• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    فی الحال توراجاصاحب کو اپنے دعویٰ کی دلیل پیش کرنے دیجئے۔
  2. ج

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    اللہ اکبراس علم وفہم کا کوئی ٹھکانہ ہے اوراس بے جاالزام تراشی کی بھی کوئی حد ہے یعنی اگرحدیث سے کوئی وہ مطلب نہ سمجھے جوکسی دوسرے کے خیال میں آیاہے تو وہ تعصب کی کارفرمائی ہے۔آپ کیلئے توآسان ہے کہ یہ کہہ دیں کہ جولوگ اس حدیث کو کراہت پر محمول کرتے ہیں وہ تعصب کی وجہ سے کرتے ہیں لیکن ہمارے...
  3. ج

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    حضرت! جب یہاں تقلید پر بحث ہورہی تھی توآپ نے عقائد میں تقلید کا بحث چھیڑدی حالانکہ اس پورے موضوع میں اس تعلق سے کوئی بات نہیں ہے۔ ہم نے صرف آپ کے ایک زریں جملہ کی وضاحت چاہی تھی۔اگریہ وضاحت کرنامشکل ہورہاہے تورہنے دیں۔
  4. ج

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    یہ عبدالوکیل صاحب کاپہلاسوال تھااوران کے سوالات کا سلسلہ شاید ختم نہ ہو میرے علم کی حد تک تاحال ایساکوئی مسئلہ پیش نہیں آیاہے کہ جس کی نظیر کاجزئیہ کتب فقہ میں بالکل ہی موجود نہ ہواوراس جزئیہ کی علت کودورحاضر کے مسئلہ پر پیش نہ کیاجاسکتاہو۔ مولاناخالد سیف اللہ رحمانی کی"جدیدفقہی مسائل "اس کی...
  5. ج

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    آپ تواعمال کو شاید ایمان میں شامل مانتے ہیں توپھرآپ کیلئے تویہ عبارت بڑی مشکل پیداکررہی ہے؟ذرااس کاکچھ شافی جواب عطاکیاجائے۔
  6. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    یہی توہم بھی جاننے چاہ رہے ہیں حضرت! کہ آپ نے ابن ہمام کی کس بات سے اتناقطعی اوریقینی نتیجہ اخذ کیاہے کہ تقلید جس قول پر ہوتی ہے اس کی کوئی دلیل ہی نہیں ہے اورپھریہ کہ یہ تعریف جامع ومانع کس لحاظ سے ہے وہ توکم سے کم بتادیاجائے میں سابق عرض کرچکاہوں کہ جس طرح جس جملے میں نہ فعل کاذکر ہو نہ...
  7. ج

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    دلیل پیش کریں!دونوں کی کہ ہردور میں تقلید اورخصوصیت سے تقلید شخصی کے مخالف علمائے کرام موجود رہے ہیں کہ کسی عالم کاحوالہ مت پیش کردیجئے گا۔ آپ اپنے اعتبار سے چودہ صدیوں کو جتنے ادوار میں تقسیم کرناچاہیں کریں اورہردور میں تقلید اورتقلید شخصی کے مخالف علمائے کرام کانام حوالہ کےساتھ لکھ دیں۔
  8. ج

    تقلید(مطلق و شخصی) اور اتباع سے متعلق ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے ؟

    آج تک کتنے غیرمقلد علماء نے شیخ نذیرحسین کو حضرت ابن عربی کو شیخ اکبرقراردینے پر تحریر لکھی ہے؟ کتنے غیرمقلد علماء نے نواب صدیق حسن خان کے حضرت ابن عربی رحمہ اللہ کو شیخ اکبرقراردینے پر مضامین تحریر فرمائے ہیں ذراہمیں بھی آگاہ کیاجائے تاکہ اس ڈھول کاپول کھولاجائے۔یہ صرف ایک نمونہ ہے مثالیں...
  9. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    ویسے توآپ کسی کے بھی محتاج نہیں ہیں۔اورآپ ہی کیاآپ کی قبیل کے بیشترافرادکسی کے بھی محتاج نہیں ہوتے۔ ہرچیز ان کی طبع زاد،خودساختہ اورخانہ زاد ہواکرتی ہے۔ دیکھئے ناابن ہمام کی جس تعریف کی شرح اس کے شاگرد ابن امیرالحاج نے کیاہے اس کی بھی ضرورت آپ محسوس نہیں کرتے ۔ محسوس کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔...
  10. ج

