• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    اس کتاب کی تصدیقات علمائے حرمین نے بھی کی ہے اوریہ اس وقت کی بات ہے جب شیخ عبدالوہاب صاحب شیخ الاسلام کے مرتبہ پر عمومی طورپر فائز نہیں ہوئے تھے!
  2. ج

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    حضرت آپ اورآپ کے تمام ہم جماعت کو یہ معلوم ہوناچاہئے کہ دارالعلوم دیوبند کے تمام اخراجات ہندوستان سے ہی پورے ہوجاتے ہیں۔ دیارغیر میں جاکر کسی سے عرض ومعروض کرنے کی ضرورت نہیں۔ جہاں تک بات پٹرول والوں کے جاکر واری نیاری بننے کی ہے تواس کی وضاحت ماقبل میں ہوچکی ہے کہ کس نے سعودیوں کے بدلنے کے...
  3. ج

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    بھائی ہمیں تسلیم ہے کہ امام ابوحنیفہ سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ اسی کے ساتھ ہمیں یہ بھی تسلیم ہےبقیہ ائمہ ثلاثہ سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ اسی کے ساتھ ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ ائمہ اہل حدیث بخاری ومسلم ودیگر سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ ابن تیمیہ،ابن قیم سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ ہمیں یہ...
  4. ج

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    لگتاہے کہ اپ نے تحفظ سنت کانفرنس اوراس میں قرارداد کا غلط مطلب اخذ کیاہے۔ مطلب یہ ہے کہ آپ کے ہم مسلکوں نے جو احناف بالخصوص حلقہ دیوبند کے خلاف سعودی وغیرہ میں گرد ڑائی ہے اورجس کی بنیاد پر وہاں کے کچھ لوگ ان سے بدظن ہیں ان کے سامنےا صل حقیقت لاکر اس بدگمانی کو دور کیاجائے۔ یہ مطلب نہیں ہے کہ ان...
  5. ج

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    ایک امام کا مطلب یہ نہیں ہوتاہے کہ ہربات میں ایک ہی امام کی پیروی کی جائے بلکہ ایک امام سے مطلب ایک مکتبہ فکر ہوتاہے۔جس میں دیگر فقہاء اورعلماء کی کاوشیں اورکوششیں اورجدوجہدشامل ہوتی ہے۔اورجولوگوں کو یہ "نکتہ کی بات"سکھاتاہے کہ ائمہ اجتہاد کی پیروی اورتقلید مطلقاغلط ہے وہ یقینابے علمی اورجہالت...
  6. ج

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    اگرحنفی صرف امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کو مالاجپتے توبہت سارے مسائل میں فتوی صاحبین کے قول پر نہیں دیتے۔اوربہت سارے مسائل میں فتوی متاخرین فقہاء کے قول پر نہیں ہوتا۔یہی چیز اس زعم باطل کو ختم کرنے کیلئے کافی ہے کہ حنفی ہرمسئلہ میں امام ابوحنیفہ کی مالاجپتے ہیں۔ دیکھئے آپ نے کہاہے کہ"حنفی...
  7. ج

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    کفایت اللہ صاحب! جلدبازی میری جانب سے قطعانہیں ہے۔آپ کوجیسے سہولت ہوویسے ہی جواب دیں۔ یہ عجلت کسی اورجانب سے ہورہی ہے۔ اسی سلسلہ میں ،میں نے کہاتھاکہ اگرجواب کی عجلت ہے توپہلے تھریڈ کو مکمل کرلینے دیجئے اس کےبعد جواب کا مطالبہ کیجئے۔
  8. ج

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    بحمد اللہ ہماراحال رئیس ندوی جیسانہیں ہے۔ اخلاقی جرات بھی ہے اورکفایت اللہ صاحب کے موضوع ختم کرنے پر جواب بھی آئے گا اوریہ تھریڈ "اہل حدیث ایک نئے تناظرمیں"دوتین گھنٹوں کی محنت کا نتیجہ تھی۔ اب انشاء اللہ وقت ملاتوذرامزید تفصیل سے لکھاجائے گا۔ آپ کے اس پورے مراسلہ میں ہی بین السطور میں جواب...
  9. ج

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    کیاصحابہ کرام ظاہری اورجمود علی الظاہرکے وتیرہ پر تھے۔؟ مسئلہ کی بنیاد یہ ہے کہ مسائل میں اختلاف ہوجانافطری امر ہے یہ فہم کی وجہ سے ہو علم اورمعلومات کی وجہ سے ہو یااس کے دیگر اسباب ہوں۔ لیکن اہل حدیث جب مقلدین کے تعلق سے گفتگو کرتے ہیں تو ان کو یہ اختلاف نہایت مذموم نظرآتاہے جیساکہ البانی...
  10. ج

