• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ک

    وطن سے محبت

    جب صحابہ کومکہ چھوڑکر مدینہ جاناپڑاتھا تو وہ مکہ کےفراق اورہجر میں بہت تڑپاکرتےتھےاور اشعاربھی پڑاکرتےتھے۔بلکہ آنحضرتﷺبذات خودجب مکہ چھوڑرہےتھےتو چشمان مقدس فراق مکہ میں پرنم تھیں۔واقعات وحوادث اس بات پر شاہد ہیں کہ مکہ سے اس محبت کی وجہ جہاں ایک طرف یہ تھی کہ وہاں بیت اللہ تھا وہاں دوسری وجہ یہ...
  2. ک

    بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی،شاہینوں کی آمد سے پہلے ہی فرار

    عام طور پرجب کوئی جہادکشمیر کی مخالفت کرتاہےتو میرےدوست یہ سمجھ لیتےہیں کہ یہ بندہ نفس جہادکاہی منکرہےاور اس کےخلاف پھرمورچہ بندی کرکےجوپوزیشن سمبھالی جاتی ہےاس میں یہی گولےبرسائےجاتےہیں کہ آپ جہادکےمنہج کو نہیں سمجھےآپ جہادکےمنکرہیں۔وغیرہ وغیرہ ۔حالنکہ یہ صریحازیادتی ہے یہ دوسربندےکےمؤقف کو نہ...
  3. ک

    بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی،شاہینوں کی آمد سے پہلے ہی فرار

    یہ احتجاج کریں گےاور وہ تماشہ دیکھیں گے۔ویسے میراخیال ہےبھارت سے اب دشمنی ختم کرہی دینی چاہیے اتنےسال دشمنی رکھ کےبھی دونوں ملکوں نے کیا کمایاہے۔بلکہ ان دونوں کی دشمنی سےکچھ تیسری طاقتیں مستقل فائدہ اٹھارہی ہیں۔اور یہ دونوں ریاستیں اپنانقصان کیے جارہی ہیں۔ہرسال دونوں ہی اپنے اپنے دفاعی بجٹ میں...
  4. ک

    نظر بد کا لگنا اور جدید سائن

    ویسے سائنس کی جتنی بھی شاخیں ہیں سب ہی وقت کے ساتھ ساتھ اسلام کی حقانیت کو ثابت کرتی جارہی ہیں۔ اس سے پتاچلاکہ سائنس کو عیسائیت پرقیاس کر تےہوئے نفرت کا نشانہ نہیں بناناچاہیے چناچہ ازمنہءوسطی میں جو تصادم عیسائیت اور سائنس کے درمیان برپاہواتھا وہ کبھی بھی اسلام کی ساتھ نہیں ہوسکتا۔مگرآج کچھ کم...
  5. ک

    کیا گانا بجانا، گانا سننا وغیرہ جائز ہے۔

    درج بالا آلات میں بذات خود کوئی قباحت نہیں البتہ اگرانہیں ممنوع اورحرام کاموں کیلے استعمال کیا جائے تو پھر یہ بری چیز ہیں۔
  6. ک

    جس دیس کے کوچے کوچے میں ،

    (مختلف قسم کی ناخوشی کےاسباب کچھ تو معاشرتی نظام میں ہوتےہیں اور کچھ انفرادی نفسیات ہیں۔انفرادی نفسیات بہت حدتک معاشرتی نظام ہی کا نتیجہ ہوتی ہے۔) درج بالاعبارت کسی مسلم مفکر یا لکھاری کی نہیں بلکہ مشہورزمانہ ایک غیر مسلم فلسفی برٹرینڈرسل کی ہے ۔یہی بات ہم دنیا کو کہتےہیں کہ اس وقت دنیامیں...
  7. ک

    ڈرون حملہ

    اصل مجرم عالمی غنڈایا کوئی اؤرنہیں بلکہ میرےخیال میں ہم خود ہیں ۔جوان بےگناہوں کاخون بیچ کر ان سے نوالے لےکر کھاتےہیں۔جوطاقت رکھنےکےباوجودڈرون کوگرانےکی ہمت نہیں کرتے۔اگر کچھ کرتےبھی ہیں تو صرف عاجزانہ درخواست لکھ کربھیج دیتے ہیں۔مجھےجدیدحکومت سے بھی اس حوالے سےکوئی امیدنہیں۔کہ وہ اس طرح کا جرات...
  8. ک

    اہل حدیث وہ ہے

    اہل حدیث ایک منہج فکر ہے جس کا لب لباب یہ ہےکہ ہر چیز پرمقدم قرآن وسنت ہے البتہ ائمہ کی آرا اگر قرآن وسنت کےمطابق ہوں تو انہیں قبول کروبصورت دیگر احترام سے چھوڑ دو۔
  9. ک

    ۔ ایک دوسرے کے رُوبرو اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کرنا۔ ۔ اسعد الزوجین

    میاں بیوی کارشتہ ایک ایسا رشتہ ہےجس کےاندر کمزوری اور مضبوطی دونوں ہی انتہادرجےکی ہوتی ہیں۔اس رشتےکی اساس فقط احساس ہوتاہے۔کتنےبدنصیب ہیں اہل مغرب جنہوں نے اسےصرف ایک تجارتی معاہدہ بناکر رکھ دیاہے اور اپنے تمدن وتہذیب کو بربادکرلیاہے۔اب وہ یہ چاہتےہیں حیوانیت کی اس دلدل میں ساری دنیا کودجائے جس...
  10. ک

