• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ

    غیرمقلدین کااس اصول کو تسلیم کرنا یہ بات کہ حدیث نبویؐ کے ماننے کو تقلید نہیں کہاجاسکتاغیرمقلدین نے بھی تسلیم کیاہے چنانچہ وہ تقلید پر لکھی گئی کتابوں میں یہ بات بڑے زوروشور سے دوہراتے ہیں کہ حدیث کوتسلیم کرنے کو تقلید نہیں کہاجاسکتا۔ پہلی مثال میاں نذیر حسین صاحب غیرمقلدین حضرات کے شیخ...
  2. ج

    عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ

    عقائد میں تقلید فارسی کاایک شعر اوراس کا ایک مصرعہ ضرب المثل کی حیثیت رکھتاہے"چوں ندیدند حقیقت رہ افسانہ زدنند"جب حقیقت معلوم نہیں ہوتی تولوگ افسانہ تراشناشروع کردیتے ہیں ۔مولانارومی کافارسی ادب میں بڑامقام ومرتبہ ہے اوران کی مثنوی معیاری فارسی کادرجہ رکھتی ہے جسے انگلش میں کلاسیکل سے...
  3. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    آپ نے "خوب سمجھ لیں"کاگردان ضروریاد کیاہے لیکن شاید اسے خود نہیں سمجھاہے یہ تھامطالبہ اورآپ کی دلیل وہ ہے جو ماقبل میں مذکور ہوئی ۔ ایک مرتبہ خود ہی "خوب سمجھ لیں"کہ میں نے کیاکہاہے اورآپ نے جواب میں کیاارشاد فرمایاہے۔والسلام
  4. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    مثال کسی چیز کے تقریب للفہم کے لئے ہوتی ہے لہذا پہلے کتاب وسنت کی مخالفت کی وضاحت کردیں اس کے بعد مثالیں پیش کریں توزیادہ بہتر ہوگا۔ پہلے آپ کتاب وسنت کی مخالفت کی وضاحت اورحد بندی کردیں پھراس کے بعد مثال پیش کریں۔ آپ نے براہ راست مثال پیش کردی ہے۔آپ کی مجبوری سمجھ میں آتی ہے ؟ لیکن اپنی...
  5. ج

    ماہ محرم اورفورمی دھمال

    رشید احمد صدیقی اردوکے مایہ ناز طنز ومزاح نگار ہیں۔ انہوں نے کسی رسالے کے مدیر کو مضمون بھیجنے کا وعدہ کیاتھالیکن نہ بھیج سکے وہ صاحب اس پر مسلسل شکوہ کناں رہے۔اتفاق یہ کہ اسی درمیان ماہ محرم اختتام پذیر ہواتھا۔رشید احمدصدیقی نے جواب میں لکھاکہ فورم اوراوراردو فورمزاوراردو فورمز مین سے...
  6. ج

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    عبداللہ بن عباس نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ
  7. ج

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    محترم انہوں نے تواس کی وضاحت نہیں کی ہے آپ نے یہ مطلب البتہ نکالاہے ۔ تقلید شخصی کی تردید کرنے سے پہلے تقلید مطلق کے تعلق سے اس فورم پر کے بیشتر حضرات اپناخیال بیان کردیں تو کتنااچھاہو۔تاکہ باری باری ہرایک سے مکالمہ کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہو۔ ویسے اہل حدیث کے بیشتر حضرات مطلقاتقلید کے...
  8. ج

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    آپ نے کسی ایسے عامی کودیکھاہے جوکسی بھی مسلک کے عالم سے فتوی پوچھ کر عمل کرتاہے؟دوسرون کو چھوڑیے خودمسلک اہل حدیث کاوہ کون ساعامی ہے جو کبھی حنفی سے اورکبھی شافعی عالم سے اورکبھی مالک عالم سے مسئلہ پوچھ لیتاہے؟آپ حضرات نے کبھی اپنے عامیوں کو اس کیفراخی دلی کے ساتھ اجازت دی ہے کہ وہ چاہیں...
  9. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    کفایت اللہ صاحب امام طحاوی کے علم اسناد کے تعلق سے کہتے ہیں یوں تو وہ عدم تقلید کے مدعی ہیں لیکن اس باب میں حضرت ابن تیمیہ کی تقلید کاحق اداکردیاہے کہ ابن تیمیہ کی محض ایک تنہااورشاذ رائے کو اپنی دلیل بنالیا۔ ماقبل میں ہم علمائے کرام کے ارشادات گرامی امام طحاوی کے علومرتبت کے تعلق سے پیش...
  10. ج

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    جی نہیں ۔یہ مراد نہیں ہے۔ شکریہ۔اگرمطلق تقلید کی جگہ "محض تقلید"کالفظ استعمال کیاجاتاتومزید بہتر ہوتا۔ میرے کہنے کا مقصد ہی یہ تھاکہ اگرتقلید اس بناء پر جھگڑے کی بنیاد بنے گاکہ ائمہ چار ہیں اورہرایک مقلد اپنے ائمہ کی بات مانتاہے لہذا جہاں ائمہ میں اختلاف ہوتو وہ ان کے مقلدوں میں جھگڑے کی...
  11. ج

