• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    واضح جواب دینے میں دقت یہ ہے کہ آپ پھر دوسرےتیسرے سوال شروع کریں گے جب کہ اگرمذکورہ کتاب کا مطالعہ کرلیاجائے گا توان سوال وجواب کی نوبت ہی نہیں آئے گی صاف سیدھی بات یہ ہے کہ وہ متبحر عالم ہین مجتہد نہیں ہیں۔ پھر اگرمولانا تقی عثمانی کی کتاب تقلید کی شرعی حیثیت آپ نے پڑھ رکھی ہے تواس میں...
  2. ج

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    تصحیح کا شکریہ!
  3. ج

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    میں نہیں سمجھاکہ آپ کیاکہناچاہ رہے ہیں۔تمام گواہوں اورثبوتوں کو مد نظررکھ کر فیصلہ کیاجائے گاکہ طلاق ہوئی یانہیں ہوئی ۔ اگریہی آپ کاموقف ہے تواس کی دلیل پیش کیجئے جب کہ حدیث کہتی ہے کہ کوئی آدمی کیسے بھی طلاق دے اس کی طلاق معتبر ہوگی۔ ثلاث جدھن جد وہزلہن ہزل
  4. ج

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    اورمیراخیال ہے کہ آنجناب نے قطعااس کی زحمت گوارانہیں کی کہ مذکورہ کتب کو ایک مرتبہ دیکھ لیں کہ اس میں جدید فقہی مسائل پر کس طرح بحث کی گئی ہے؟کم ازکم ایک مرتبہ مذکورہ کتاب پڑھ لیں ۔اس کے بعد یہ معمہ بھی حل ہوجائے گاکہ وہ مجتہد ہیں یافقہ حنفی کے ایک متبحر عالم ! والسلام
  5. ج

    تقیہ بردار حنفیوں کا اصلی چہرہ

    صحیح فرمایابھائی صاحب!لیکن ذرانگاہیں کشادہ کیجئے ہوسکتاہے کہ احناف قرآن وحدیث کو رد نہ کرتے ہوں بلکہ ہمارے دور کے اہل حدیث کے فہم قرآن وحدیث کورد کرتے ہوں۔یہ مختصر سی گتھی جس دن سلجھ جائے گی انشاء اللہ سارے شکوک وشبہات کاظلم کدہ ویران ہوجائے گا۔
  6. ج

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    مناسب ہے کہ سوال کرنے سے قبل ذراایک نگاہ دوڑالیتے۔ اگرپاکستان میں ہیں تو وہاں کے علمائے کرام بالخصوص مفتی تقی عثمانی کے جدید فتاوی کے تعلق سے رسائل نکل چکے ہیں اس پر نگاہ دوڑاتے۔ ہندوستان میں ہیں تومولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی "جدید فقہی مسائل"کو پڑھئے جتنے مسائل کاذکر کیاہے وہ سب اس میں موجود...
  7. ج

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    سوال میراوہ قطعانہیں ہے جسے آپ نے سمجھاہے ۔ سوال صرف اس قدر ہے کہ ایک شخص طلاق دیتاہے مگر اس طلاق کی وجہ خود اس کاارادہ نہیں بلکہ دوسرے کی ترغیب وتحریص ہے۔ توکیاایسی طلاق معتبر ہوگی یاغیرمعتبر ہوگی!اوروجہ بھی ساتھ میں فرمادیں۔
  8. ج

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    فاضل مراسلہ نگار عبدالوکیل صاحب نے شاید میری عبارات پر سوال قائم کرناچاہاہے۔وہ لکھتے ہیں۔ لیکن اگر وہ مافی الضمیر کے اظہار پر پورے طورپر قادرنہیں ہیں توپھر میرے الفاظ کوٹ کرناچاہئے تھا اگرچہ پروف اورہجے کی کچھ غلطیاں میری عبارت میں ہوسکتی ہیں جونظرثانی نہ کرنے کی وجہ سے ہوتی ہیں لیکن اس طرح کی...
Top