• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    تبلیغی جماعت کے بارے میں انظر شاہ قاسمی کے خیالات مع گالیوں کے

    نہ مجھے تکلیف ہوئی ہے اورنہ ہی معذرت کی ضرورت ہے لیکن یہ کہنے دیجئے کہ آپ کی دیگرتحریروں کے تناظر میں یہ تحریر مناسب نہیں ہے۔ آپ کی دوسری تحریروں سے میں نے استفادہ کیاہے۔ اس لحاظ سے اس تھریڈ کا عنوان اورانداز بیان ثقاہت سے ذراگراہوالگتاہے۔ہوسکتاہے کہ یہ صرف میراہی احساس ہو اورغلط احساس ہو لیکن...
  2. ج

    تبلیغی جماعت کے بارے میں انظر شاہ قاسمی کے خیالات مع گالیوں کے

    راجاصاحب کی یہ غلط فہمی ماقبل میں ہی دورہوجانی چاہئے تھی کہ ان کی سخت وسست باتیں ہم برداشت کرلیں گے ۔اپناتوحال یہ ہے کہ جیسے کو تیساکہاجائے۔کیونکہ کچھ لوگ جن میں راجا صاحب بھی شامل ہیں اسی زبان کو زیادہ بہتر طورپر سمجھتے ہیں ۔ماقبل میں بھی انہوں نے ایک اورمقام پر ایسی ہی حرکت تھی مدعی سست گواہ...
  3. ج

    امام مالک اور نماز میں فرض،سنت اور نفل کا مسئلہ

    سونہیں ہزار بہانے کیسے گلے رقیب کے کیاطعن اقرباء تیراہی جی نہ چاہے توباتیں ہزار ہیں ویسے ان کا ای میل اگرفورم پر دینامشکل ہوتو پھر مجھے پی ایم کرسکتے ہیں۔ اس ایک مسئلہ کے ساتھ دیگر امور پر بھی ان سے تبادلہ خیال کیاجاسکتاہے۔
  4. ج

    امام مالک اور نماز میں فرض،سنت اور نفل کا مسئلہ

    اگرمہربانی فرماکر ان کا ای میل لکھ دیتے توبہترہوتا بات بھی جلد ہوتی اورجواب بھی جلد ملتا ورنہ ہندوستان سے پاکستان کے مراسلات سیاسیات کی نذر ہوجاتے ہیں اورانتظار اتناطویل ہوجاتاہے کہ"خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبرہونے تک"
  5. ج

    تبلیغی جماعت کے بارے میں انظر شاہ قاسمی کے خیالات مع گالیوں کے

    لاریب اچھی مثال ہے ! ابوسلام کی آبروریزی کے مسئلہ پر خاموش رہنے والاانظرشاہ قاسمی کی گالیوں پر دادسخن دے رہے ہیں۔
  6. ج

    امام مالک اور نماز میں فرض،سنت اور نفل کا مسئلہ

    پتہ وغیرہ بتادیں اورہوسکے توماہنامہ محدث کے مجتہدصاحب کو ہی فورم پر آنے کی زحمت دے دیں۔ میرے ساتھ دیگرافراد بھی استفادہ کرلیں گے۔ جس المدونۃ کا آپ دم بھر رہے ہیں پہلے اس کی سند تو ثابت کریں ۔۔۔۔ سندتوبڑی مضبوط،تندرست اورپہلوان ٹائپ کی ہے۔ یقین نہ آئے رفیق طاہر اورکفایت اللہ صاحب سے پوچھ لیں؟
  7. ج

    TaQleed ko samjho (Kon Muqalid)

    اب وضاحت کرتے کرتے بھی طبعیت بیزار ہوگئی ہے ۔ تقلید ہرایک کی اپنے علم کے اعتبار سے ہواکرتی ہے۔دوشخص جاہل ہیں لیکن دونوں کے بھی اپنے سمجھ اورفہم کے اعتبار سے تقلید میں فرق ہوگا۔ امام شافعی علیہ الرحمہ کہتے ہیں کہ قلت ھذا تقلیدا لعطاء میں نے یہ بات عطاء بن ابی رباح کی تقلید میں کہی ہے۔...
  8. ج

    تبلیغی جماعت کے بارے میں انظر شاہ قاسمی کے خیالات مع گالیوں کے

    ان ہی شیخ جلال الدین قاسمی نے اپنے استاد محترم مولانا خالد سیف اللہ کی تصنیف لطیف راہ اعتدال کے خلاف ایک کتاب لکھی اوراس میں جس طرح کی زبان استعمال کی وہ قابل عبرت ہے۔
  9. ج

    امام مالک اور نماز میں فرض،سنت اور نفل کا مسئلہ

    اولاتو اس واقعہ سے نماز کے ہرمسئلہ کا استنباط کس طرح کیاگیاہے۔ مجتہد صاحب اپنے استنباط کی وجہ بیان کریں۔ اس واقعہ سے توصرف اتناثابت ہورہاہے کہ نماز کے کسی بھی رکن کے تعلق سے فرض اورسنت کا سوال زندیقوں کاہے۔ہرمسئلہ اورایک کچھ مسائل کی تخصیص اس واقعہ میں ہے ہی نہیں۔ اصل میں مضمون نگار نے اپنے...
  10. ج

    امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور امام ابوحنیفہ

    ایک سوال میرابھی کہ غیرمقلدین کب سے اجماع کو ماننے لگے اورکون سے اجماع کو ماننے لگے اور اجماع کے احکام ان کے نزدیک کیاہیں۔ اجماع کے بارے میں ذرااپنے رفیق طاہر صاحب سے بھی استفسار کرلیجئے کہ وہ اجماع کے بارے میں کیاخیالات رکھتے ہیں اوران خیالات کے بارے میں آپ کے خیالات کیاہیں اوران خیالات کی...
  11. ج