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    یہ رہاہماراموقف حلالہ کے سلسلہ میں ۔ آپ کا اعتراض کیاہے وضاحت کے ساتھ دوہرائیں۔ میں جوکچھ سمجھاہوں عرض کردیتاہوں۔ اگرمیں نے درست سمجھاہے تواس کی تصدیق کردیں۔پھراس کے بعد اپنے موقف کی مزید وضاحت کرتاہوں۔
  12. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    اس میں مجتہد وغیرہ کی کوئی شرط نہیں ہے۔ خواہ کسی کی بھی تقلید ہو۔اب ذراہم رفیق طاہر صاحب کے تقلید پر کی تعریف پر کئے گئے ایک اعتراض کونقل کرتے ہیں تاکہ قارئین بھی دیکھ لیں کہ ان کا موقف اب کتنابدل چکاہے۔ کچھ مزید اعتراضات ملاحظہ ہوں ان کے یہ اعتراضات محض اس لئے نقل کئے گئے ہیں کہ کوئی صاحب...
  13. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    بہرام صاحب ماضی میں کئی دفعہ تنبیہ کی جاچکی ہے کہ یہ بحث صرف ہمارے اورکفایت اللہ کے درمیان ہے۔براہ کرم کوئی تیسرے صاحب مداخلت نہ کریں۔ ہمیں شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے کمالات سے انکار نہیں ہے لیکن اس سے بھی شدید انکار اس بات پر ہے کہ ان کی ہربات وحی الہی سمجھی جائے اگرانہوں نے کسی پرتنقید کی ہے...
  14. ج

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    بنیادی مسئلہ صرف اتناہے کہ جھگڑے کی بنیاد اگراختلاف کی وجہ سے تقلید بنے گی تواسی اختلاف کی وجہ سے عدم تقلید کیوں نہیں ہوگی؟
  15. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    چوتھی اور گھرکی گواہی علاوازیں ،گذشتہ مراسلات میں عبدالحیی لکھنوی کا یہ اعتراف گذر چکا ہے کہ طحاوی صاحب فقہ میں جدل و کٹ حجتی بھی کرتے تھے ،چنانچہ: مولانا عبدالحیی لکھنوی(المتوفى:1304) امام طحاوی سے متعلق لکھتے ہیں : قدسلک فيه مسلک الإنصاف و تجنب عن طريق الإعتساب إلافي بعض المواضع قد عزل...
  16. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    بیہقی کاامام طحاوی پرالزام کفایت اللہ صاحب نے بیہقی کاصرف ایک کلام نقل کیاہے جب کہ ان سے دومقام پر امام طحاوی پر طعن منقول ہے۔ لیکن افسوس کہ خود ان کی ذات والاصفات اس تنقید سے مبرانہیں ہے کہ جوحدیث ان کو اپنے مسلک کے موافق ملتی ہے اس کی تقویت کرتے ہیں اورجوفریق ثانی کی موید ہوتی ہے اس کی...
  17. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    سبحان اللہ یعنی ایسی تعریف کہ جس میں فن کا کچھ بھی ذکر نہ ہو لیکن پھر بھی وہ جامع ومانع تعریف ہو۔
  18. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    راجا صاحب ! ابن جن استاد حدیث کو یہ تک پتہ نہ ہو کہ میری بات جملہ فعلیہ ایک مثال کے تعلق سے تھی نہ کہ ابن ہمام کے مذکورہ تعریف کے تعلق سے ۔نہ میں نے ابن ہمام کا ذکر کیااورنہ ان کی تعریف کی جانب اشارہ کیا۔ میں نے توصرف اتناہی کہاتھا اگرخدانے اردو کی شدبد دے رکھی ہے توہرایک کہے گاکہ جملہ...
  19. ج

    تقلید(مطلق و شخصی) اور اتباع سے متعلق ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے ؟

    دونوں مثالیں درست بھی ہیں اورنام لے کر تردید کرنے کی محتاج ہیں۔آپ حضرات کاتواحناف کے بارے میں خیال ہے کہ نام لے کرتردید کریں اورخود اپنے بارے میں یہ تاویل فرض کرلی ہے کہ شخصیات سے زیادہ نظریات کی تردید کرتے ہیں۔ نظریات آسمان سے نہیں ٹپکتے شخصیات سے ہی وجود پذیر ہوتے ہیں۔آپ حوالہ تودیں کسی اہل...
  20. ج

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    شاید پورے غوروفکر سے یہ جملہ نہیں لکھاگیاہے۔آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ہمارے علماء کتاب وسنت سے مسائل کااجتہاد کریں تومجہتد کی بھپتی کے حقدار۔آپ اجتہاد کادعویٰ بھی کررہے ہیں اورمجتہد ہونے کی نفی بھی کررہے ہیں ۔این چہ ماجرااست برادر!
Top