• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ک

    سوات میں صرف خواتین پر مشتمل جرگہ

    کتنا ہی اچھا ہو اگر دنیا اپنے مسائل اسلام کے مطابق حل کرنے کی کوشش کرے۔
  2. ک

    آپ کونسا مسلمان بننا چاہتے ہیں؟؟؟

    قرآن جس فکری پاکیزگی اور بلندی پر مسلمانوں کو لے جانا چاہتا ہے اللہ کرے مسلمان وہاں تک پہنچ جائیں۔
  3. ک

    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں !!!!

    ویسے آج کل کے حالات میں تو بالخصوص یہی کہیں گے کہ صرف اور صرف اللہ ہی مسلمانوں کا محافظ ہے ۔ باقی کسی پر کوئی بھرسا نہیں ابھی ہمارے سارے زخم تازہ ہیں۔
  4. ک

    توحيد كی تعريف،اہميت ،اقسام اور فوائد

    توحید واقعی ایک بہت جاندار نظریہ ہے۔جو انسان کے اندر اعلیٰ اخلاقی و فکر ی صفات پیدا کرتا ہے۔
  5. ک

    جماعت الدعوہ کی ملک گیر خدمات کا تعارف

    اس میں کوئی شک نہیں کہ جماعۃ الدعوۃ ایک متحرک اور فعال جماعت ہے جو فلاحی،عسکری،دینی اور تعلیمی حوالے سے اپنی بہت زیادہ خدمات سرانجام دے رہی ہے۔اس جماعت کا ایک اہم ترین پہلو یہ ہے کہ امیرجماعت محترم حافظ سعید صاحب ابھی تک بڑے احتیاط سے اسے چلا رہے ہیں اور مسلمانوں کے تصادم سے گریزاں ہے جبکہ کچھ...
  6. ک

    سوال : تکفیری کسے کہا جاے گا ، کیا ہر تکفیر کرنے والا تکفیری کہلائے گا؟

    یہ درست بات ہے کہ تکفیر معین کرنے کےلئے ضروری ہےکہ یہ علماء و مجتہدین کریں۔ اس حوالے سے فورم پہ بالتفصیل بات ہو چکی ہے۔ مسلے کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ جو تکفیر کرتے ہیں کیا انہیں کافر کہنا درست ہے یا نہیں؟ یعنی انہیں جب ہم تکفیری کہتے ہیں تو گویہ کافر کہہ رہے ہیں۔ میرے خیال میں یہ رائے محل نظر ہے...
  7. ک

    کامیاب عورت

    یورپ میں سائنس اور کلیساء کے درمیان طویل تاریخی تصادم کے بعد لوگوں کےاندر مذہب کے خلاف نفرت پیدا ہوچکی تھی صہونی یہودی نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور ایسے فلسفے پیش کرنے شروع کردیے جن میں مذہبی اقدار اور تعلیمات ختم کرکے لادین و لامذہبی روایات کو معاشرے کی بنیاد بنانے کی کوشش کی گئی۔ دوسری طرف...
  8. ک

    خوبصورتی کے بہترین راز

    لیکن یہ دنیا مادیت اور طاہر پرستی میں کھوئی ہے۔
  9. ک

    ذکر الٰہی ان آسان ترین عبادتوں میں سے جن میں کسی قسم کی مشقت اور محنت نہیں ہے

    اس میں کوئی شک نہیں ذکر الہی سہل ترین اور بہترین عبادت الہی ہے ۔مزید برآں یہ ہے کہ بندہ جب اللہ کا ذکر کرتا ہے تو وہ بہت زیادہ لسانی، قلبی اور دماغی آفات سے محفوظ ہو جاتا ہے۔کثرت ذکر سے نیکی کرنا آسان تر ہو جاتا ہے۔ اللہ ہمیں ہر وقت اپنی یاد میں مگن رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
  10. ک

    کتاب درکار ھے

    اچھی کتاب ہے ہونی چاہیے
  11. ک

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    اچھی رائے ہے تاکہ مسلمانوں کے مسلکی تنازعات کے تصفیے کے لئے ایک متوازن رائے سامنے آئے اور جو حقیقت پر بھی مبنی ہو۔
  12. ک

    نیک اولاد اخروی اثاثہ

    اسلام کا ایک بہترین امتیاز یہ ہے کہ اس نے ہر کام کو آخرت کے ساتھ نتھی کر دیا ہے چناچہ دنیاوی امور کی وہ ذمہ داریاں جن کی انجام دہی کے لئے عمومی طور پر قوانین بنانے پڑتے ہیں اسلام اسے مذہب کے ساتھ منسلک کردیتا ہے۔
  13. ک

    میرا تعارف

    مومل بیٹیا آپ کو پاکستان سے محبت کیوں ہے؟
  14. ک

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    یا خدارا اپنی اس بندی کی مدد فرما جو اس دور میں بھی سیرت عائشہ کے نقش قدم پر بڑی بہادری سے چل رہی ہے۔
  15. ک

    اس تضاد کی وجہ کیا ہے؟

    بالخصوص ازدواجی معاملات میں مرد کی طبعیت میں اللہ تعالی نے تنوع ( رنگارنگ کی چیزیں پسند کرنے) کا جذبہ رکھا ہے جبکہ اس معاملے میں عورت کی طبعیت میں وحدت پرستی رکھی ہوئی ہے۔ظاہر بات ہے جب مرد کے سامنے ایسی باتیں یا کام ہوں گے جو اس کی تنوع پسند طبعیت کو مسرور ہونے کا موقع فرہم کریں تو وہ ضرور اپنے...
  16. ک

    اس تضاد کی وجہ کیا ہے؟

    دوسری شادی کو پہلی بیوی ،معاشرے اور خاندان کی طرف سے معیوب جانا جاتا ہے۔ بیوی کی مخالفت کی وجہ یہ ہے کہ اللہ نے نسوانی جذبات ہی ایسے بنائے ہیں کہ کوئی بھی عورت اپنے شوہر میں ازدواجی شراکت برداشت نہیں کرسکتی۔ اس باب میں دیگر لوگوں کے بارے میں ہم کیا کہے سکتے خود ازواج مطہرات کے درمیان اس طرح کے...
  17. ک

    کیا یوسف علیہ السلام نے زلیخا سے نکاح کیا تھا؟

    انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کرنا چاہوں گا کہ درج بالا بحث پڑھنے کے بعد میرے ذہن میں ابن تیمیہ کی رسالہءتفسیر کی بحث آگئی جس میں انہوں نے یہ فرمایا ہے کہ تفسیر قرآنی میں ہمیں ایسی بحثوں سے ہمیشہ ہی گریز کرنا چاہیے جن میں کوئی عملی یا اخروی فائدہ نہیں۔مثلا اصحاب کہف کی تعداد کتنی تھی؟ان کے ساتھ...
  18. ک

    سعودی عرب کو امریکا کی دھمکی

    چور مچائے شور!دنیا میں سب سے زیادہ نسل پرستی امریکہ میں ہورہی ہے وہاں ابھی تک بلیک اور وائٹ کا جھگڑا ختم نہیں ہوا اور اسرئیل تو ہے ہی نسل پرستی کی بنیاد پر بلکہ دنیا کو نسل پرستی کے زہر میں ڈبونے والاہی اسرائیل ہے یہود کی تاریخ اس بات پر شاہد ہے کہ اس نے ہمیشہ ہی نسل پرستی کی دعوت دی۔ آج یہ ہمیں...
  19. ک

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری دعا

    مایوس ترین حالات میں بھی اسلام جدوجہد کرنے کی تلقین کرتا ہے۔
Top