    ضعیف احادیث پر عمل کرنا جائز ہے۔ تبلیغی جماعت کا موقف

    علمی مسائل پربات چل رہی ہےمجھےاس میں ایک علمی لطیفہ یادآگیاجو امام ابن الجوزی نےتلبیس ابلیس میں نقل فرمایا ہے کہ ایک دفعہ ایک مسجدمیں ابن حمبل اوریحی بن معین نےعصرکی نمازپڑھی نماز کےبعداتفاق سے ایک صاحب نےکھڑے ہوکرلاالہ کےفضائل پر ایک طویل ضعیف حدیث پڑھی جس میں تھاکہ جو لاالہ پڑتاہے اس کیلے...
  11. ک

    برکتوں کےخوشگوار جھونکے، صبح سویرے

    یہ تو اسلامی کلچرکی بات ہے جبکہ آج کل مسلمان مغربی تہذیب کےگرویدہ ہوچکےہیں۔اوراہل مغرب یابےخداتہذیب کامظہر یہ ہےکہ رات کولیٹ سویاجائے اور آدھےدن کو اٹھاجائے۔
  12. ک

    منافق کی نشانیاں

    درج بالاحدیث کی روشنی میں دیکھاجائےتو موجودہ مغربی تہذیب کی یہ نمایاں خصائل ہیں۔جب دوسری قوموں کےساتھ وہ معاملہ کرتےہیں تو انہی صفات عالیہ کی بناپرکرتےہیں۔اور ہمارےسیاست دانوں کےاندرتو یہ خصائل بدرجہءاتم پائی جاتی ہیں۔
  13. ک

    اے! پروردگار

    کلیم بھائی آپ نےاچھی چیز نکل فرمائی لیکن دعامیں منفی کی بجاےٰمثبت اسلوب ہوتوزیادہ بہتر لگتاہے۔مثلامجھےوہ طاقت دےکہ میں کمزورں کی مددکرسکوں۔مجھےوہ دولت دےکہ میں غریبوں کاسہارابن سکوں۔وغیرہ وغیرہ
  14. ک

    کیادین کونظام زندگی کہاجاسکتاہے؟

    ہمارے جدیدمفکرین کو اسلامی فکرکی تعبیرکیلے نظام کالفظ اس وجہ سے استعمال کرناپڑاکیونکہ دورجدیدمیں سائنس کاجادوسرچڑھ کربول رہاہےاورسائنس فطرت کےمطالعےکانام ہےجس میں وہ ہر چیز کو فطری قوانین کےتحت سسٹمائزکرتی ہے۔لہذا سائنس کےحاملین اہل مغرب نےمعاشرےکو بھی لگےبندھےقوانین کےتحت پڑھناشروع کیا تو...
  15. ک

    کیادین کونظام زندگی کہاجاسکتاہے؟

    واضح رہےکہ دین اسلام معروف معنوں میں ایک نظام یا ضابطہءحیات نہیں۔کیونکہ جب ہم کسی چیزیاتصورپرنظام کا اطلاق کرتےہیں تو اس کامطلب ہوتاہےکہ اس میں تمام جزئیات یکساں حیثیت رکھتی ہیں۔جبکہ دین میں کچھ جزئیات اولیں حیثیت میں مطلوب ہیں اورکچھ ثانوی حیثیت میں یااولیں جزئیات کےتقاضےکےطورپرمطلوب ہوتی...
  16. ک

    دیندار عورت

    آمین یارب العالمین۔
  17. ک

    دیندار عورت

    اسلان بھائی کیاہی پیاری بات کی آپ نے!واقعی اگرماں یابیوی دین دار ہوتودین پرعمل کرنابہت آسان ہوجاتاہے۔کیونکہ عام طورپرہرمردکی زندگی کا نوےفیصدحصہ گھرسے وابسطہ ہواکرتاہے۔جس میں رسومات،غمی وخوشی،بےتکلفی کی حالت سمیت تقریبازندگی کاہرشعبہ آجاتاہےجب ایک مردان تمام مراحل میں آسانی سے دین پرعمل...
  18. ک

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    آصف بھائی یہ توبہت بلندرتبہ ہےجنہیں مل جائے ان کےنصیب کےکیا کہنے۔ویسے ہم تویہ دعاکرتےہیں کہ یااللہ کم ازکم ہمیں ساری زندگی اپنےاسلام کانمائندہ اور ریپریزنٹیٹربناکررکھناتاکہ روزمحشر اس صدی کےاکثرلوگ مغربی اوربرٹش قانون یا کسی دیگرقانون کی نمائندگی سے بھراہوادفترتیرےپاس لے کرآئیں تو ہم...
  19. ک

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    اصل شریعت قرآن اورحدیث ہےباقی سب علماکی تعبیرات ہیں جواپنےحالات کےمطابق ہوتی ہیں اورعلماکےانفرادی مزاج سے بھی متاثرہواکرتی ہیں۔
  20. ک

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    ہمارایہ شعوری ایمان ہےکہ اسلامی قوانین سے بڑھ کر کوئی قانون نہیں ہوسکتا۔اسلام ہی ایک ایسا قانون دیتاہےجو تمام تر معاشرتی ونفسیاتی تقاضوں کوبہترطریقےسے پوراکرسکتاہے۔اور اسلامی قانون ہی ایک ایسا قانون ہے جوانسان کو ہر طر ح کی غلامی سے نجات دلا کر اسے فطری حدودکےاندرآزادی فراہم کرتاہے۔
Top