• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ڈاٹ کام رد باطل پر لاجواب ویب سائٹ

    اس کا طریقہ سمجھا دیں تاکہ بیک اپ کر سکوں
  2. ابن بشیر الحسینوی

    منکرین حدیث کے تعاقب میں مکمل نصاب

    البشارہ ویب سائیٹ کے تحت فرق باطلہ پر جتنا بھی مواد انٹر نیٹ پر موجود ہے اس کو اکٹھا کرکے البشارہ پر نشر کرنا ہمارا عزم ہے اس کے تحت آل دیوبند کے تاقب میں مکمل نصاب کے بعد اب (منکرین حدیث کے تعاقب میں مکمل نصاب)پیش خدمت ہے اور یہاں بھی اسی نصاب کی کتب موجود ہیں ۔اللہ رب العلمین اس سے امت...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    ابھی وقت نہیں پھر کبھی لکھوں گا کہ تعاقب کی کتنی اہمیت ہے اور محدثین نے اس کا کتنا اہتمام کیا ہے ۔اور یہ بھی بتاوں گا کہ متبعین حق کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوتا ہے ؟ تعجب ہے ان لوگوں پر جو غلط کو غلط کہنے سے بھی ہمیں روکتے ہیں ،قرآن و حدیث میں جہاں مثبت پہلو سے لوگوں کی اصلاح کی جاتی ہے وہاں...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    دیوبندیت ہو یا بریلویت یا حنفیت یہ تقلید پرست حضرات ناکام رہے اور ہیں اور ناکام رہیں گے وجہ تقلید ہے قرآن و حدیث کامیابی کی راہ ہے جو بھی اپنائے وہ تقلید سے بے زار ہے ۔آئیں اسی کامیابی کی دعوت کو عام کریں ۔ اے امت مسلمہ کو تقلید سے محفوظ فرما ۔اور قرآن و حدیث کی اتباع کرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
  5. ابن بشیر الحسینوی

    حضرت حافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ کے شاگرد رشید مولانا حاجی محمد خالدرحمہ اللہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارے بڑے محترم اور نیک بزرگ جو ہر کسی کو بہت زیاہ دعائیں دیتے تھے ،خصوصا جامعہ محمد بن اسمعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ کے بڑی دعائین کرتے تھے ،اور اللہ تعالی سے اس قدر ڈرنے والے تھے جب بھی کسی سے ملتے تو فرمایا کرتے تھے کہ میرے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالی میری آخرت...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    Was Abu Haneefah a Tabi'ee? (Part 1) [Narrations of Abu Hanifah from Anas (radiallah anhu

    لا تحزن يا جمشيد انتظر ! تقي عثماني صاحب كي درس ترمذي كے رد میں مصروف هوں مقدمہ کا مفصل رد تقریبا دو صفحات پر مشتمل مکمل ہو گیا ہے والحمد للہ اور تقی صاحب کی اصل حقیقت کھول کر رکھ دی ہے اول فرصت میں اس كتاب كا جواب لكهوں گا ان شاالله مقدمہ میں تقی صاحب نے امام ابوحنیفہ کے تابعي ہونے کی جو...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    کیا کتب فقہ احناف میں عدم سماع موتی کا ثبوت ہے؟

    فضیلۃ الشیخ مولاناعبد الرحمن ضیاء حفظہ اللہ سوال: کیا کتب فقہ احناف میں عدم سماع موتی کا ثبوت ہے؟ الجواب بعون الوہاب: الحمد للہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الأمین و بعد جی ہاں! کتب فقہ احناف میں عدم سماعِ موتیٰ کا ثبوت ہے۔ ہدایۃ اولین جو کہ احناف کے نزدیک فقہ حنفی کی سب سے...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ابن بشیر الحسینوی کی آفیشل ویب سائٹ!

    البشارہ پر صراط الہدی فورم میں تبصرہ شاہد نذیر کے قلم سے البشارہ ڈاٹ کام رد باطل پر لاجواب ویب سائٹ السلام علیکم ورحمتہ اللہ! ایک ویب سائٹ کا تعارف پیش خدمت ہے جو رد باطل میں ایک منفرد مقام کی حامل ہے۔ یہ ویب سائٹ ابن بشیر الحسینوی اثری حفظہ اللہ کی محنت شاقہ کا خوبصورت نتیجہ...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    اللہ اوررسولﷺ سے’محبت‘کی جائے یا ’عشق‘ ؟

    ماشا اللہ بہت اچھا مضمون ہے علامہ ابن ابی العز الحنفی فرماتے ہیں کہ عشق میں ایسی محبت کی جاتی ہے جس میں شہوت بھی ہو ۔(شرح عقیدہ طحاویہ )کیا کوئی رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایسا گمان کر سکتا ہے بس اندھی تقلید اتنا جاہل کیا کہ عشق او ر محبت میں فرق بھی ختم ؟کیا عشق مصطفی ﷺ امام ابو حنیفہ سے ثابت ہے ؟!
  10. ابن بشیر الحسینوی