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    [/HL] سبحان اللہ کیاترجمہ ہے۔ حافظ کے شعر کا پوراحسن ہی غارت ہوگیاہے آپ کی قابلیت پر ہم حرف نہیں رکھ رہے ہیں لیکن دیگر کو بتادیناچاہتے ہیں کہ ترک سے فارسی زبان میں معشوق بھی مراد ہواکرتاہے اوریہاں معشوق ہی مراد ہے مطلب یہ ہے کہ اگر وہ شیرازی معشوق ومحبوب ہماری محبت کو قبول کرلے تواس کے رخسارکے...
  12. ج

    تبلیغی جماعت کے بارے میں انظر شاہ قاسمی کے خیالات مع گالیوں کے

    انظرشاہ قاسمی کرناٹک بنگلور کی ایک مسجد کے خطیب ہیں اور اپنی تقاریر میں نہایت درشت زبان استعمال کرتے ہیں۔ یہ درشت اورسخت زبان ہرایک کیلئے وقف عام ہے۔ مطلب یہ کہ کسی سے بھی ان کااختلاف ہوچاہے وہ اپنے مسلک کے ہوں یاغیرمسلک کے ۔اپنی جماعت کے یادوسری جماعت کے۔ ہرایک پر اسی طرح ان کارد ہواکرتاہے۔...
  13. ج

    تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

    اس دانشمندانہ اصول پر انتہائی غیردانشمندی سے عمل کرنے والی جماعت آپ کی ہی ہے۔ بات کسی موضوع اورٹاپک پر ہوگھوم پھر کر امام ابوحنیفہ تک پہنچنی ضروری ہے۔ بقول شاعر کہ ذکر جب چھڑگیاقیامت کا بات پہنچی تری جوانی تک اگرصرف اسی فورم کا جائزہ لیں توپتہ چلے گاکہ آپ کے قبیل اورقبیلہ کے لوگ اسی اصول پر...
  14. ج

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    تلمیذ صاحب! بنیادی اختلاف یہیں سے شروع ہوتاہے کہ یہ حضرات ابھی تک طے نہیں کرسکے ہیں کہ تقلید اوراتباع میں جوہری فرق کیاہے۔ اس موضوع پر راقم الحروف کی اولاخضرحیات اورپھر رفیق طاہر سے گفتگو ہوئی لیکن بات کسی نتیجہ تک پہنچی ہی نہیں۔ یہ فورابیان کرناشروع کردیتے ہیں کہ تقلید اوراتباع میں جوہری فرق...
  15. ج

    تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

    اگرتنقید کایہی معیار رہے تواس سے دنیا میں کسی کابھی جبہ ودستار سلامت نہیں رہے گا۔اورامام ابوحنیفہ توچھوڑدیجئے حضرات صحابہ کرام بھی اس سے محفوظ نہیں رہیں گے۔ان سے بھی صرف ومتعہ اورروزہ میں برف کھانے کے جواز اوردیگر امور کی روایتیں موجود ہیں۔ حدیث آئی ہے کہ ذبح کے وقت بسم اللہ پڑھناچاہئے امام...
  16. ج

    تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

    خواتین کی صفت حدیث رسول میں بیان کی گئی ہے کہ وہ شوہر کی ساری زندگی کے احسانات کو ایک پل میں فراموش کردیتی ہیں اورذراسی تکلیف پر ناشکری کرنے لگتی ہیں۔ ویکفرن العشیر اس مراسلہ سے بھی کچھ اسی طرح کا تاثرمل رہاہے ۔سعودی عرب میں اگرکم وبیش سوسال سے دینی شرعی نظام نافذ ہے (یہ بحث چھوڑدیجئے کہ انہوں...
  17. ج

    ان پیج اور کورل میں پریشانی

    تصویری شکل میں بتانامیرے لئے مشکل ہے۔ ویسے عام طریقہ یہی ہے کہ جولوگ اصلی ان پیج استعمال نہیں کرتے وہ لوگ ان پیج سے پیج ایکسپورٹ کرکے ہی کورل میں کام کرتے ہیں۔ ویسے ان پیج سے پیج ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ تومعلوم ہے نا! یہ بھی ممکن ہے کہ آپ کے کورل میں ہی کچھ خرابی ہو۔دوبارہ کورل کوہی انسٹال...
  18. ج

    ان پیج اور کورل میں پریشانی

    کیاآپ ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کرتے ہیں یاپھر ایکسپورٹ پیج میں جاکر فائل بناکر کورل میں کھولتے ہیں؟
  19. ج

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    ایک حدیث یااثر یہ پڑھاتھاکہ بسااوقات انسان خود پر لعنت کرتاہے اوروجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ تلاوت کرتاہے اللہ کی ظالموں پر لعنت جھوٹوں پر لعنت اورخود ظالم اورجھوٹا ہونے کی وجہ سے اس لعنت کی زد میں آتاہے۔ اب یہ تماشابھی دیکھ لیاکہ ایک شخص خود کو ابوحنیفہ نام کر رکھ خود پراوراپنی ذریت پر لعنت...
  20. ج

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    اگرکتاب کے نام سے تسکین نہیں ہوتی ۔صفحہ نمبر کاحوالہ چاہئے تووہ بھی کل تک حاضر خدمت کردیاجائے گا۔مجھے پتہ ہی نہیں تھاکہ آپ اس کو خاموشی پرمحمول کرکے خاموش ہیں۔ میں تویہ سوچ کر خاموش ہوگیاکہ جب کتاب اورمقام کاحوالہ دےدیاتوکافی ہے۔ حدیث اوراہل حدیث نامی کتاب ہندوستان میں مفتی سعید پالن پوری کے...
Top