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    اس بحث میں اولاًمیں نے دخل نہیں دیابس صرف ارسلان صاحب کے ایک استدلال کی غلطی کوواضح کیا۔ اولاًتھریڈ میں جھگڑے سے کیامراد ہے وہ واضح ہوناچاہئے ثانیاًتھریڈ کے موضوع پر غورکریں۔ تقلید جھگڑے کی بنیاد ہے اگراس پر گہرائی سے غورکیاجائے توپتہ چلتاہے کہ صاحب تھریڈ نے سطحی نظروں سے کام لیاہے۔ تقلید...
  11. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    قطعامفہوم ایک نہیں بنتاہاں "بزعم خود"کوئی کچھ سمجھ لے تواس کی بات دیگر ہے۔ عمل کے ساتھ تعلق جوڑنے میں مفہوم بنتاہے کہ کسی شخص کاایسے شخص کے قول پر بلادلیل معلوم کئے عمل کرناجس کا قول حجج شرعیہ میں سے نہیں ہے۔اب یہ بات کہ اس کے قول پر دلیل ہے یانہیں اس سے یہ تعریف خالی ہے لیکن فروعات فقیہہ میں...
  12. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    اگردانشوری کاحال یہی ہے کہ قول بلادلیل اورعمل بلادلیل دونوں ایک ہیں تو پھر اس پرصرف افسوس ہی کیاجاسکتاہے۔ اولا اس اعتراض کاجواب تاحال باقی ہے کہ رفیق طاہر صاحب کا پیش کردہ تعریف جامع ہے یاصرف خلاصہ ہے۔ ثانیاابن ہمام کی جس تعریف سے رفیق طاہر صاحب نے یہ نتیجہ نکالاہے ماضی میں کتنے علماء اس نتیجہ...
  13. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    اب مجھے سمجھ میں آیاکہ آنجناب کی غلط فہمی کا مصدراورمنبع کہاں ہے بلاحجۃ کا تعلق آپ نے کہاں سے جوڑاہے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔ حضرت کم ازکم اصول فقہ کی شروحات کی جانب ایک نگاہ دوڑالیتے توایسی غلط فہمی تولاحق نہ ہوتی۔ اس کی وضاحت ابوطلحہ بھائی کرچکے ہیں مزید وضاحت کی ضرورت نہیں ہے کم ازکم...
  14. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    ندوی صاحب موجود نہیں ہیں وہ کیااعتراض کریں گے مجھے نہیں معلوم لیکن آنجناب کی اس وضاحت پر کچھ عرض ومعروض تومیں بھی کرسکتاہوں۔ اولاجس کو آپ تعریف کہہ رہے ہیں وہ خلاصہ توہوسکتی ہے لیکن تعریف کسی بھی حال میں نہیں ہوسکتی۔ مثلاکوئی شخص کہے کہ دین کاخلاصہ ایمان اورعمل ہےتویہ خلاصہ ہوسکتاہے لیکن...
  15. ج

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    حضرت خود جاکر دیکھ لیں !ندوی صاحب صدائے مکرربھی لگاچکے ہیں لیکن خموشی کاعالم ہے ۔بہرحال یہ بات کچھ ہضم ہونے والی نہیں ہے لیجئے حضرت لنک بھی شامل ہے۔ دیکھئے اورآنکھین ٹھنڈی کیجئے...
  16. ج

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    جوخود رفیق طاہرآج تک نہیں کرسکے!اوراجتہاد وتقلید کے تھریڈ میں ان کی جامع ومانع تقلید کی تعریف تاحال محتاج تعریف ہے
  17. ج

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    شاید میری بات آپ کو سمجھ میں نہیں آئی آپ قانونی داؤپیج سے پھنسنے کیلئے اپنی کچھ جائیداد کسی عزیز وقریبی رشتہ دارکے نام کردیتے ہیں اوراس سے پہلے یہ طے کرلیتے ہیں کہ یہ جائیدادہوگی توتمہارے نام لیکن سارااختیاراورسارامنافع میراہوگا۔ اگراس جائیدادکی دستاویز پر آپ کابھی نام ہوتو قانون فوراگرفت...
  18. ج

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    شایدکتب فقہ وغیرہ آپ نے پڑھی نہیں ہے۔ اگرکوئی نکاح میں یہ شرط لگاتاہے کہ طلاق دینی ہوگی تویہ نکاح باطل ہے نکاح سے قبل آپ ہونے والے شوہر سے عرض ومعروض کرلیں۔ ڈرادھمکاکرمنظورکرالیں وہ الگ چیز ہے۔ یہی وجہ ہے بعض دفعہ نکاح حلالہ کرنے والے شوہر طلاق دینے کیلئے راضی نہیں ہوتے اوروہ نہیں دیتے ہیں۔...
  19. ج

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    حقیقت یہ ہے کہ جوبات آپ جبرواکراہ کے معاملے میں کہہ رہے ہیں اس میں بھی کہاجاسکتاہے کہ اس نے اپنے ارادے سے طلاق دی ہے۔کسی کو گن پوائنٹ پر رکھ کر طلاق کیلئے کہاجاتاہے تواس کے سامنے بھی چوائس ہوتاہے کہ وہ اپنی جان بچائے یاپھر طلاق دے۔ اوروہ پہلی صورت اختیار کرتاہے؟ اس بحث سے قطع نظر میرسوال صرف...
  20. ج

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    یہ کتاب وسنت کے خلاف تونہیں ہے۔ آپ بات کو کماحقہ سمجھے نہیں۔ ندوی صاحب نے جوچیز سمجھانی چاہی ہے اسے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے آپ کہتے ہیں کہ حضرت اسامہ کے لشکر پر اختلاف اس لئے سلجھ گیاکہ وہ اللہ اوراس کے رسول کو ماننے والے تھے کیاآپ نے اس جملہ کے مشمولات پر غورکیاہے پھرحضرت علی کرم...
Top