الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
درست فرمایاآپ نےلیکن واضح رہےکہ ایک نظام بھی ہمیشہ کسی نہ کسی نظریےکانمائندہ ہوتاہےیعنی ہر نظام کسی نظرئیے کو عملارائج کرنےکیلے وضع کیا جاتاہے۔سوجمہوری نظام بھی اپنی ہیئت اورشکل میں نام نہادآزادی اور فساق وزہاد کویکساں متصور کرنےپرمبنی ہے۔تاہم یہ بحث الگ ہےکہ عملی تقاضوں اور مصلحتوں کےپیش نظر...
بہترفرمایاآپ نےتعبیرکی وجہ سے مسلہ پیداہوگیاتھانہی تو مرادمیری بھی یہی تھی۔البتہ ایک معمولی سے پہلو کی طرف توجہ مبذول کرواناچاہوں گا۔وہ یہ کہ طاہر صاحب کا یہ فرماناکہ
اس میں میراخیال ہےکہ اگر بعض کی جگہ اکثرلگادیاجائےتو تعبیرمزیدجامع ہوجائےگی۔
بات کیاتھی اور کیاہوگئی؟میرخیال میں حلالہ کاجواز کسی صورت میں بھی نہیں ہےاور جولوگ اسے جائزقراردیتےہیں وہ شرعی،اخلاقی ،انسانی اور عقلی اصولوں کی خلاف ورزی کرتےہیں۔کیاخیال ہے؟
مورثی سیاست بذات خود تو کوئی قباحت والی چیز نہیں کیونکہ حضرت داوؤدکےبعدان کےبیٹےحضرت سلیمان وارث بنےاسی طرح جلیل القدرصحابی رسول حضرت امیر معاویہ نےاپنےبیٹےکو جانشین بنایاتاہم یزیدکی جانشینی پراگر چہ حرف گیری بھی کی جاتی ہے۔ لیکن میرےخیال میں بنیادی طورپر وہ اس کی صفت عدالت واہلیت کی وجہ سےہے...
فرض کریں آپ سیاست کو ہی لےلیں اس میں آپ دیکھیں قرآن و حدیث کےمطالعہ سے اس کےچندایک بنیادی اصول ملتے ہیں ۔مثلایہ کہ حاکمیت صرف خداکی ہو۔سیاسی نظام کی روح شورائی ہو۔عہدےامانت دار اور اہلیت والوں کودیےجائیں۔ان میں سے ہر ایک کےبارےمیں قرآنی آیات اور احادیث مشہور ہیں۔لیکن آپ دیکھیں اس میں اسلام نے...
میرےخیال میں یہ بات درست ہےکہ اسلام نےاپنا کوئی باقاعدہ نظام نہیں دیا۔البتہ اس نےایک فلسفہءحیات ضرور دیاہے۔ اور نظام کےحوالے سے آزاد چھوڑدیاہے۔ہر دور کےتقاضوں کےمطابق جیسےمناسب ہوویسےہی نظام وضع کرلیاجائے ۔لیکن اس میں یہ خیال رکھاجائے کہ نظام کا کوئی پہلواسلامی تعلیمات کےمنافی نہ ہو۔
مذہب کو تو وہ لوگ پہلےہی خیر باد کہہ چکےہیں اور مسلمانوں کو بھی ظلم وستم کانشانہ بنایا ہواہے۔ظاہر بات ہےاس پر ہر دوطبقات کی طرف سے انتہاپسندی کےمیلانات نہی پیداہوں کےتو اؤرکیاہوگا؟
دل خون کےآنسوروتاہےکیاکریں اورکس طرف جائیں؟اس ظالم کو بحفاظت ملک بدرکیاجائےگا۔آج اس کےجرائم میں یہ تو کہاجاتاہےکہ قانون توڑا،ججزکو نظربندکیاوغیرہ وغیرہ۔لیکن یہ کوئی نہیں کہتاکہ اس نےبلوچستان اور خیبرپختون خان کا امن بربادکیا۔اس نےجامعہ حفصہ میں سو سےزائدعفت مآب بیٹیوں کو اپنی درندگی کا نشانہ...
شکریہ آصف بھائی آپ نے مولاناندوی کی ایمان افروز سوانح حیات پڑھنےکا موقع فراہم کیا۔آپ واقعی جدیدوقدیم کاحسین امتزاج تھے۔آپ کےطریق استدلال میں عقلیاتی رنگ غالب ہوتاتھا۔لیکن مسلمہ حدود سے باہر نہیں جاتاتھا۔تاہم کچھ شاذ آرا امت کے تمام علماسےہی صادر ہوئی ہیں۔ہمارا ایمان ہےاس باب میں وہ اللہ کےہاں...
فلسفہءیونان کایہی تو سب سے بڑامسلہ ہے کہ وہ ذہنی مفاہیم کو زیادہ اہمیت دیتاہےایک چیز حقیقت میں ہےیا نہیں اس سے اسے کوئی سروکارنہی وہ تو صرف اس پرزیادہ تو جہ صرف کرتاہےکہ ذہن کیا سوچ رہاہے۔حالنکہ ذہن تو بعض اوقات ایسی باتیں بھی سوچ لیتاہےجو ناممکن ہوں۔جیسے فرض کریں ذہن کہتاہےکہ ہوامیں ایک...
