صحیح بات ہے معاشرتی تبدیلی کا نبوی منہاج یہی ہے کہ اصلاح کا آغاز پہلے اپنے سے ہی کیا جائے لیکن بہن ایک اہم پہلو کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا وہ یہ کہ عام طور پر جب اس طرح کی بات کی جاتی ہے تو ہم اس حوالے سے پہلو تہی برت جاتے ہیں کہ نیکی کے اثرات یک رخے نہیں ہوتے بلکہ وہ جب ایک انسان کی سیرت کا...