في هذا الأمر لان أعداء الإسلام يحرصون كل الحرص على المرأة وتضييعها وإبعادها عن دينها ، فقد...
  12. باذوق

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    شیخ ابن جبرین علیہ الرحمۃ کی سائیٹ پر سوال ہوا : بحوالہ فتویٰ رقم:3370 السؤال: هل المرأة مثل الرجل في الدعوة إلى الله ؟ الاجابـــة : لا شك أن الدعوة إلى الله واجبة على كل من قدر على ذلك بأي وسيلة؛ فالمرأة تقدر على الدعوة إلى الله في المجالات التي تستطيعها إذا كانت بين النساء، كما في المدارس...
  13. باذوق

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    شیخ البانی علیہ الرحمۃ کا عربی بیان ، آڈیو لنک : حكم خروج المرأة لممارسة نشاط إسلامي علامہ البانی علیہ الرحمۃ کی تقریر کا متعلقہ حصہ (عورت کی طرف سے دعوتِ دین) ٹکسٹ صورت میں یہاں دیکھئے : حكم خروج المرأة لممارسة نشاط إسلامي اردو ترجمہ طارق علی بروہی بھائی ، پی ڈی ایف فائل : خواتین کا...
  14. باذوق

    دعوت دین کے تقاضے - 04

    السلام علیکم عزیز دوستو۔ ایک بار پھر حاضر خدمت ہوں دعوت دین سے متعلق کچھ مخلصانہ گذارشات کے ساتھ ۔۔۔۔ ایک نظر گذشتہ اوراق پر یہاں : * دعوت دین کے تقاضے - 03 * دعوت دین کے تقاضے - 02 * دعوت دین کے تقاضے - 01 کسی مصنف نے ایک جگہ لکھا تھا کہ اگر تم ایک صفحہ لکھنا چاہتے تو پہلے کم سے کم دس...
  15. باذوق

    ایک عاجز کی مودبانہ گزارش۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ! آپ کا تھریڈ مکالمہ سیکشن میں یہاں منتقل کر دیا گیا ہے : ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق
  16. باذوق

    دعوت دین کے تقاضے - 03

    السلام علیکم عزیز دوستو۔ عالم عرب کی کم ہی شخصیات ایسی ہیں جنہیں اردو دنیا میں بھی شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی ہو۔ ان میں سے ایک نام ڈاکٹر یوسف القرضاوی کا بھی ہے۔ ان کی تصنیفات کا ایک بڑا حصہ اردو میں بھی منتقل ہو کر قبولیت عامہ حاصل کر چکا ہے۔ دعوتِ دین کے موضوع ہر ڈاکٹر قرضاوی کی ایک دلچسپ...
  17. باذوق

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    نہایت ہی صائب مشورہ ہے۔ اس قسم کے موضوعات پر کتاب و سنت لائبریری پر موجود کتب سے استفادہ حاصل کرنا چاہئے۔ دلوں میں بدگمانیاں پیدا کرنے والی غیرضروری گفتگو کے بجائے علمائے حق کی مفید کتب کا حوالہ دے دیا جانا کافی و شافی ہے۔
  18. باذوق

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    السلام علیکم۔ sahj بھائی ، اگر "وحیدالزماں کی کتابیں" اور "کتب احادیث کے اردو تراجم" میں تھوڑا سا فرق سمجھ لیا جائے تو آپ کا اشکال دور ہو جائے گا ، ان شاءاللہ جو کوئی مصنف اپنی کوئی کتاب تخلیق کرتا ہے تو اس کتاب میں لازمی طور پر زیادہ حصہ اس کے اپنے عقائد ، افکار و نظریات پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ...
  19. باذوق

    حیاۃ الصحابہ از یوسف کاندھلوی - سیرت صحابہ پر ایک اہم کتاب

    وعلیکم السلام۔ مختصر تعارف تو اسی مراسلے میں درج ہے کہ ۔۔۔ تبلیغی جماعت کے موسس و بانی مولانا الیاس (رحمۃ اللہ) کے فرزند مولانا یوسف کاندھلوی (رحمۃ اللہ) اس کتاب کے مولف ہیں۔ مزید تعارف کے لیے جلد اول ڈاؤن لوڈ کر کے مولانا ابوالحسن علی ندوی کا مقدمہ پڑھ لیجئے گا۔
  20. باذوق

    حیاۃ الصحابہ از یوسف کاندھلوی - سیرت صحابہ پر ایک اہم کتاب

    حضرات صحابہ کرام (رضوان اللہ عنہم اجمعین) دین کی بنیاد ہیں ، دین کے اول پھیلانے والے ہیں۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دین حاصل کیا اور ہم لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ مبارک جماعت ہے کہ جس کو اللہ جل شانہ نے اپنے نبی پاک (صلی اللہ علیہ وسلم) کی مصاحبت کے لیے چنا اور یہ جماعت اس بات کی...
Top