• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار رئیس ندوی کی اللمحات پانچ جلدوں میں" تصنیف کثیف "کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ مصنف نے خوب اچھی طرح اپنے دل کا غبار نکالاہے ۔احناف سے اوربالخصوص امام ابوحنیفہ سے بغض وعداوت کو آشکاراکرنے کیلئے انوارالباری کے رد کو بہانہ بنایاگیاہے۔اس کی ضرورت نہین تھی...
  2. ج

    بشار الاسد کا حامی سنی عالم رمضان البوطی شام میں فدائی حملے میں ہلاک

    وقفات مع اللامذہبیہ غازیپوری صاحب کی اپنی کتاب ہے۔ جس کا اردو ترجمہ پاکستان میں" کچھ دیر غیرمقلدین کے ساتھ "کے شائع ہواہے۔بوطی صاحب کی کتاب "اللامذہبیہ اخطربدعۃ تھدد الشریعۃ الاسلامیۃ" ہے ۔ نکتہ نظرکا فرق بھی کیاچیز ہے۔ اگرالبانی صاحب کی اس طرح دھماکہ میں موت ہوئی ہوتو پوراحلقہ غیرمقلدین ایک...
  3. ج

    بشار الاسد کا حامی سنی عالم رمضان البوطی شام میں فدائی حملے میں ہلاک

    چاہے شام کابشارالاسدہو،لیبیاکا معمرقذافی ہو،مصرکاحسنی مبارک ہو،سعودی کے جہاں پناہ شاہ عبداللہ ہوں،قطر،عرب امارات اورچھوٹی چھوٹی ریاستوں کے والیان ہوں۔ سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے اورایک ہی حمام میں ننگے ہیں۔اس میں فلاں ملک اورفلاں ملک کی کوئی تخصیص نہیں ہے اس کے باوجود لوگ ایک کی حمایت میں قلم...
  4. ج

    احناف کی کتب ضعیف وموضوع روایات سے پر ہیں (علامہ البانی رحمہ اللہ)۔

    اپنی حیثیت عرفی کے تعیین کا بہت شکریہ۔ ویسے میری یہ غلط فہمی بھی آپ نے دورکردی کہ آپ اہل علم نہیں ہے۔ مزید شکریہ قبول فرمائیں۔
  5. ج

    إذا رأيتم الرجل يتكلم في الألباني فإنه متهم في دين

    یہ اہل حدیث کی ہی بات نہیں ہے بلکہ کسی بھی اہل حق جماعت سے بغض رکھنادین میں کمی کی نشاندہی کرتاہے۔ چاہے وہ اہل فقہ ہوں۔ اہل تفسیر ہوں۔ اہل جہاد ہوں یادین کی کسی بھی جہت سے خدمت کررہے ہوں۔ مسئلہ اٹکتایہاں آکر ہے کہ کیاالبانی صاحب اس بلندی پر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حق کے معیار بن جائیں۔ امام احمد...
  6. ج

    احناف کی کتب ضعیف وموضوع روایات سے پر ہیں (علامہ البانی رحمہ اللہ)۔

    ایک سوال! کتنے محدثین نے حدیث لاصلوۃ کو حدیث متواتر کہاہے۔ تاکہ ہمارے علم میں بھی متواتر حدیث میں ایک نئے کا اضافہ ہو ۔ویسے حیرت کی بات یہ ہے کہ قرائت فاتحہ خلف الامام حنفیوں اورشافعیوں کے درمیان مشہور نزاعی مسئلہ ہے اس کے باوجود کسی نے آج تک اس کا حوالہ نہیں دیاکہ یہ حدیث متواتر ہے۔ لہذا...
  7. ج

    إذا رأيتم الرجل يتكلم في الألباني فإنه متهم في دين

    یہ بھی ایک بڑالطیفہ ہے یعنی البانی صاحب توآزاد ہیں کہ جس پر چاہیں تنقید کریں لیکن البانی پر کوئی دوسراتنقید کرے تو تواس کی دینداری ہی معرض بحث اورشک کے دائرے میں ہوگی۔ بعض محدثین نے کسی کی عظیم خدمات دیکھ کر بالخصوص امام احمد بن حنبل کے بارے میں اس طرح کی باتیں کہی تھیں۔لیکن جس طرح البانی صاحب...
  8. ج

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    اہل حدیث اورسرقہ ایک توشاعری میں سرقہ ہوتاہے شاعر دوسرے کو شعرکو اپنابناکر پڑھ دیتاہے۔ اسی طرح حدیث میں بھی سند اورمتن کا سرقہ ہوتاہے ۔لیکن اس وقت موضوع فنی سرقہ نہیں بلکہ مالی سرقہ ہے۔ امام اعمش کا اہل حدیث حضرات کے بارے میں یہ خیال اوررائے تھاکہ اگراہل حدیثوں کی نگرانی نہ کی جائے تو وہ دروازے...
  9. ج

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    اہل حدیث سے بغض سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي عَدِيٍّ يَقُولُ: قَالَ شُعْبَةُ «كُنْتُ إِذَا رَأَيْتُ أَحَدًا مِنْ أَهْلِ الْحَدِيثِ يَجِيءُ أَفْرَحُ، فَصِرْتُ الْيَوْمَ لَيْسَ شَيْءٌ أَبْغَضَ إِلَىَّ مِنْ أَنْ أَرَى وَاحِدًا مِنْهُمْ» 2/1028جامع بیان العلم وفضلہ شعبہ کا علم حدیث میں جو مقام ومرتبہ ہے...
  10. ج