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    (2) قوله عن محمد بن الحسن الخ وكذا عن الإمام ابي حنيفة كما مر ذكره وذكر الشعراني أن هذه الروياة هي التي رجها اليها حيث قال لابي حنيفة ومحمد قولان احدهما عدم وجوبها على الماموم بل ولا تسن وهذا قولهما لقديم وادخله محمد في تصانيفه القديمه وانتشرت النسخ الى الاطراف وهانيهما استحسانها على سبيل...
  11. ج

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    میراخیال ہے کہ اتناکافی ہے؟ آپ نے جوواقعہ نقل کیاہے اورجوبات کہہ رہے ہیں۔ دونوں میں بہت فرق ہے دوسری بات یہ ملاحظہ میں رہے کہ ایک عامی یہ چاہتاہے کہ میں جس مسلک سے وابستہ ہوں اس میں کون ساعمل راجح ہے۔ ایک عامی یہ چاہتاہے کہ تمام فقہاء میں فلاں مسئلہ میں کس کا قول راجح ہے۔ اس کی ایک شکل تو یہ...
  12. ج

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    ساری مصیبت کی جڑیہی ہے۔ آج تکنیکی علم یافتہ شخص مدارس کے نصاب میں ترمیم کرناچاہتاہے اگرچہ اسکو دینیات کی کوئی خبرنہ ہو آج تکنیکی علم یافتہ شخص اپنے تکنیکی علم کی بدولت راجح ومرجوح کا فیصلہ کرناچاہتاہے۔ آج تکنیکی علم یافتہ شخص اپنے تکنیکی علم کے بل بوتے پر شرعی احکام کی دلائل کی مضبوطی...
  13. ج

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    خضرحیات صاحب کی بے چینی سمجھنی مشکل نہیں ہے۔اورخضرحیات صاحب ہی کیا۔دوسرے بھی کچھ کم بے چین نہیں ہے۔ لیکن اب اتنی بھی بے چینی کیاکہ آپ کے وکیل نے اپنی بات مکمل نہیں کی اورآپ نے مطالبہ شروع کردیاجواب دوجواب دو۔ کفایت اللہ صاحب نے جب تاحال اس موضوع کو ختم نہیں کیاہے توان کی باتوں کاجواب کیسے...
  14. ج

    ایک حنفی

    شاہ ولی اللہ مکمل اہل سنت تھے یانہیں؟
  15. ج

    شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی ایک شاہکار تصنیف : الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

    شاید یہاں سب سے بہتر تاویل یہ ہو کہ ہندوستان میں عربی اورفارسی میں تفاسیر توبہت سی لکھی گئیں لیکن اصول تفسیر پرکسی نے قلم نہیں اٹھایا۔ورنہ جہاں تک اصول تفسیر پر مستقلالکھنے کی بات ہے توعربی میں شاہ ولی اللہ سے قبل بھی اس موضوع پر اچھی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ عمومی طورپر مشہور یہی ہے کہ ہندوستان...
  16. ج

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    فقہاء شافعیہ کااعتراف کہ امام شافعی امام محمد کےشاگرد ہیں شوافع مورخین محدثین اورفقہاء جس قدرامام شافعی کی محبت سے معمور ہوں گے اس کے بیان کی حاجت نہیں ہے۔ لیکن اگراس کے باوجود انہون نے اس کا اعتراف کیاہے کہ امام شافعی نے ہی امام محمد سے استفادہ کیاہے اوران کی شاگردی کی ہے توظاہر سی بات ہے کہ...
  17. ج

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    مدعی سست گواہ چست یہ کہاوت بڑی پرانی ہے اورنئے دو رمیں توکچھ لوگوں نے اس سے مستفاد ایک نیامحاورہ ایجاد کرلیاہے کہ" دیگ سے زیادہ چمچہ گرم"اما م شافعی کو اس کا اعتراف ہے کہ انہوں نے امام محمد سے ایک اونٹ کے برابر علم حاصل کیا۔لیکن رئیس ندوی صاحب کو اس پر بڑی تکلیف ہے۔اب یہ بات سمجھنی مشکل ہے کہ...
  18. ج

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    رئیس ندوی کی یہ بات کہ امام محمد امام شافعی کے شاگرد ہیں۔ علمی دنیا میں ایک نیالطیفہ ہے ۔ویسے بھی رئیس ندوی جس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں وہاں اس طرح کے لطیفے بہت عام ہیں۔ ہرشخص کو کتاب میں کہیں کچھ نئی بات نظرآجاتی ہے تواس کو سمجھے بغیر اورہضم کئے بغیر نشرواشاعت شروع کردیتاہے۔ رئیس ندوی نے جس...
  19. ج

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    امام محمد اوراما م شافعی کے حالات میں لکھنے والے تقریباتمام ہی افراد نے اس کی صراحت کی ہے کہ امام شافعی امام محمد کے شاگرد تھے۔اس کی تردید کا شرف صرف دوافراد کوحاصل ہے۔ ایک ابن تیمیہ اوردوسرے یہ سلفی صاحب۔ ابن تیمیہ نے منہاج السنہ میں رافضی کی اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہ امام ابوحنیفہ نے...
Top