توگویہ آپ کےنزدیک اصل مسلہ تعبیرکاہے۔میرخیال میں اگر اس طرح کی تعبیر کرلی جائےتو اس میں کو ئی قباحت بھی نہیں۔کیونکہ اسلامک آئیڈیالوجی کیلے کہیں بھی لفظ مذہب نہیں آیابلکہ ہر کہیں لفظ اسلام یا دین ہی آیاہے۔ویسےبراہ کرم آپ صراحت فرمادیں آپ لفظ مذہب کاکیامفہوم سمجھتےہیں۔
یہ ابن تیمیہ کی کتاب اقتضاءالصراط المستقیم کاترجمہ ہے۔(دوستوں کو جہاں عبارت کی تفہیم مشکل ہورہی ہو اس کا استفسارضرور کریں)
خطبہءمسونونہ کےبعد:
میں نےتہواروں میں کفارسے مشابہت اختیارکرنےسےروکاتھا۔اس حوالے سے میں نےکچھ قدیم اثار،شرعی دلائل اورشریعت کی بعض حکمتیں نقل کیں تھیں کہ اہل کتاب اور عجمیوں...
قتل ناحق تو بہرحال جرم ہی ہےلیکن اس وقت دنیامیں جس قتل کی کوئی قیمت نہیں وہ مسلمان کا قتل ہے۔ان کےساتھ ہر طرح کا ظلم کرنارواہےوہاں دوفوجی مرےہیں تو پوری دنیامیں شور مچ گیاہے ادھرافغانستان وغیرہ میں ہزاروں بےگناہوں کے خون سے ہاتھ رنگےجاتےہیں لیکن کوئی پرسان حال نہیں۔بلکہ الٹےمجرم بھی یہی...
اللہ کرےیہ بات اس امت کو سمجھ آجائےکہ وہ صرف اللہ اور اس کےرسول حضرت محمدﷺکی ہستی ہیں جن کی ہر بات حجت قطعی ہےان کےعلاوہ ہر ایک کی بات قابل تردیدہوسکتی ہے۔علما،صوفیاو فقہاکی خدمات بہت زیادہ ہیں انہوں نےپوری دیانت داری کےاساتھ اپنےوقت کےمطابق قرآن وسنت کی تعبیرات پیش کیں اور فہم نصوص میں...
اللہ اس امت کو گور پرستی کی لعنت سےمحفوظ فرمائےاور توحید کا شعور عطا کرے۔ویسےہمارےوہ بھائی جواس مرض میں مبتلا ہیں انہیں احسن طریقے سےسمجھاناچاہیے۔تاریخ میں آتاہےکہ ایک وقت تھابخاراوسمرقندوغیرہ میں بہت زیادہ قبرپرستی تھی۔ ہر چندمیل کی مسافت پرسربفلک گنبدومزارتھا۔لوگ انہیں ہرطرح کےاختیارات مالک...
یہی توموجودہ معاشروں کی دسیسہ کاریاں ہیں پہلےخود ہی عورت کو نیم برہنہ کرکےاور بدکاری بےحیائی کو قانونی تحفظ فراہم کر کےاسےکھرسےنکالا۔ایک پوراہیجانی ماحول پیداکیا۔پھر اگر جرائم رونماہوتےہیں توچہخناچلاناشروع کردیا۔اس سےہم مجرم نوجوانوں کادفاع تو نہی کرناچاہتےالبتہ یہ ضرور کہیں گےکہ عورت شمع محفل...
اللہ تعالی کی بارگاہ میں جزادوبنیادوں پردی جاتی ہے1۔عدل وانصاف2۔فضل واحسان اوررحمت، انسان کےعمل کےمطابق اسے جزا دینا اس کاعدل وانصاف ہےاور انسان کی غلطیوں سےعفوودرگزرکرکےاس جزا سے نوازنایہ اس کافضل واحسان اور رحمت ہے۔وہ لوگ جنہوں اس دنیامیں اسلام پر زیادہ عمل کیا ان کی جزابھی اس حساب سے زیادہ...
اس وقت تک کوئی شخص صاحب ایمان نہی ہوسکتاجب تک وہ اللہ کےتمام فرستادہ پیغمبروں پرایمان نہ لےآئےاورہر پیغمبر جو کچھ لےکرآیاہےاس سارےکی تصدیق نہ کردے۔(ماخوذازعقیدہ طحاویہ)
درج بالاعبارت میں ایمان کی دوشرطیں بتائی گئی ہیں۔پہلی یہ کہ تمام پیغمبروں کو برحق تسلیم کرنا۔یعنی اگر کوئی حضرت عیسی یاموسی...
اللہ اسے کیفرکردارتک پہنچائے۔پتانہیں کتنےہی بےگناہ انسانوںکا خون اس کےسر ہے؟اور اس کےعلاوہ ظلم وجورکی داستانیں الگ ہیں۔اس شخص کےگروہ میں پہلے تو سب بدمعاش اور اول درجےکےلوٹیرےشامل ہیں اور اگرکوئی شرفاشامل بھی ہیں تو وہ ڈرتےہوئے،اپنی عزت بچاتےہوئے۔