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں اہل حدیث حضرات کایہ عمومی شعار اوروصف ہے کہ کتابوں میں جہاں کہیں ان کو اہل الحدیث ،اصحاب الحدیث یااس کا ہم معنی ومترادف لفظ دکھائی پڑتاہے توفورااس کو اپنی جماعت پر چسپاں کرنے لگتے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ اس کے سیاق وسباق سے کون مراد ہیں فن حدیث سے اشتغال رکھنے والے...
  11. ج

    کیا یزید بن معاویہ سنت کو بدلنے والے تھے؟

    ناقد کے قول کی سند نہیں مانگی جاتی کیونکہ ناقد کافیصلہ بجائے خود دلیل ہوتاہے۔
  12. ج

    ناقد کے قول کی سند نہیں مانگی جاتی کیونکہ ناقد کافیصلہ بجائے خود دلیل ہوتاہے۔

    دیکھئے کفایت اللہ صاحب کیاکہہ رہے ہیں کہ اگرکسی ناقد نے کوئی بات کہہ دی تو تومحض قول نقل کردیناکافی ہوگیا۔لیکن دوسری جگہ یزید کے معاملے میں وہ دلیل کا سوال کھڑاکردیتے ہیں کہ اس کی دلیل کہاں ہے دیکھئے کفایت اللہ صاحب کس خوبی اوروضاحت کے ساتھ کہہ رہے ہیں کہ ناقدین کے حکم پر سند کا مطالبہ...
  13. ج

    نصرانى عورت سے شادى كى اور بچہ پيدا ہوا تو بيوى اسے چرچ ميں بپتسمہ كرانا چاہتى ہے

    اس پر توہم صرف اتناہی کہہ سکتے ہیں کہ اس طرح توہوتاہے اس طرح کے کاموں میں اولاتونصرانی خواتین سے شادی کرناصرف جواز کی حد تک ہے ۔ پھراگردل کے ہاتھوں مجبور ہوکر شادی کرہی لی تواپنی بیوی کو اسلام سے قریب کرناچاہئے تھا۔یہ ایک عام المیہ ہے کہ لوگ یوروپ اورامریکہ اوراسی طرح دوسرے ممالک میں...
  14. ج

    کیا احناف / دیوبندی وغیرہ قرآن میں تحریف کے قائل ہیں ؟؟

    یہ رفیق طاہر صاحب کا شغل ہے وہ اس طرح کے موضوعات پر خامہ فرسائی کرکے اپنے حواریین کی تفریح طبع کا سامان مہیاکرتے رہتے ہیں حالانکہ اگرتعصبات اورضد کوپرے رکھ اس عبارت پر غورکیاجاتاتوکوئی شبہ نہیں ہوسکتاتھا۔ اصل میں بات اس پر ہے کہ کتب سابقہ میں تحریف ہوئی ہے لیکن یہ تحریف معنوی ہے یالفظی ہے...
  15. ج

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا کی درخواست

    یہ افسوسناک خبرپڑھ کر بہت تکلیف ہوئی ۔ اللہ ان کونعم البدل عطافرمائےاوراس حادثہ جانگداز کو ان لئے اجراورذخربنائے۔
  16. ج

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    پہلاجواب تویہی ہےکہ یہ آیت اس دال پر مدلول ہی نہیں ہے جس پر بحث ہورہی ہے۔ یعنی اعمال اورفروع اعمال میں ایصال ثواب اس آیت مین زیر بحث ہے ہی نہیں بلکہ اس آیت میں سعی سے مراد سعی ایمانی ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اس آیت میں دوسرے احتمالات اورمراد بھی لئے جاسکتے ہیں اوراذاجاء الاحتمال بطل الاستدلال آپ...
  17. ج

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    سوال اچھاہے جواب یہ ہے کہ حنفیہ کے نزدیک نص کے عموم میں جب ایک مرتبہ تخصیص ہوجاتی ہے تو پھر اس کی عموم والی سابقہ حیثیت باقی نہیں رہتی۔ جب خبرمشہہور اوراجماع وغیرہ سے کچھ چیزوں کے بارے میں آیت کی تخصییص ہوچکی ہے اورویسے بھی یہ آیت اس مراد پردال ہے ہی نہیں جس کیلئے اس کو پیش کیاجارہاہے۔لہذا اس...
  18. ج

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    مانعین کے دلائل: 1:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اورآپ کے اصحاب سے ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے کسی کو قرآن پڑھ کر بخشاہواورحضورپاک نے ایسانہیں کیاتویہ عمل بدعت ہے اورکل بدعۃ ضلالۃ (یہ استدلال اصل میں ابن باز اوراسی کے ہم خیال علماء کاہے۔ حیرت ہے کہ اہل علم نے اس سے قبل بھی اس موضوع پر لکھاہے...
  19. ج

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    فقہی مسلک علماء کرام کے درمیان اس پر اجماع ہے کہ میت کیلئے دعا اورصدقہ کرنا جائز ہے۔اسی بات کو امیرالمومنین فی الحدیث حضرت عبداللہ بن مبارک نے اس طورپر تعبیر کیاہے کہ میت کی جانب سے صدقہ کئے جانے کے بارے میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ وقَالَ مُحَمَّدٌ: سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمَ بْنَ...
  20. ج

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ ایصال کی بحث سے آشنائی تب کی ہے جب منطق خصوصاتہذیب مین ہدایت کی بحث پڑھی کہ ہدایت کے دومعنی ہیں۔ایک اراءۃ الطریق اوردوسراایصال الی المطلوب۔ پھرکچھ دنوں کے بعد قرآن خوانی کے الفاظ کانوں میں پڑے۔لوگوں کو روپے لے کر قرآن خوانی کرتے دیکھااوربہت کچھ ۔جس سے قلب میں اس فعل...
Top