الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بالکل بجا فرمایا انس نضر صاحب نے بلکہ اس سلسلے میں ایک مشہور روایت ہے کہ حضرت عمر کے دور خلافت میں بارش کی ضرورت تھی تو صحابہؓ دعا کے لئے حضرت عباس ؓ رسول اللہﷺ کے چچا کو لے کر آئے تھے۔
چنانچہ وہ مرقد مبارک پر نہیں گئے۔ اور دوسری وہی بات کہ کوئی نیک شخصیت بقید حیات ہو تو وہ دوسروں کے لئے دعا کر...
اسلامی فقہاء اور علماء نے شریعت کا مطالعہ کرنے کے بعد ایک اصول متعین فرمایا ہے کہ ’’ضرورتیں حرام چیزوں کو جائز کر دیتی ہیں‘‘ اس اصول کی روشنی میں جائزہ لیا جائے تو یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ اسلام میں کس قدر نرمی ہے اور اسلامی قانون میں لوگوں کی ضرورتوں کا کس قدر خیال رکھا گیا ہے۔ مثلا سؤر کا...
بلاشبہ یہ ایک حقیقت ہے کہ مسلمان کو کسی صورت بھی قتل نہیں کرنا چاہیے۔اور جو اس طرح کرے وہ اللہ کے ہاں مجرم ٹھرتا ہے۔چنانچہ جو لوگ مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں ان کی بستیوں کا امن و امان تباہ کر رہے ہیں۔وہ اسلامی شریعت کی روح سے بالکل غلط کر رہے ہیں۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ...
میرے خیال میں اس آیت کریمہ میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دو اب ضروری نہیں کہ کسی بھی گروہ کی اکثریت ضروری ہے کہ وہ حق پر ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہے وہ صدق و سچائی پر ہو
یہ بہت وسیع اصول ہے ایک تو وہ ناجائز طریقے ہیں جن کی طرف اشارہ کیا جاچکا ہے جبکہ دوسرا اس میں وہ طریقے بھی آتے ہیں جن میں ایک نقل چیز کی بہترین ایڈورٹائزمنٹ کر کے یا خوامخواہ عورت کو مشہوری میں گھسیٹ کر لے آنا وغیرہ وغیرہ یہ سب ناجائز طریقے ہیں حقیقت تو یہ ہے کہ سرمایہ داری نظام ہے ہی باطل...
آج کا مسلمان انفرادی حیثیت سے تو اسلام میں کسی حدتک داخل ہے لیکن اجتماعی اعتبار سے بالکل نہیں پھر اس پر افسوس کی بات یہ ہے کہ مسلمان کو اش کا شعور بھی نہیں
اسلام ایک ایسا معاشرہ قائم کرنا چاہتا ہے جو حقوق کی بجائے فرائض پر قائم ہو جس میں ہر فرد حصول حقوق کے لئے نہیں بلکہ ادئیگیء فرائض کے لئے کوشاں ہوتا ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ اسلامی معاشرے کی صورتحال ایسی نہیں ہوتی جس میں اگر ایک طاقتور کوئی ظلم کررہا ہے تو دوسرے سب ہی اس کی حمایت میں کھڑے ہیں۔تیسری...
بہترین افسانہ نگار یا ناول نگار وہ ہوتاہےجو اپنی کہانی کے متعلقہ کردار میں معاشرے کی بہترین تصویر کشی کردے۔اور ساتھ ساتھ اپنی اقدار و روایات کی تلقین بھی کردے۔بہت خوب۔
میرے بھائی شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں سکا میں عرض کر رہاہوں آپ لفظ تکفیر ی پر ہی غور فرمائیں اس کے اندر ہی آپ کو اپنا جواب مل جائے گا۔لیکن آپ کی طبع نازک نے پتا نہیں یہ کیوں گوار نہیں کیا؟؟؟ چلیں میں بات آگے شروع کرتا ہوں برائے مہربانی آپ پہلے لفظ تکفیر یا تکفیری کا معنی و مطلب لکھ کے...
اللہ ہمیں اپنے نبیﷺ سے شعوری محبت عطا فرمائے۔خدا کی رحمتیں ہو میرے حبیب پر۔ہر فرشتہ ذات الہی سے محبوب کبریاء کےلئے رحمتوں کا طلب گار ہے۔ہر امتی کی طرف سے بےحساب درود وسلام ہوں اپنے محسن اعظم پر۔کتنی خوش نصیب ہے وہ خاک مقدس جسٰے روز محشر تک رحمت عالم کا جسد اطہر چھونے کا موقع مل گیا ہے۔میرے ماں...
یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان ابھی تک اس لحاظ سے ایک ناکام ریاست ہے کہ جس مقصد کے لئے اسے تخلیق کیا گیا تھا اس کے حصول کے ابھی دور دور تک کوئی آثار نظر نہیں آتے۔اسی بات کی طرف تو ہم آنجناب کی توجہ مبذول کروانا چاہتے تھے۔چلیں مجاہدین نے بوقت جنک پاکستان جیسی ’’اسلامی فوج‘‘ کی مدد کر کے کشمیر آزاد کر...