    امام ابو حنیفہ کا عقیدہ اور دیوبندی

    یہی بات کی آل دیوبندعقیدہ میں ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے مفصل جواب دیکھے یہاں
  11. ابن بشیر الحسینوی

    کتب الشیخ علی حسن الحلبی الاثری حفظہ اللہ

    شیخ علی حسن الحلبی الاثری حفظہ اللہ عمان کے رہنے والے ہیں اور شیخ البانی رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں بے شمار تحقیقی اور علمی کتب کے مولف ہیں ان کی کتب کا مطالعہ کا کرنے ہو تو یہاں کلک کریں
  12. ابن بشیر الحسینوی

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    سوالات پڑھ کر واقعۃ سائل کی حقیقت معلوم ہوجاتی ہے کیونکہ سوال بھی نصف علم ہوتا ہے
  13. ابن بشیر الحسینوی

    دار الافتائ دار العلوم دیوبند ویب سائیٹ کے تعاقب میںقسط :۱

    آل تقلید عقائد میں ابوحنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے آل دیوبند کی زبانی ؟ سوال: آل کی ویب سائٹ کے فتوی میں ایک سوال کے جواب میں (ائمہ تقلید نے ) کہا ہے کہ ہم مسائل میں امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں اور عقائد میں امام ابو منصور ما تریدی اور ابو الحسن اشعری کی تقلید کرتے ہیں۔...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ

    بارک اللہ فیکم اللہ تعالی محدث فورم کا فیض عام فرمائے اور اس میں محنت کرنے والے احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  15. ابن بشیر الحسینوی

    ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالا کی قیمتی مطبوعات

    ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالا کی قیمتی مطبوعات ہمارے فاضل دوست حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ فاضل مدینہ یونیورسٹی نے چند سال پہلے قیمتی اور نایاب کتب شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا اور اب ماشا اللہ وہ کای کتب شایع کر چکے ہیں اور ہر ہر کتاب تحقیق و تنقید پر مشتمل ہے علمائ اہلحدیث کی طرف سے محترم...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    مسئلہ نماز میں منکرین حدیث کی کشمکش

    تحریر شیخ عبدالرحمن ضیائ حفظہ اللہ آپ دیکھیں کہ جن لوگوں نبی ﷺ کے دونوں منصبوں سیعنی تزکیہ و تعلیم کا انکار کیا ہے سوہ نماز کے مسئلہ میں کس قدر مضطرب نظر آتے ہیں ۱:منکر حدیث عبداللہ چکڑالوی قرآن سے پانچوں نمازیں ثابت کرتا تھا (اس کا رسالہ نماز ص:۸) ۲:منکر حدیث مولوی حشمت علی دہلوی بھی...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    محترم رضا حسن حفظہ اللہ کے احناف کے رد میں تحقیقی مضامین

    محترم رضا حسن حفظہ اللہ کے احناف کے رد میں تحقیقی مضامین انگلش میں پڑھنے کے لئے ابھی البشارہ میں تشریف لے جائیں
  18. ابن بشیر الحسینوی

    گھر میں رہنے والے جانوروں کے احکام قسط نمر:۱

    جانوروں کے احکام ، راقم کی مفصل کتاب ہے اس سے کچھ پیش خدمت ہے گھر میں رھنے والے جانور درج ذیل ھیں ۔ ۱۔مرغی ۲۔مرغ ۳۔چکور ۴۔ خرگوش ۵۔ کبوتر ۶۔کیڑے مکوڑے ۷۔ریشم کے کیڑے ۸۔پروانہ ۹۔مچھر ۱۰۔مکھی ۱۱۔چھپکلی(گرگٹ)۱۲۔ بلی ۱۳۔ گھر میں رھنے والے سانپ ۱۴۔ چوھا ۱۵۔ مکڑی ۱۶۔ بطخ ۱۷۔ مور وغیرہ۔ اب ھم ان...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    مقلد ہمیشہ سے ہی اہل حق ،اہل حدیث پر زبان درازیاں کرتے ہیں اور لوگوں کو قرآن و حدیث کی بجائے اندھی تقلید کی دعوت دیتے ہیں اور الحمدللہ اہل حدیث کا منھج ،دعوت قرآن و حدیث ، لوگ بہت زیادہ قبول کر رہے ہیں جس سے مقلدین مزید پریشان ہو رہے ہیں جب ہمارا مذہب و عقیدہ قرآن و حدیث ہے تو جب سے قرآن حدیث ہے...
Top